(AK-47) (@0a4k6) 's Twitter Profile
(AK-47)

@0a4k6

Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤

#محبت_مافیا

ID: 1648091394794291201

linkhttps://x.com/search?q=from:Azam__47 calendar_today17-04-2023 22:29:59

5,5K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

ہم کو درکار ھے اُس شہرِ خرابی کا پتہ جس جگہ اجڑے ہوئے لوگ رہا کرتے ہیں ہجر کے مارے ہوئے حسن کے دھتکارے ہوئے شیشۂ دل فرطِ کرب سے کرچی کرچی آنکھ میں روتے ہوئے سوگ رہا کرتے ہیں جس جگہ اجڑے ہوئے لوگ رہا کرتے ہیں 🫰❤️‍🩹🥀 #محبت_مافیا

ہم  کو درکار ھے اُس  شہرِ خرابی کا پتہ
جس جگہ اجڑے ہوئے لوگ رہا کرتے ہیں 

ہجر کے مارے ہوئے حسن کے دھتکارے ہوئے
شیشۂ دل  فرطِ  کرب  سے  کرچی  کرچی

آنکھ میں روتے ہوئے سوگ رہا کرتے ہیں 
جس جگہ اجڑے ہوئے لوگ رہا کرتے ہیں
🫰❤️‍🩹🥀

#محبت_مافیا
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

اتنے میں سارے دن میں کمنٹ نہیں کرتا جتنی کُچھ لوگ گھنٹے میں آ کر پوسٹیں کر دیتے شہباز شریف سے بھی زیادہ اسپیڈ سے🤧🙄

اتنے میں سارے دن میں کمنٹ نہیں کرتا جتنی کُچھ لوگ گھنٹے میں آ کر پوسٹیں کر دیتے شہباز شریف سے بھی زیادہ اسپیڈ سے🤧🙄
Unleashed (@316gc) 's Twitter Profile Photo

اس شخص کو وقت بہت کم ملا تھا، شاید اسی لیئے یہ اس ملک کا گند صاف نہ کرسکا، البتہ سارا گند ایک جگہ اکھٹا ضرور کرگیا ہے!

(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

ایسا گیا کہ لوٹ کر نا آیا ، وہ انا پرست__🥀 ہوتی رہی منڈیر پر بے کار ۔۔۔۔۔کائیں کائیں!!✍️🔥 #محبت_مافیا

ایسا گیا کہ لوٹ کر نا  آیا ، وہ انا پرست__🥀
 
ہوتی رہی منڈیر پر بے کار ۔۔۔۔۔کائیں کائیں!!✍️🔥

#محبت_مافیا
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

جب اُس نے دوبارہ مُجھ سے رابطہ بحال کرنے کی کوشش کی تو مُجھے اُس وقت پروین شاکر کی ایک بات یاد آگئی کہ ؛ کھوئی ہُوئی چیزیں تو مِل جاتی ہیں ، کھوئے ہُوئے اِنسان بھی مِل جاتے ہیں ، مگر جب تک وہ آتے ہیں ہمیں اُن کی ضرورت نہیں رہتی۔۔ ہم اُن کے بغیر جینا سیکھ چُکے ہوتے ہیں!!!🫰❤️‍🩹🙂

جب اُس نے دوبارہ مُجھ سے رابطہ بحال کرنے کی کوشش کی تو مُجھے اُس وقت پروین شاکر کی ایک بات یاد آگئی کہ ؛ کھوئی ہُوئی چیزیں تو مِل جاتی ہیں ، کھوئے ہُوئے اِنسان بھی مِل جاتے ہیں ، مگر جب تک وہ آتے ہیں ہمیں اُن کی ضرورت نہیں رہتی۔۔
 ہم اُن کے بغیر جینا سیکھ 
چُکے ہوتے ہیں!!!🫰❤️‍🩹🙂
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

میں جب موبائل سائیڈ پر رکھ کر سوچتا ہوں تو میرے پاس اُداس ہونے کی ایک بھی وجہ نہیں ہوتی پھر اس بات سے اُداس ہو کر دوبارہ موبائل اُٹھا لیتا ہوں🤦‍♂️

میں جب موبائل سائیڈ پر رکھ کر سوچتا ہوں تو میرے پاس اُداس ہونے کی ایک بھی وجہ نہیں ہوتی پھر اس بات سے اُداس ہو کر دوبارہ موبائل اُٹھا لیتا ہوں🤦‍♂️
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

