Ayesha Ahmad 🅰️ (@1ayshh) 's Twitter Profile
Ayesha Ahmad 🅰️

@1ayshh

Spread Love everywhere you go. We should always keep feeding Love because life is all about Love ❤🫶

ID: 1524265210894241793

calendar_today11-05-2022 05:49:41

64,64K Tweet

60,60K Followers

60,60K Following

Sayyidah Fae Bukhari (@sfbukhari1) 's Twitter Profile Photo

دماغ میں آنے والے تمام خیالات کو اتنی اہمیت دیناضروری نہیں ہوتا کیونکہ یہ ہمیشہ حقیقت کے قریب ہوں ضروری نہیں۔ دماغ ایک بہت بڑا story teller ہے جو بہت creative بھی ہے ۔ اپنے دماغ میں آنے والے خیالات کو Question کرنا سیکھیں گے تو خود کو سمجھ پائیں گے ۔

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

تعریف وہ جو بھارتی بھی کریں گپی گریوال کہتے ہیں جب وہ اسلام آباد آئے تو ان کو لگا کہ وہ کینیڈا آگئے ہیں انہوں نے اپنے ایجنٹ سے کہا کہ کنفرم کرلو یہ کینیڈا ہے یا پاکستان

Ayesha Ahmad 🅰️ (@1ayshh) 's Twitter Profile Photo

جلدی سے نیچے دیے گئے اکاؤنٹس کو فالو کریں اور فالو بیک لیں 💯 ٹویٹ کو ری ٹویٹ اور لائک کرنے والے کو ہی پروموٹ کیا جائے گا 🥳 ری ٹویٹ کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنے ہینڈل مینشن کریں🤩 RZ 🌹 A girl with Iman🕋

جلدی سے نیچے دیے گئے اکاؤنٹس کو فالو کریں اور فالو بیک لیں 💯

ٹویٹ کو ری ٹویٹ اور لائک کرنے والے کو ہی پروموٹ کیا جائے گا 🥳

ری ٹویٹ کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنے ہینڈل مینشن کریں🤩

<a href="/RoohSpeaks_/">⚫</a>
<a href="/Rooh_e_Zain/">RZ 🌹</a>
<a href="/I_Muslimaah/">A girl with Iman🕋</a>
Ayesha Ahmad 🅰️ (@1ayshh) 's Twitter Profile Photo

گروک Grok پاکستان میں تبدیلی کا وعدہ کس نے کیا تھا ؟ لوگوں کو تبدیلی کے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر کس نے کرپشن کا بازار گرم کیے رکھا تھا ؟ مفصل جواب دیجیے گا

Ayesha Ahmad 🅰️ (@1ayshh) 's Twitter Profile Photo

گروک Grok کیا تحریک انصاف پر لوگوں کو اعتماد کرنا چاہیے ؟ تحریک انصاف کا تعلق عیسائیوں اور انڈیا سے سب سے زیادہ گہرا ہے ؟ اس وقت پاکستان میں کون سی سب سے زیادہ مقبول سیاسی پارٹی ہے ؟

Ayesha Ahmad 🅰️ (@1ayshh) 's Twitter Profile Photo

ٹویٹر پر اگر کسی نے ان لائن کام کروانا ہے تو میرے پاس ٹیم موجود ہے ڈی ایم میں رابطہ کر سکتے ہیں صرف سیریس لوگ ہی ڈی ایم کریں۔ شکڑیہ