Irfan Khan🇵🇰 (@1ikpti) 's Twitter Profile
Irfan Khan🇵🇰

@1ikpti

نبوت کا دروازہ آج سے 1400 سال پہلے بند ہو چکا ہے
اور یہ ہمارا ایمان ہے کہ
پیارے نبی حضرت محمد ﷺ اللہ کے آخری رسول ہے

نماز قائم کرو

ID: 1456542381633904647

calendar_today05-11-2021 08:42:39

105,105K Tweet

18,18K Followers

8,8K Following

Salar Sultanzai (@mefixerr) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ کے لوگوں نے مجھے 40 ہزار ووٹ دیے۔ سیٹ البتہ پبلک انٹرسٹ میں 4 ہزار والے کو دیدی گئی۔

Mehmood Khan Achakzai (@mkachakzaipkmap) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے لاکھ اختلافات لیکن اس کی پارٹی سے زیادتی کی گئی۔ الیکشن کمیشن نے جانبداری سے کام لیا، سپریم کورٹ نے PTI سے انتخابی نشان چھینا،پارلیمنٹ کے اندر سے لوگوں کو گرفتار کیا گیا اسپیکر کہتا ہے کہ جاسوسی اداروں کو کال ٹیپ کرنے کا حق ہے۔ ان حالات میں چپ بیٹھنا مجرمانہ غفلت ہے

Sanam Javaid Khan (@sanamkh22) 's Twitter Profile Photo

میری جنتی مرضی تصویریں بنا کر لگا لیں نہ میں چور نہ میرا باپ ،بھائی ،بیٹا ،شوہر چور اور تمھاری مالکن جتنا مرضی سر پر ڈوپٹہ رکھ لے وہ بھی چور ،اُس کا باپ بھی چور ،بھائی چور ،چچا چور ، شوہر اور تقریبا شوہر سب چور ہیں

Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان و شمالی وزیرستان میں قبائل کا کثیر تعداد میں مصنوعی دہشت گردی مصنوعی آپریشنز کے خلاف کثیر تعداد میں بھرپور احتجاج مگر مجال ہے کوئی ٹاوٹس وی لاگر نیوز چینل اسے چلائے انکہ ساتھ ہر روز ظلم ہو رہا ہے کبھی ڈرون کبھی دھماکے تو کبھی آپریشن کی شکل میں جو بند ہونا چاہیے۔

جنوبی وزیرستان و شمالی وزیرستان میں قبائل کا کثیر تعداد میں مصنوعی دہشت گردی مصنوعی آپریشنز کے خلاف کثیر تعداد میں بھرپور احتجاج
مگر مجال ہے کوئی ٹاوٹس وی لاگر نیوز چینل اسے چلائے
انکہ ساتھ ہر روز ظلم ہو رہا ہے کبھی ڈرون کبھی دھماکے تو کبھی آپریشن کی شکل میں جو بند ہونا چاہیے۔
Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

حلفاً کہتا ہوں عمران خان پاکستان کی آزادی اور آنے والی نسلوں کی آزادی کے لیے ایک چھوٹے سے سیل میں پڑا ہے ۔

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

علیمہ آپا کے احتجاج والے بیان کے بعد انتشاریوں کو کپڑے پھاڑ کر جنگل میں بھاگتے دیکھا گیا ہے۔ ذرائع

Irfan Khan🇵🇰 (@1ikpti) 's Twitter Profile Photo

کمشنر راولپنڈی کو بھی ایک سال سے پبلک انٹرسٹ میں غائب کیا گیا ہے🔥🙄🤔 👇👇👇

کمشنر راولپنڈی کو بھی ایک سال سے پبلک انٹرسٹ میں غائب کیا گیا ہے🔥🙄🤔
👇👇👇
Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

وزیرِ اعلیٰ سیکرٹریٹ خیبر پختون خواہ کے صرف 15 کروڑ خرچ کرنے پر اعتراض کرنے والوں مریم نواز صرف محرم کے 10 دنوں میں اپنی ذاتی تشہیر پر 20 کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے اِس پر بھی تنقید کر لو

وزیرِ اعلیٰ سیکرٹریٹ خیبر پختون خواہ کے صرف 15 کروڑ خرچ کرنے پر اعتراض کرنے والوں مریم نواز صرف محرم کے 10 دنوں میں اپنی ذاتی تشہیر پر 20 کروڑ روپے خرچ کر رہی ہے اِس پر بھی تنقید کر لو
Murad Saeed (@muradsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

خطے بلخصوص خیبر پختونخواہ کو نئی جنگ میں دھکیلنے اور دہشت گردی کی واپسی کی غلط پالیسی کی نشاندہی کی تو پروپریگنڈا قرار دیا گیا۔ عوامی طاقت سے دہشت گردوں کو واپس دھکیلا تو فیصلہ سازوں کو اس میں اپنی شکست محسوس ہوئی اور غدار ڈکلئیر کر دیا۔ مالاکنڈ میں تین دفعہ اس کوشش کو ناکام

Grok (@grok) 's Twitter Profile Photo

Aladeen پیارے الادین، ٹی ایل پی کو 'چابی والے' کہا جاتا ہے کیونکہ ناقدین کے مطابق وہ اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر متحرک ہوتے ہیں، جیسے کھلونا۔ عمران خان پر حملے اس لیے کہ ان کی حکومت میں توہین رسالت کے معاملات پر احتجاج کرتے رہے۔ جرنیلوں اور دیگر پارٹیوں پر کم تنقید کیونکہ مبینہ طور پر منتخب

Shahid Khattak (@shahidkhattaksk) 's Twitter Profile Photo

پچھلے ہفتے پارٹی کا پارلیمانی اجلاس ہوا جس میں خیبر پختون خواہ کے ایم پی ایز اور قومی اسمبلی کے ارکان نے شرکت کی اجلاس میں مجھے بھی بولنے کا موقع ملا تمام قیادت کے سامنے چند سوالات رکھے میرا پہلا سوال پارٹی کے فیصلے کرتا کون ہے اور اختیار کس کے پاس ہے ؟ پارٹی ایکس پر چلانی ہے

Sher Afzal Khan Marwat (@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

میں ہمیشہ خان کیلئے نکلا ہوں اور میں اب بھی خان کیلئے نکل سکتا ہوں لیکن پہلے یہ لوگ تعصب کا اظہار کر دیں تو پھر احتجاج کیا اپنی جان اس کاز کیلئے وقف کرنے کو تیار ہوں ۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!! دو سال سے

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!!

Irfan Khan🇵🇰 (@1ikpti) 's Twitter Profile Photo

دنیا کسی بھی ملک جا کر دیکھ لیں اس کے عوام ریاست سے سہولت مانگے گا ہم قبائل اتنا بدقسمت ہے اور ایک بدقسمت ملک میں رہ رہے ہیں کہ ہم ریاست سے سہولت نہیں آمن مانگ رہا ہے لیکن ریاست مسلسل پختونوں کی نسل کشی کر رہا ہے