Raza Malik (@1razamalik) 's Twitter Profile
Raza Malik

@1razamalik

We’re only free on map yet. Struggling with #IK for real freedom. X thanks for giving us freedom of speech!

ID: 823523758518501378

calendar_today23-01-2017 13:32:19

13,13K Tweet

19,19K Followers

4,4K Following

Raza Malik (@1razamalik) 's Twitter Profile Photo

میں بمع اہل و عیال اسوقت اباعبداللہ الحُسین علیہ السلام کے درِ اقدس پر موجود ہوں الحمداللہ

میں بمع اہل و عیال اسوقت اباعبداللہ الحُسین علیہ السلام کے درِ اقدس پر موجود ہوں الحمداللہ
Raza Malik (@1razamalik) 's Twitter Profile Photo

جن سب کے مختلف خدا ہیں وہ سب ایک ہیں اور جن سب کا ایک خدا وہ سب پاٹے ہیں اعلان ختم ہوا #IranIsraelConflict

Raza Malik (@1razamalik) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے کہا ایران نے پیشگی اطلاع دی تو اسکا مطلب ہے کہ امریکہ نے بھی ایران کو پیشگی اطلاع دی تھی کیونکہ امریکہ سمیت باقی ممالک کو یہ رپورٹ مل چکی تھی کہ ایران ایٹمی تجربہ کرچکا اور ایک پلان کے تحت جس میں سب کے لیے فیس سیونگ ہو اور یہ جنگ اختتام پذیر ہو سکے یہ سب پری پلان ہوا ہے

Seyed Abbas Araghchi (@araghchi) 's Twitter Profile Photo

The military operations of our powerful Armed Forces to punish Israel for its aggression continued until the very last minute, at 4am. Together with all Iranians, I thank our brave Armed Forces who remain ready to defend our dear country until their last drop of blood, and who

Raza Malik (@1razamalik) 's Twitter Profile Photo

🚨ایران نے اسرائیل پر میزائل کا تیسرا راؤنڈ بھی داغ دیا۔ اسرائیلی میڈیا

Raza Malik (@1razamalik) 's Twitter Profile Photo

ایرانی نیوکلیئر سائنسدان کو صبح صادق تب شہید کیا گیا جب اسرائیل و امریکہ جنگ بندی کا اعلان کر چکے تھے اب لو مزے دن کی روشنی میں جو ایران کر رہا ٹھیک کر رہا

Raza Malik (@1razamalik) 's Twitter Profile Photo

امام خمینی رح نے کہا تھا اگر تم ہمارے گِرد لوہے کی دیوار بھی کھڑی کردو گے تب بھی اللّہ کی مدد سے ہم تمہیں سروائیو کر کے دکھائیں گے۔ اور آج ثابت ہوا اسلامی فوج صرف ایران ہے جس نے یہود و نصاری اور انکے ٹٹووں کے چھکے چھڑا دئیے ہیں #Iran

امام خمینی رح نے کہا تھا اگر تم ہمارے گِرد لوہے کی دیوار بھی کھڑی کردو گے تب بھی اللّہ کی مدد سے ہم تمہیں سروائیو کر کے دکھائیں گے۔

اور آج ثابت ہوا اسلامی فوج صرف ایران ہے جس نے یہود و نصاری اور انکے ٹٹووں کے چھکے چھڑا دئیے ہیں
#Iran
Raza Malik (@1razamalik) 's Twitter Profile Photo

ایک بھروسہ ایران کا اللّہ پر اور اپنی قوم پر تھا اور اللّہ نے فتح سے انکو سرخرو کیا الحمداللہ ایک بھروسہ ہمارا کپتان اللّہ اور اپنی بکھری ہوئی قوم پر کیے بیٹھا ہے یا وحدہ لا شریک اللّہ ہمارے اس اکلوتے تنہا عمران کو بھی سُرخرو فرما الہی آمین ثم آمین 🤲

ایک بھروسہ ایران کا اللّہ پر اور اپنی قوم پر تھا اور اللّہ نے فتح سے انکو سرخرو کیا الحمداللہ

ایک بھروسہ ہمارا کپتان اللّہ اور اپنی بکھری ہوئی قوم پر کیے بیٹھا ہے یا وحدہ لا شریک اللّہ ہمارے اس اکلوتے تنہا عمران کو بھی سُرخرو فرما الہی آمین ثم آمین 🤲
Raza Malik (@1razamalik) 's Twitter Profile Photo

غزہ فلسطین پر خاموش تماشائی اپنے ملک میں دشمن کی ائیر بیس پر بھی حملہ برداشت نا کر سکے اور ثالث بن گئے یہی سچ ہے !!! #IranVsIsrael

Raza Malik (@1razamalik) 's Twitter Profile Photo

(اورہم نے انکے دلوں پرمہریں لگادی ہیں) بغض کا کوئی علاج ہے؟ ایران کے ٹاپ کمانڈ کے لوگ شہید ہو گئے پھر بھی اس نے یہود و نصاری کو گھٹنوں پر لا کھڑا کیا لیکن ابھی بھی نام نہاد مسلمانوں کا بغض ایرانی میزائل سے نہیں اتر رہا۔ ایک خدا کے ماننے والے ایک کیوں نہیں ہو سکتے؟