Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 ) (@1pak8) 's Twitter Profile
Khizar_zahoor ( PML N 🦁❤️👍🏻- LHR. SMT NA 128 )

@1pak8

| Simplicity is Perfection | ! PML ( N ) die hard supporter and voter from Lahore! #PakistanMuslimLeagueNawaz 🇵🇰🦁❤👍🏻
☯️🙌🏻♏🥰😇🦁🦁

FB : https://l.inst

ID: 1307441242918322181

linkhttps://l.instagram.com/?u=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2Fkhizar.zahoor&e=AT3NzWs9S0Cmvudu3QhrFxlE calendar_today19-09-2020 22:07:57

23,23K Tweet

7,7K Followers

4,4K Following

❣️bera❣️ (@bera12_) 's Twitter Profile Photo

اٍّلَّلَّهّْمُّ اٍّمُّيٌّـــــــــــين يٌّاٍّرًّبّْ اٍّلَّعَّاٍّلَّمُّيٌّنِّ اللّهُم صّلِ وسَلّمْ عَلى نبِيِّنَا مُحَمَّـدﷺآمِیْن أَللّٰھُمَّ آمِیْن یَا رَبَّ الْعٰلَمِیْن بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الرّٰحِمِیْن بطفیل نَبئِ مِہرباں خاتم النبین ﷺوآلہ 🤲 امين یا رب العالمین

اٍّلَّلَّهّْمُّ اٍّمُّيٌّـــــــــــين  يٌّاٍّرًّبّْ اٍّلَّعَّاٍّلَّمُّيٌّنِّ
اللّهُم صّلِ وسَلّمْ عَلى نبِيِّنَا مُحَمَّـدﷺآمِیْن أَللّٰھُمَّ آمِیْن یَا رَبَّ الْعٰلَمِیْن بِرَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الرّٰحِمِیْن بطفیل نَبئِ مِہرباں خاتم النبین ﷺوآلہ 🤲
 امين یا رب العالمین
❣️bera❣️ (@bera12_) 's Twitter Profile Photo

اللہ❣️ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ ❣️پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)❣️❣️

اللہ❣️ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ ❣️پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو!  جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)❣️❣️
Aref Ashraf (@aroofee) 's Twitter Profile Photo

آلسلام عليكم و رحمة الله اپنے پیاروں میں آباد رہیں 🤲 We send our heartfelt wishes and prayers for peace and unity in the Muslim world and beyond رب الکریم عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت عطا فرمائیں اچھے اور پیارے رہیں , #Aroofee وسدے رہیں

آلسلام عليكم و رحمة الله 
اپنے پیاروں میں آباد رہیں 🤲

We send our heartfelt wishes and prayers for peace and unity in the 
Muslim world and beyond

رب الکریم عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت عطا فرمائیں 
اچھے اور پیارے رہیں ,

#Aroofee
وسدے رہیں
Atta Ayub (@a_tta4) 's Twitter Profile Photo

اویس احمدPCBریجنل انٹر ڈسٹرکٹ U19 اسلام آباد ڈسٹرکٹ ٹاپ سکورر2025اویس احمد جس کی انڈر 19 ڈسٹرکٹ میں ایک سینچری اور ایک دفعہ90 سکور کے ساتھ ٹوٹل چار میچز میں230 سکوراور 76.67 کی Average ہے آپ نے اس پلیر کو سکل اسسمنٹ کیمپ میں نہیں بلا کے اس پلیر کے ساتھ زیادتی ہے Azhar Ali

اویس احمدPCBریجنل انٹر ڈسٹرکٹ U19 اسلام آباد ڈسٹرکٹ ٹاپ سکورر2025اویس احمد جس کی انڈر 19 ڈسٹرکٹ میں ایک سینچری اور ایک دفعہ90 سکور کے ساتھ ٹوٹل چار میچز میں230 سکوراور 76.67 کی Average ہے آپ نے اس پلیر کو سکل اسسمنٹ کیمپ میں نہیں بلا کے اس پلیر کے ساتھ زیادتی ہے <a href="/AzharAli_/">Azhar Ali</a>
Hina saud (@hina4saud) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز دہشتگردوں نے پورے سپلگہ گاؤں کے سامنے علاقے کا مركزی پل تباہ کرکے ویڈیو جاری کردی اور علاقے میں اپنی اجاراداری قایم کرنے کی کوشش کی لیکن الحمداللہ اج سیکیورٹی فورسز نے کامیاب اپریشن کرکے اٹھ دہشتگرد قتل کر دیے جبکہ درجنوں زخمی کر دیے۔ یہ اپریشن اس حوالے سے اہم 1/2👇

گزشتہ روز دہشتگردوں نے پورے سپلگہ گاؤں کے سامنے علاقے کا مركزی پل تباہ کرکے ویڈیو جاری کردی اور علاقے میں اپنی اجاراداری قایم کرنے کی کوشش کی لیکن الحمداللہ اج سیکیورٹی فورسز نے کامیاب اپریشن کرکے اٹھ دہشتگرد قتل کر دیے جبکہ درجنوں زخمی کر دیے۔ یہ اپریشن اس حوالے سے اہم 1/2👇
❣️bera❣️ (@bera12_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️صبح بخیر ❣️ جَزَی اﷲُ❣️ عَنَّا مُحَمَّدًا ❣️مَّا هُوَ أَهْلُهٗ ﷺ❣️

