(AK-47) (@0a4k7) 's Twitter Profile
(AK-47)

@0a4k7

Non-Muslims don’t read the Qur’an, they don’t read the Hadith, they read you. So be a good ambassador of Islam.🤝❤

#محبت_مافیا

ID: 1685790100402339840

linkhttps://x.com/search?q=from:0a4k7 calendar_today30-07-2023 23:11:20

17,17K Tweet

7,7K Followers

7,7K Following

🖤 Faiza Ali 🖤 (@faiza_ali_hasan) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ

𝒜𝓏𝒶𝒹 🇵🇰 (@nk_pti) 's Twitter Profile Photo

پشتو کے معروف اور مشہور شاعر مطیع اللہ تراب صاحب اس جہان پانی سے رخصت ہوگئے لیکن ان کے اشعار ہمیشہ کے لیے باقی رہیں گے انہوں نے اپنے شاعری کے زبان سے پشتون قوم کو غفلت کی نیند سے جگانےکی کوشش کی اور اتحاد و اتفاق کا درس دیا اللہ پاک جنت فردوس میں مقام دے 😢💔 #مطیع_الله_تراب

پشتو کے معروف اور مشہور شاعر مطیع اللہ تراب صاحب اس جہان پانی سے رخصت ہوگئے لیکن ان کے اشعار ہمیشہ کے لیے باقی رہیں گے
 انہوں نے اپنے شاعری کے زبان سے پشتون قوم کو غفلت کی نیند سے جگانےکی کوشش کی 
اور اتحاد و اتفاق کا درس دیا
 اللہ پاک جنت فردوس میں مقام دے
😢💔

#مطیع_الله_تراب
𝗔𝗿𝘀𝗵𝗱 𝗠𝗹𝗶𝗸💫👑 (@1arshd) 's Twitter Profile Photo

مُرشد دے دروازے اُتے محکم لائیے جھوکاں نویں نویں نہ یار بنائیے، وانگ کمینیاں لوکاں (میاں محمدّ بخش) #اردو_زبان

𝓡𝓲𝓭𝓪 (@n_ri_da) 's Twitter Profile Photo

مُحبَّت قِید ہِے اِـس قِید کا عادِی نہ ہو جَانا سَلاخِیں ٹُوٹ جَائِیں تو رِہائـی...... مَار دیتی ہے #داستان_دل

مُحبَّت  قِید ہِے
اِـس قِید کا عادِی نہ ہو جَانا
سَلاخِیں ٹُوٹ جَائِیں تو رِہائـی...... مَار دیتی ہے
#داستان_دل
Eazzi pizzi (@eazzi112) 's Twitter Profile Photo

کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے😯 اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ھے🔥 🥀🌹🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🌧️🥀🌹

ꪀꪮꪮ𝘳 (@itxmysay) 's Twitter Profile Photo

جو آپ سے محبت رکھتا ہے کوشش کرو اسے زندہ رکھو، کسی کے دل میں رب نے آپ کیلئے محبت ڈالی ہے تو اس پر رب کا شکر کرو کہ رب نے آپ کو اس قابل سمجھا۔ #اردو_زبان

Adeeb-e-afza 012 (@afza012) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے 💞۔۔🌹... 🌹... 💞 اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا #اردو_زبان

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ 
⁧#درود_وسلام⁩

اے ربِ مصطفیٰﷺ️ ہمارے دل کی دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخش دے
💞۔۔🌹... 🌹... 💞
اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا
#اردو_زبان
Adeeb-e-afza 012 (@afza012) 's Twitter Profile Photo

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 26 سورة الشعراء Ayat No 44 جادوگروں نے اپنی رسیاں اور لاٹھیاں ڈال دیں اور کہنے لگے فرعون کی عزت کی قسم! ہم یقیناً غالب ہی رہیں گے۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ #اردو_زبان

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ 
پر درود و سلام   
⁧#درود_وقرآن⁩
Surat No 26 
 سورة الشعراء 
Ayat No 44

جادوگروں نے اپنی رسیاں اور لاٹھیاں ڈال دیں اور کہنے لگے  فرعون کی عزت کی قسم! ہم یقیناً  غالب  ہی رہیں گے۔
استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
#اردو_زبان
Aima Khan (@daughterofsoil_) 's Twitter Profile Photo

سب فالو کریں مرتضی بھائی کو اور فالو بیک لیں اور ان کا اکاؤنٹ مضبوط بنائیں Ghulam Murtaza ✌🇵🇰 فالو بیک کی گارنٹی پکی انشاءاللہ

نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

دل تھا کہ خوش خیال تجھے دیکھ کر ہوا یہ شہر بے مثال تجھے دیکھ کر ہوا اپنے خلاف شہر کے اندھے ہجوم میں دل کو بہت ملال تجھے دیکھ کر ہوا #اردو_زبان

Afshi Saleem (@attitudetayyab) 's Twitter Profile Photo

وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی، میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا اُسے میری چپ نے رلا دیا، جسے گفتگو میں کمال تھا میرے ساتھ لگ کے وہ رو دیا، اور مجھے فقط اتنا وہ کہہ سکا جسے جانتا تھا میں زندگی، وہ تو صرف وہم و خیال تھا #محفل_سخن

وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی، میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا
اُسے میری چپ نے رلا دیا، جسے گفتگو میں کمال تھا

میرے ساتھ لگ کے وہ رو دیا، اور مجھے فقط اتنا وہ کہہ سکا
جسے جانتا تھا میں زندگی، وہ تو صرف وہم و خیال تھا
#محفل_سخن
Rizwan (@rizwan44680) 's Twitter Profile Photo

*محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی جبکہ..!!* *دھوکہ اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے*

*محبت آپ کو ہر جاندار میں نظر آئے گی جبکہ..!!*
*دھوکہ اشرف المخلوقات کی خصوصیت ہے*
(Ak-47) (@azam__47) 's Twitter Profile Photo

اے دل ❗️ کس نے کہا تھا کچی پکی دیواروں پہ ہاتھ رکھو کس نے کہا تھا سایوں کے ہمراہ چلو کس نے کہا تھا صحراؤ ں میں راہیں ڈالو بولو❗️ آخر کس نے کہا تھا تن تنہا آوارہ بادل کی سیلانی چھاؤں میں سستانے بیٹھو !!!✍️🥀🍂 #محبت_مافیا

اے  دل ❗️
کس نے کہا تھا
کچی پکی دیواروں پہ ہاتھ رکھو
کس نے کہا تھا
 سایوں کے ہمراہ چلو
کس نے کہا تھا
صحراؤ ں میں راہیں ڈالو
بولو❗️
آخر کس نے کہا تھا
تن تنہا آوارہ بادل کی سیلانی چھاؤں میں
سستانے بیٹھو !!!✍️🥀🍂

#محبت_مافیا