💔❤️🩹 🇵🇰 توقیر فاروق
@1absolutely_not
اگر آپ کوئی ایسی چیز چاہتے ہیں جو آپ کے پاس پہلے کبھی نہیں تھی۔۔۔تو آپ کو وہ کرنا چاہیے جو آپ نے پہلے کبھی نہیں کیا تھا
ID: 1126687528692543494
10-05-2019 03:16:54
138,138K Tweet
7,7K Followers
7,7K Following
Happy Birthday to My Mentor, My Teacher, My Leader💕 You are not just my favorite Leader, You're my daily dose of Faith & Strength. May Allah Protect You Always 🤲 #HappyBirthdayImranKhan #TeachersDay2025 Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
تسبیح بھی ھے، اسٹام پیپر بھی ۔۔۔۔سب کچھ حلال طریقے سے! "معاہدہ بھی میٹھا، دودھ بھی میٹھا!" #منافقت_کیوں_کرتے_ہو Naeem ur Rehman
آخری کیس یہ رھ جائے گا کہ “خان صاحب Imran Khan نے وزیراعظم بننے سے پہلے حلف اٹھایا تھا جو نہیں اٹھانا تھا” ۔۔ اب آپ عدالتوں میں ثابت کرتے رہیں کہ وزیراعظم بننے سے پہلے حلف اٹھانا “آئینی و قانونی” طور پر لازم ہے اور جج ہوں گے سرفراز ڈوگر، امین الدین