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
❣️صبح بخیر  ❣️ 
جَزَی اﷲُ❣️ عَنَّا مُحَمَّدًا  ❣️مَّا هُوَ أَهْلُهٗ ﷺ❣️
❣️bera❣️ (@bera12_) 's Twitter Profile Photo

رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ❣️ (سورۃ البقرہ، آیت 250) ترجمہ: "اے ہمارے رب! ❣️ہم پر صبر نازل فرما، ہمارے قدم جما دے اور ہمیں کافروں کے مقابلے میں فتح عطا فرما آمین❣️

رَبَّنَا أَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا وَثَبِّتْ أَقْدَامَنَا وَانصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ❣️
(سورۃ البقرہ، آیت 250)
ترجمہ:
"اے ہمارے رب! ❣️ہم پر صبر نازل فرما، ہمارے قدم جما دے اور ہمیں کافروں کے مقابلے میں فتح عطا فرما آمین❣️
🥀beera 🥀 (@ab334_) 's Twitter Profile Photo

❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃ ❃ صـبـــــح بــخیــر ❃ ❃ `اے مـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــیرے اللّٰـــــہﷻ`❃ _ہـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــمارے دل ڪـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــے اندھــیروں ڪـو بهی اپنے فــﹿـــضل سے اجالـــوں میں بدل دے. . .◕

❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃
❃ صـبـــــح بــخیــر ❃ 

❃ `اے مـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــــــیرے اللّٰـــــہﷻ`❃
_ہـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــمارے دل ڪـــﹿٰٰٰٖٖٖٜ۬ــے اندھــیروں ڪـو بهی اپنے فــﹿـــضل سے اجالـــوں میں بدل دے. . .◕
Rana Shabbir (@ranasha01) 's Twitter Profile Photo

25/06/25 ایران اسرائیل جنگ اختتام ہوئی بہت سبق دے گئی مسلمانوں کو بالخصوص ایران کوجب اللّٰہ واضح فرماتاہےیہودنصاری تمہارےدوست نہیں توہنودکیسےدوست ہوسکتےہیں اسی انڈیاکیساتھ ایران نےمعاہدے کئےہماری جنگ کےدوران اسی انڈیا نے ایران کیخلاف اسرائیل اورامریکہ کی مدد کی ھم ایران کیساتھ

Architect Jalal Sherazi (@jalalsherazi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے دفاع کو مزید مضبوط بنانے کا وقت آگیا ہے، دفاعی نظام ہماری اولین ترجیح ہے، امریکہ نے ایران پر حملہ کرکے ریڈ لائن کراس کی ہے۔ سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کی آزاد ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو.

Architect Jalal Sherazi (@jalalsherazi) 's Twitter Profile Photo

Funeral prayer of Major Syed Moiz Abbas Shah Shaheed (age; 37 years, resident of District Chakwal) who embraced martyrdom in an operation while bravely fighting against Indian sponsored Fitna al Khawarij in Sararogha, South Waziristan District, was offered at Chaklala Garrison,

Funeral prayer of Major Syed Moiz Abbas Shah Shaheed (age; 37 years, resident of District Chakwal) who embraced martyrdom in an operation while bravely fighting against Indian sponsored Fitna al Khawarij in Sararogha, South Waziristan District, was offered at Chaklala Garrison,
Hina saud (@hina4saud) 's Twitter Profile Photo

ٹی ٹی پی کی جانب سے کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملوں میں تیزی آ رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں فوجی پوسٹ، آرمی کانوائے، اسکول اور بنوں پولیس لائن پر کواد کاپٹر حملے دیکھنے کو ملے ہیں۔ دہشت گرد یہ حملے کر کے الزام پاکستانی فورسز پر ڈال دیتے ہیں۔ عوام کو ان حقائق سے آگاہ کرنا بے حد ضروری ہے۔

ٹی ٹی پی کی جانب سے کواڈ کاپٹر کے ذریعے حملوں میں تیزی آ رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں فوجی پوسٹ، آرمی کانوائے، اسکول اور بنوں پولیس لائن پر کواد کاپٹر حملے دیکھنے کو ملے ہیں۔ دہشت گرد یہ حملے کر کے الزام پاکستانی فورسز پر ڈال دیتے ہیں۔ عوام کو ان حقائق سے آگاہ کرنا بے حد ضروری ہے۔
Architect Jalal Sherazi (@jalalsherazi) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے بارے میں اظہارِ خیال ۔۔۔ "جنرل عاصم منیر ایک شاندار شخصیت کے مالک ہیں۔ان سے ملاقات کے دوران ان کی قائدانہ صلاحیتوں اور شخصیت نے مجھے گہرا متاثر کیا" – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ..

🥀beera 🥀 (@ab334_) 's Twitter Profile Photo

وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ ترجمہ: اور ہم قرآن میں وہ چیز نازل فرما رہے ہیں جو ایمان والوں کے لئے شفاء اور رحمت ہے- (بنی اسرائیل،آیت82)

وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ
ترجمہ:
اور ہم قرآن میں وہ چیز نازل فرما رہے ہیں جو ایمان والوں کے لئے شفاء اور رحمت ہے-
(بنی اسرائیل،آیت82)
🥀beera 🥀 (@ab334_) 's Twitter Profile Photo

❣️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ ” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا♥️ محمد صلي الله عليه وآله وسلم پر جان بھی قربان ہے۔۔❤️

❣️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️
” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ 
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا♥️
  محمد صلي الله عليه وآله وسلم پر جان بھی قربان ہے۔۔❤️