اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼
💕حدیث نبویﷺ💕
ابو ہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت
ہے کہ : رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : " رمضان کے بعد سب سے افضل روزے الله(ﷻ) کے مہینے " محرم " کے
ہیں اور فرض نماز کے بعد سب سے افضل
نماز رات کی نماز ہے
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ۞
وَهُوَ الَّـذِىْ فِى السَّمَآءِ اِلٰـهٌ وَّفِى الْاَرْضِ اِلٰـهٌ ۚ وَهُوَ الْحَكِـيْمُ الْعَلِـيْمُ ۞
ترجمہ :
اور وہی ہے جو آسمان میں بھی معبود ہے اور زمین میں بھی معبود ہے، اور وہی حکمت والا جاننے والا ہے۔
(سورۃ الزُّخْرُف - آیت 84)
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🌻
💕*قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے*💕
*لَا تَقْنَطُوْا نا امید نہ ہو*
*لَا تَهِنُوْا ڪمـزور نہ پڑو*
*لَا تَحۡزَنُوۡا غمگین نہ ہو*
*لَا تَيْاَسُوْا مایوس نہ ہو*
*_امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_*
*_ڪمزور تمہارا وقت ہے_*
*_اللّٰـہﷻ