زینب (@0_zenu) 's Twitter Profile
زینب

@0_zenu

ID: 1567572061412802563

calendar_today07-09-2022 17:55:32

8,8K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر یا اللہ رب العزت، ہم پر اپنا کرم فرما، ہمیں پختہ عقیدہ ، ایمان خالص اور صالحہ اعمال کی توفیق عطا فرما. ہمیں سنت رسول اللہﷺ پر عمل کرنے اور حقوق العباد صحیح طور پر ادا کرنے توفیق عطا فرما. آمیــن دورد پاک پڑھ لیں

اَلسَلامُ عَلَيْكُم 
صبح بخیر  
               یا اللہ رب العزت، ہم پر اپنا کرم فرما،  ہمیں پختہ عقیدہ ، ایمان خالص اور صالحہ اعمال کی توفیق عطا فرما. ہمیں سنت رسول اللہﷺ پر عمل کرنے اور حقوق العباد صحیح طور پر ادا کرنے توفیق عطا فرما.
 آمیــن دورد پاک پڑھ لیں
Ãbrãr Ãnjūm (@myaabrar) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #درود_وسلام اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائےروزمحشرعرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💚🩶فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه🩶💚 💚🩶םבםבﷺ🩶💚 صبح بخیر 🤍

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#درود_وسلام

اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺّ کی کامل اتباع نصیب فرمائےروزمحشرعرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین

💚🩶فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه🩶💚

     💚🩶םבםבﷺ🩶💚
صبح بخیر 🤍
Awan (@awan_m12) 's Twitter Profile Photo

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ 🤲🌿 السلام علیکم صبح بخیر🌴

ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
🤲🌿
 السلام علیکم 
صبح بخیر🌴
Ãbrãr Ãnjūm (@myaabrar) 's Twitter Profile Photo

﷽ 🕋 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ⭐️ #درود_وسلام صبح بخیر 🤍 اللہ اپنےاحکامات کی پابندی کرنےاورسرورِ کونین دلبروجاناں محمدﷺ️کےسنتوں کا پیکر بنادےاورہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطافرماجس سےآپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین 🧡⁂༺םבםבﷺ༻⁂🧡

﷽
🕋
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⭐️
#درود_وسلام
صبح بخیر 🤍 
اللہ اپنےاحکامات کی پابندی کرنےاورسرورِ کونین دلبروجاناں محمدﷺ️کےسنتوں کا پیکر بنادےاورہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطافرماجس سےآپ راضی ہوجائیں
الٰہی آمین
 🧡⁂༺םבםבﷺ༻⁂🧡
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اے اللہ بے شک تو آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتا ہے ۔ اے اللہ! ہمارے دلوں کو نفاق سے، ہمارے عمل کو ریا و نمود سے، اور ہماری زبان کو جھوٹ سے۔ اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کردے۔ آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 

اے اللہ بے شک تو آنکھوں کی خیانت اور دلوں کی چھپی باتوں کو جانتا ہے ۔
اے اللہ! ہمارے دلوں کو نفاق سے،
ہمارے عمل کو ریا و نمود سے،
اور ہماری زبان کو جھوٹ سے۔
اور ہماری آنکھوں کو خیانت سے پاک کردے۔
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
JASMINE💛✨💛 (@_jasmine001) 's Twitter Profile Photo

💛 سبحان اللہ العظیم وبحمدہ 🥰 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰 🌻 السلام علیکم صبح بخیر 🌻

💛 سبحان اللہ العظیم وبحمدہ 🥰 
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥰 
🌻 السلام علیکم 
صبح بخیر 🌻
ملک بابر (@ztb437) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ , صبح بخیر , "الحُسَیْنٌ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْ الحُسَیْنٍ ، اَحَبَّ اللّٰہُ مَنْ اَحَبَّ حُسَیْنًا" "حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللّٰه تعالٰی اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت رکھتا ہے." (جامع ترمذی---3775)

السلام علیکم و رحمتہ اللہ ,
صبح بخیر ,

"الحُسَیْنٌ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْ الحُسَیْنٍ ، 
اَحَبَّ اللّٰہُ مَنْ اَحَبَّ حُسَیْنًا"

"حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، 
اللّٰه تعالٰی اس شخص سے محبت کرتا ہے 
جو حسین سے محبت رکھتا ہے."

(جامع ترمذی---3775)
Ãbrãr Ãnjūm (@myaabrar) 's Twitter Profile Photo

مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا، وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے 🌼🤍

مدد کا وقت گزر جائے تو لفظوں کا کوئی فائدہ
 نہیں ہوتا، وقت پر دیا گیا سہارا ہی عبادت ہے  🌼🤍
NooriFatima🩷🦋 (@noorfat3819507) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃاللہ🌹 صبح بخیر دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپکو طویل عمر ، صحتمند زندگی دنیا اور آخرت میں خیر و عافیت عطاء فرمائے اور آپ کا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے آمین یا رب العالمين زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے 🌹

السلام علیکم ورحمۃاللہ🌹 
صبح بخیر

دعا ہے کہ اللہ رب العزت آپکو طویل عمر ، صحتمند زندگی دنیا اور آخرت میں خیر و عافیت عطاء فرمائے اور آپ کا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے آمین یا رب العالمين
زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائے 🌹
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما آمین یارب العالمین 🤲

﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته

اے میرے رب! مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور  مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں  شامل فرما آمین یارب العالمین 🤲
Aman Ullah (@_3aman) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک جو بھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما ہر قسم کی بری نظر، شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سے ہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما آمین

﷽
السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🌹

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
 پر ⁧#درود_وسلام⁩

اللہ پاک جو بھی بیمار ہیں انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرما صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرما ہر قسم کی بری نظر، شر اور بلاؤں آفتوں مصیبتوں سے ہماری اور ہمارے پیاروں کی حفاظت فرما آمین
💗🌻💫G🌺u🌺l💫🌻💗 (@gul_erana) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 🌹حضرت محمد 🌹 ﷺ 🌹 نے فرمایا 🌹جو مسلمان کسی بھی تکلیف میں گرفتار 🌹ہوتا ہے تو اللّٰہ تعالیٰ اُس کی وجہ سے اُس 🌹کے گناہ ایسے جھاڑ دیتا ہے جیسے درخت 🌹کے پتے جھڑ جاتے ہیں ...!!!

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 
🌹حضرت محمد 🌹 ﷺ 🌹 نے فرمایا 
🌹جو مسلمان کسی بھی تکلیف میں گرفتار 
🌹ہوتا ہے تو اللّٰہ تعالیٰ اُس کی وجہ سے اُس
🌹کے گناہ ایسے جھاڑ دیتا ہے جیسے درخت
🌹کے پتے جھڑ جاتے ہیں ...!!!
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر 
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
AسmA رAi (@asmaraii1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🥀 صبح بخیر💞 پوچھا گیا کہ: "رحم" اور "کرم" میں کیا فرق ہے۔ جواب ملا کہ: "جو طلب پر مل جائے وہ رحم ہے" اور "جو بغیر طلب کے مل جائے وہ کرم ہے" دعا ہے کہ: اللہ رب العزت ہم سب کو اپنےرحم و کرم سے نوازے۔آمین

السلام علیکم 🥀 
صبح بخیر💞
پوچھا گیا کہ:
"رحم" اور "کرم" میں کیا فرق ہے۔
جواب ملا کہ:
"جو طلب پر مل جائے وہ رحم ہے"
اور
"جو بغیر طلب کے مل جائے وہ کرم ہے"
دعا ہے کہ:
اللہ رب العزت ہم سب کو اپنےرحم و کرم سے نوازے۔آمین
Awan (@awan_m12) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ 🌴 اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍ 🤲 جمعہ مبارکہ🌹🌾

اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ
🌴
اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد❍
🤲 
جمعہ مبارکہ🌹🌾
hacker (@95gkp) 's Twitter Profile Photo

الســـلام وعلیـــکم ورحــمۃ اللــہ وبرکاتــہ ۔!! صبح بخیر 🌹 اللّٰہ پاک سے دُعا ہے آپ لوگ جہاں بھی رہیں خوش رہیں مسکراتے رہیں الله سبحانه و تعالى آپ کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے اور آپ کو دنیا و آخرت کی بہترین نعمتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲

الســـلام وعلیـــکم  ورحــمۃ اللــہ وبرکاتــہ ۔!!
صبح بخیر 🌹

اللّٰہ پاک سے دُعا ہے آپ لوگ
جہاں بھی رہیں خوش رہیں 
مسکراتے رہیں
 الله سبحانه و تعالى آپ کی دعاؤں
کو شرف قبولیت بخشے اور آپ
کو دنیا و آخرت کی بہترین 
نعمتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے 

آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
Zubida Andleeb (@zubida82464) 's Twitter Profile Photo

🌹اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 "رشتہ ہو یا فالو... اگر نیت صاف ہو تو لوٹ کر ضرور آتا ہے۔ آپ خلوص سے فالو کریں، ان شاءاللّٰہ محبت بھرا فالو بیک ضرور ملے گا۔" 🌸 نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "مسکراہٹ بھی صدقہ ہے، اور ایک دوسرے سے محبت ایمان کی نشانی ہے۔" (ترمذی)

🌹اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹
"رشتہ ہو یا فالو... اگر نیت صاف ہو تو لوٹ کر ضرور آتا ہے۔
آپ خلوص سے فالو کریں، ان شاءاللّٰہ محبت بھرا فالو بیک ضرور ملے گا۔"

🌸
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"مسکراہٹ بھی صدقہ ہے، اور ایک دوسرے سے محبت ایمان کی نشانی ہے۔"
(ترمذی)
Fatima (@f_a_t_m_344) 's Twitter Profile Photo

السلاَم عليْكُم ورحمَةاللهِ وبركاتُه صبح بخیر 🌺🌹 سخت کلامی کا جواب نرمی سے دینا بڑے کمال کی بات ہوتی ہے اور برداشت کی یہ صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے اے اللّه تو ہمیں توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں آمین ثم آمین 🤲🏻

السلاَم عليْكُم ورحمَةاللهِ وبركاتُه
صبح بخیر 🌺🌹 
سخت کلامی کا جواب نرمی سے دینا بڑے کمال کی بات ہوتی ہے  اور برداشت کی یہ صلاحیت خوش نصیبوں کو ہی ملتی ہے
اے اللّه تو ہمیں توبہ کرنے والے ان خاص لوگوں میں شامل فرما جو تیری رضا کے آگے سر جھکاتے ہیں
آمین ثم آمین 🤲🏻