اے دل ❗️ کس نے کہا تھا کچی پکی دیواروں پہ ہاتھ رکھو کس نے کہا تھا سایوں کے ہمراہ چلو کس نے کہا تھا صحراؤ ں میں راہیں ڈالو بولو❗️ آخر کس نے کہا تھا تن تنہا آوارہ بادل کی سیلانی چھاؤں میں سستانے بیٹھو !!!✍️🥀🍂 #محبت_مافیا

اے  دل ❗️
کس نے کہا تھا
کچی پکی دیواروں پہ ہاتھ رکھو
کس نے کہا تھا
 سایوں کے ہمراہ چلو
کس نے کہا تھا
صحراؤ ں میں راہیں ڈالو
بولو❗️
آخر کس نے کہا تھا
تن تنہا آوارہ بادل کی سیلانی چھاؤں میں
سستانے بیٹھو !!!✍️🥀🍂

#محبت_مافیا
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

ہم کو تو کوئی قبر پر بھی ڈالتا نہیں___🥀 ہم عہدِ کم شَناش میں کِیکر کے پُھول ہیں!!!🫰❤️‍🔥 #محبت_مافیا

ہم کو تو کوئی قبر پر بھی ڈالتا نہیں___🥀

ہم عہدِ کم شَناش میں کِیکر کے پُھول ہیں!!!🫰❤️‍🔥

#محبت_مافیا
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

بےسود تمنا کیلیے مرتے ہوئے ہم موجود و میسر سبھی رد کرتے ہوئے ہم___🥀 اک خواب کو آنکھوں میں لیے پھرتا ہوا دل تعبیرِ تمنا کے ڈسے، ڈرتے ہوئے ہم!!!✍️❤️‍🩹 #محبت_مافیا

بےسود تمنا کیلیے مرتے ہوئے ہم
موجود و میسر سبھی رد کرتے ہوئے ہم___🥀

اک خواب کو آنکھوں میں لیے پھرتا ہوا دل
تعبیرِ تمنا کے ڈسے، ڈرتے ہوئے ہم!!!✍️❤️‍🩹

#محبت_مافیا
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

اور بتاؤ پھر جس کی ڈی پی تمہارے کہنے پر بدلتی تھی، جسکی ڈی پی تمہارے ساتھ میچنگ ہوتی تھی اب اسکی ڈی پی نظر آتی ہے یا نہیں؟؟؟ ۔!" 🙂🤨

(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

اس روئے زمین پر فَقط دو دل دھڑکتے ہیں ایک میرا ہے، اور دونوں تمہارے ہیں!!!🫰❣️ #محبت_مافیا

اس روئے زمین پر فَقط دو دل دھڑکتے ہیں
ایک میرا ہے، اور دونوں تمہارے ہیں!!!🫰❣️

#محبت_مافیا
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

"میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں، تمہیں جیا ہے — تم میرے اندر اس طرح دھڑکتے ہو، جیسے کوئی زخم جو بھرنے سے انکار کرتا ہو، جیسے کوئی دعا جو سجدے میں رہ گئی ہو، اور جیسے وہ صدا، جو ہر بار لبوں تک آ کر، بس تمہارے نام پر رک جاتی ہے۔" 🖤💯🫰 #محبت_مافیا

"میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں، تمہیں جیا ہے —
تم میرے اندر اس طرح دھڑکتے ہو، جیسے کوئی زخم جو بھرنے سے انکار کرتا ہو،
جیسے کوئی دعا جو سجدے میں رہ گئی ہو،
اور جیسے وہ صدا، جو ہر بار لبوں تک آ کر، بس تمہارے نام پر رک جاتی ہے۔"
🖤💯🫰

#محبت_مافیا
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

جینا پڑتا ہے بھرے شہر میں اس شور کے ساتھ آپ نے چاہا جسے، وہ ہے کسی اور کے ساتھ___ ان میں کچھ خواب ہیں دستار سے لپٹے ہوئے خواب میں نے دیکھی ہیں تیری آنکھیں بڑے غور کے ساتھ!! ✍️🥀🍂 #محبت_مافیا

جینا پڑتا ہے بھرے شہر میں اس شور کے ساتھ
آپ نے چاہا جسے، وہ ہے کسی اور کے ساتھ___

ان میں کچھ خواب ہیں دستار سے لپٹے ہوئے خواب
میں نے دیکھی ہیں تیری آنکھیں بڑے غور کے ساتھ!!
✍️🥀🍂

#محبت_مافیا
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

بابا جی کہتے ہیں۔۔۔ محبُوبہ جب بَدتمیزی کرنے لگ جاۓ تـو سمجھ جاؤ وه بیوی بننے کے لئے ذہنی طور پر تیار هو چکی ہے!!!😁😂😂