AMAL KHAN 🥀 (@1amalkhan) 's Twitter Profile
AMAL KHAN 🥀

@1amalkhan

اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ ♥️

ID: 1592110395967393793

calendar_today14-11-2022 11:01:28

67,67K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

idrisi sahab (@sayalsaddam) 's Twitter Profile Photo

साक़िया अज़ मस्ती-ए-तू जुम्लः 'आलम मस्त शुद कोह मस्त-ओ-दश्त मस्त-ओ-दार बा-दीवार मस्त?? 👇👇 smjhne ke liye comment box me jao??

साक़िया अज़ मस्ती-ए-तू जुम्लः 'आलम मस्त शुद
कोह मस्त-ओ-दश्त मस्त-ओ-दार बा-दीवार मस्त?? 👇👇
smjhne ke liye comment box me jao??
𝑻𝙰𝙷i᩶Ɽ.𝐁𝒖𝒕𝒕🐰 (@_sco41) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌻صبـــح بــخیـــر🌻 قَالَ رَبُّنَا الَّـذِىٓ اَعْطٰى كُلَّ شَىْءٍ خَلْقَهٝ ثُـمَّ هَدٰى کہا ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی صورت عطا کی پھر راہ دکھائی،

ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 

 🌻صبـــح بــخیـــر🌻

قَالَ رَبُّنَا الَّـذِىٓ اَعْطٰى كُلَّ شَىْءٍ خَلْقَهٝ ثُـمَّ هَدٰى 

کہا ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی صورت عطا کی پھر راہ دکھائی،
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 (@ho0r____) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکو آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین 🤲🏻 فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه םבםבﷺ 𝐆❍❍𝐃 M❍𝐑𝐍𝐢𝐍𝐆..

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
⁧#درود_وسلام⁩
 
اللہ آپکو آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روز محشر عرش کا سایہ نصیب فرمائے آمین
🤲🏻
فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه 
םבםבﷺ

𝐆❍❍𝐃 M❍𝐑𝐍𝐢𝐍𝐆..
Furqan Jameel (@furqanjameel8) 's Twitter Profile Photo

Good morning, have a nice Wednesday all my beautiful souls of the X 💕💕💕💕💕💕💕💕💕❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹😘😘😘😘😘😘😘

Good morning, have a nice Wednesday all my beautiful souls of the X 💕💕💕💕💕💕💕💕💕❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹😘😘😘😘😘😘😘
🫵 مسافر 🇵🇰 (@ibaadm14811) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو تو غیروں نے مائنس کیا مجھے تو میری سگی اولاد نے مائنس کر دیا۔ نواز شریف

عمران خان کو تو غیروں نے مائنس کیا
مجھے تو میری سگی اولاد نے مائنس کر دیا۔
نواز شریف
🇸‌🇦‌🇱‌🇦‌🇷‌ (@iamsajjad__) 's Twitter Profile Photo

واقف نہیں جو لوگ سفر کے اصول سے سائے کی بھیک مانگ رہے ہیں بابول سے 🌷💞 میں آج تک سفر میں ہوں اس اعتماد پر ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے 🍂❣️ سالار 🖤 🖤

واقف نہیں جو لوگ سفر کے اصول سے 
سائے کی بھیک مانگ رہے ہیں بابول سے 
                         🌷💞
میں آج تک سفر میں ہوں اس اعتماد پر 
ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے 
🍂❣️
<a href="/ItsSalar_/">سالار 🖤</a> 🖤
Sara khan (@sarakhan7827) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر The thing that makes you say, "I want to do something" - that is the beginning of talent. Follow my backup account sarah khan #TDR_NOW

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 

The thing that makes you say, "I want to do something" - that is the beginning of talent.

Follow my backup account
<a href="/sarahkhan176928/">sarah khan</a> 

#TDR_NOW
🇵🇰 ابن آدم 🛐‎ ⁱᴾⁱᵃⁿ (@abenadampak) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم. صبح بخیر. ایک صاحب کردار، صاحب عمل اور صاحب کمال درویش کی واپسی کے منتظر 🤲. کہ جس کے آنے سے یہ قوم دوبارہ اٹھ کھڑی ہوگی.

