Fauzia (@0fozi_) 's Twitter Profile
Fauzia

@0fozi_

Twitter.com/search/from:@0…

ID: 1431556753536208900

calendar_today28-08-2021 09:59:46

172,172K Tweet

58,58K Followers

41,41K Following

SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان #PAK_PG بخت ہرا دیتے ہیں بس ورنہ 😢😢 بیٹیاں سبھی لاڈوں میں پلی ہوتی ہیں

#قومی_زبان #PAK_PG 
بخت ہرا دیتے ہیں بس ورنہ 😢😢
بیٹیاں سبھی لاڈوں میں پلی ہوتی ہیں
SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان #PAK_PG میں فرصت کا وہ لمحہ ہوں تنہاجی کہ جیسے میسر آتا ہوں وہ ضائع کردیتا ہے

#قومی_زبان #PAK_PG 
میں فرصت کا وہ لمحہ ہوں  تنہاجی 
کہ جیسے میسر آتا ہوں وہ ضائع کردیتا ہے
SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان #PAK_PG گلے شکوے ان سے کئیے جاتے ہیں جنہوں نے تعلق رکھنا ہو اور جنہوں نے چھوڑ کے جانے کا ارادہ باندھ لیا ہو تو وہاں شکوے شکایتیں بے معنی ہوتی ہیں تو پھر ایسی جگہ پر خاموش ہوجانا ہی بہترین ہوتا ہے

SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان #PAK_PG انسان کتب کی مانند ہیں ؛ کچھ تو سرِ ورق (ٹائٹل) سے دھوکہ دیتے ہیں۔ اور کچھ اپنے مواد کے ذریعے حیران کر دینے والے !

#قومی_زبان
#PAK_PG 
انسان کتب کی مانند ہیں ؛
کچھ تو سرِ ورق (ٹائٹل) سے دھوکہ دیتے ہیں۔ 
اور کچھ اپنے مواد کے ذریعے حیران کر دینے والے !
SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان #PAK_PG ہماری ادھوری کہانی تمہیں ایک دھندلا سا چہرہ ہمیشہ یاد رہے گا جس نے تمہارے ساتھ زندگی گزارنے کا خواب دیکھا تھا وہ تمھیں کتنی پسند ہے؟ اتنی کے وہ مجھے لاکھوں بار ںھی تکلیف پہنچاے گی تو بھی میں اسکی جانب یونہی محبت سے دیکھو گا🖤اسکو اجازت ہے اسی کو ہی تو اجازت ہے

SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان #PAK_PG قسمیں،وعدے، دعوے من کے کچے کرتے ہیں یہ ساری ہوائی باتیں کب سچے کرتے ہیں؟ آ گفتگو کر! فلسفے پر، عشق پر،شاعری پر، یہ پیار محبت کی باتیں تو بچے کرتے ہیں

SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان #PAK_PG مخلص ہمیشہ پیچھے رہ جاتے ہیں اور زبان کی کمائی کھانے والے چمچے اور خوشامدی لوگ بازی لےجاتے ہیں____!!🖤✌

#قومی_زبان
#PAK_PG 
مخلص ہمیشہ پیچھے رہ جاتے ہیں اور زبان کی کمائی کھانے والے چمچے اور خوشامدی لوگ بازی لےجاتے ہیں____!!🖤✌
SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان #PAK_PG میں نفرتوں سے نمٹنا خوب جانتا ہوں۔۔ مگر یہ لوگ محبت سے وار کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔✒️ 🔥

#قومی_زبان #PAK_PG 
میں نفرتوں سے نمٹنا خوب جانتا ہوں۔۔
مگر 
یہ لوگ محبت سے وار کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔✒️
🔥
SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان #PAK_PG یہ جو تمھیں شعر لگتا ہے، دراصل میرا تھوکا ہوا خون ہے جو میں نے چُپ چاپ سفید کاغذ پر جما دیا.... 🖤 ازقلم خود.

#قومی_زبان #PAK_PG 
یہ جو تمھیں شعر لگتا ہے، دراصل میرا تھوکا ہوا خون ہے
جو میں نے چُپ چاپ سفید کاغذ پر جما دیا.... 🖤

ازقلم خود.
Shahid (@786f_) 's Twitter Profile Photo

#PAK_PG اپنی پریشانیوں کے ساتھ شادی کر کے نہ بیٹھ جایا کریں، بلکہ ان کی سرکوبی کے لیے آخری حد تک سوچیں، کیونکہ دُکھ سہنے میں کوئی عظمت نہیں چھپی ہوتی۔

#PAK_PG
اپنی پریشانیوں کے ساتھ شادی کر کے نہ بیٹھ جایا کریں، بلکہ ان کی سرکوبی کے لیے آخری حد تک سوچیں، کیونکہ دُکھ سہنے میں کوئی عظمت نہیں چھپی ہوتی۔
SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان #PAK_PG ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا بھی کوئـی ہم سیاہ بخت ہیں، برباد ہوئے پِھرتے ہیں. 🖤✌🏼

#قومی_زبان #PAK_PG 
ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا بھی کوئـی
ہم سیاہ بخت ہیں، برباد ہوئے پِھرتے ہیں. 🖤✌🏼
SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان #PAK_PG دل ہی مر گیا ورنہ ہم سے بھی بہت رونقیں ہوا کرتیں تھیں

#قومی_زبان #PAK_PG 
دل ہی مر گیا ورنہ ہم سے بھی 
 بہت رونقیں ہوا کرتیں تھیں
SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان #PAK_PG چند احباب مجھے یاد رہیں گے محسنؔ ان میں شامل وہ میرا زود فراموش بھی ہے🥀 ❤❤

#قومی_زبان #PAK_PG 
چند  احباب  مجھے  یاد  رہیں  گے  محسنؔ
ان میں شامل وہ میرا زود فراموش بھی ہے🥀
❤❤
SHAHID RANA (@s111_9) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان #PAK_PG ہر انسان کہ ساتھ اچھا برتاؤ کریں اور بہت سے انسانوں سے،،،،،،،، خوبصورت دھوکے کی امید رکھیں #RANA"࿐⃝

#قومی_زبان #PAK_PG 
ہر انسان کہ ساتھ اچھا برتاؤ کریں
 اور بہت سے انسانوں سے،،،،،،،،
 
خوبصورت دھوکے کی امید رکھیں                
#RANA"࿐⃝
Rana Fahid (@f7861_) 's Twitter Profile Photo

#قومی_زبان #PAK_PG یقین جان کہ تو پہلی ترجیحات میں ہے یقین جان یہ دنیا اہم نہیں ہے مجھے..... ہزاروں لوگ ہیں اطراف میں میرے لیکن تیرے علاوہ کوئی محترم نہیں ہے مجھے ❤️

#قومی_زبان
#PAK_PG 
یقین جان کہ تو پہلی ترجیحات میں ہے
یقین جان یہ دنیا اہم نہیں ہے مجھے.....

ہزاروں لوگ ہیں اطراف میں میرے لیکن
تیرے علاوہ کوئی محترم نہیں ہے مجھے ❤️