السلام علیکم.
صبح بخیر.
ایک صاحب کردار، صاحب عمل اور صاحب کمال درویش کی واپسی کے منتظر 🤲.
کہ جس کے آنے سے یہ قوم دوبارہ اٹھ کھڑی ہوگی.
Noor Islam (@noorislam15362) 's Twitter Profile Photo

السلام و علیکم جو آنکھیں نم اور دل نرم رکھتے ہیں نرم مٹی میں پودا پروان چڑھتا ہے پتھریلی زمین میں صرف جھاڑیاں اگتی ہیں یااللہ ہمارے دلوں میں بھی نرمی بھر دے اور مخلوق کے ساتھ نرمی اور خدمت کرنے والا بنا دے آمین ثم آمین بہت ساری دعاوں کے ساتھ صبح بخیر

السلام و علیکم 
جو آنکھیں نم اور دل نرم رکھتے ہیں نرم مٹی میں پودا پروان
چڑھتا ہے پتھریلی زمین میں صرف جھاڑیاں اگتی ہیں یااللہ 
ہمارے دلوں میں بھی نرمی بھر دے اور مخلوق کے ساتھ 
نرمی اور خدمت کرنے والا بنا دے    آمین ثم آمین  
  بہت ساری دعاوں کے ساتھ  صبح بخیر
Saira Khan 🦋 (@sairaptii) 's Twitter Profile Photo

💞السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💞 🥀صبح بخیر 🥀 ربِّ اَنِىْ مَغْلوُبُُ فَانْتَصِرْ یا اللہ میں بے بس ہوں میری مدد فرما 💞*`آمین ثم آمــیــــن یا ربّ العالمــــین`*💞

💞السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه💞

🥀صبح بخیر 🥀

ربِّ اَنِىْ مَغْلوُبُُ فَانْتَصِرْ 

یا اللہ میں بے بس ہوں میری مدد فرما

  💞*`آمین ثم آمــیــــن یا ربّ العالمــــین`*💞
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰 (@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🥀 ┏━━━━ ﷽ ━━━━┓ 💕 Good Morning 💓 Happy Thursday ┗━━━━ ﷽ ━━━━ #محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں #لااله_الاالله_محمد_رسول_الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥀 رب العالمین آپ سب کو اور آپکی فیملی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین #صباح_الخير

Rao Qamar (@wela_batet) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹

﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
⁧#درود_وسلام⁩

یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں  ناشکری سے بچانا
مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی
 توفیق عطا فرمانا

آمین یا رب العالمین

🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹
M Ashrafⁱᴾⁱᵃⁿ (@engnrashraf) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہم صل علی محمد و آل محمد اے رب العزت ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھنا امین یا رب العالمین 🤲

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر 
اللہم صل علی محمد و آل محمد 
اے رب العزت ہمیں اپنی حفظ و امان میں رکھنا امین یا رب العالمین 🤲
Syed Naqvi (@naqvidubai1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ. صبح بخیر زندگی اے اللّہ, میں تیری پناہ میں آتا ہوں، تیری نعمت کے زوال (چھن جانے سے)، تیری دی ہوئی عافیت کے ختم ہو جانے سے، تیرے اچانک انتقام سے، اور تیری ہر طرح کی ناراضگی سے ۔ آمین یارب العالمین #عمران_خان_کو_رہا_کرو #X_Promo

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ. 
صبح بخیر زندگی 

اے اللّہ, میں تیری پناہ میں آتا ہوں، تیری نعمت کے زوال (چھن جانے سے)، تیری دی ہوئی عافیت کے ختم ہو جانے سے، تیرے اچانک انتقام سے، اور تیری ہر طرح کی ناراضگی سے ۔
آمین یارب العالمین

#عمران_خان_کو_رہا_کرو
#X_Promo
Asif Ullah Wazir 🫶 (@asifullahwazir4) 's Twitter Profile Photo

الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🩷 اگر کوشش کے باوجود آپ اپنی منزل پر نہیں پہنچ پا رہے تو ایک بار پلٹ کر پیچھے ضرور دیکھ لیں کہیں کوئی آپ کی وجہ سے کچلا تو نہیں گیا۔

الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🩷

اگر کوشش کے باوجود آپ اپنی منزل پر نہیں پہنچ پا رہے تو ایک بار پلٹ کر پیچھے ضرور دیکھ لیں کہیں کوئی آپ کی وجہ سے کچلا تو نہیں گیا۔