🥀Shmyla🥀🐦🤩 (@1shmyla) 's Twitter Profile
🥀Shmyla🥀🐦🤩

@1shmyla

🤩My attitude soft My behavior 😍is good for the good and bad for the bad🤓🖕🔥💯

ID: 1493452826252492805

calendar_today15-02-2022 05:11:39

32,32K Tweet

5,5K Followers

1,1K Following

🥀beera 🥀 (@ab334_) 's Twitter Profile Photo

❣️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ وُہ جو اَحمدﷺ ❤️بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں❣️، اُنﷺ❣️ پہ لاکھوں درود، ❣️ اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،♥️

❣️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️
وُہ جو اَحمدﷺ ❤️بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں❣️،

اُنﷺ❣️ پہ لاکھوں درود، ❣️
اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،♥️
Esha Baloch (@ebaloch11730) 's Twitter Profile Photo

🕋﷽ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ ﷺ🕋 ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 🕋

🕋﷽  وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝  ﷺ🕋
ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 🕋
F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

تقریباً 30 سے 35 بار مذاکرات (NRO ) کی پیشکش کر چکا ہے۔ کے پی اور شوکت خانم کا آدھا بجٹ اپنی رہائی کے لیے امریکہ میں لابنگ پر خرچ کر چکا ہے۔ بجٹ پاس کروانے سے لے کر 💰 آئی ایم ایف ڈیل اور یہاں تک کہ ⚔️ انڈیا کے ساتھ جنگ کو بھی اپنی رہائی کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر چکا ہے۔

رانا اکمل ضیاء مانگٹ (@mangat_81) 's Twitter Profile Photo

ہم نے پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ایک لاوڈ سپیکر سسٹم لگایا ہے جس پہ ہر وقت اعلان ہوتا رہتا ہے اگر کوئی آپ سے پیسے مانگے یا کہے دوائی باہر سے لیں تو آپ فورن اسکی شکایت درج کروائیں ، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز Maryam Nawaz Sharif

F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

اور جس نے نیازی کو چھوڑا اسکا چٹھا کھٹا کھول کررکھتا رہا ھے بلکہ عدالت میں بطور گواہ پیش ہوئے اور کوئی اس کی تردید نہیں کرتاکہ خان کے متلعق ٹھیک نہیں اسکے کچن کا خرچہ تک گن کربتاتے رہے ہیں کہ علیم خان نے کتنا دیا جہانگیرترین کی گاڑیاں اور ملازموں کو تنخواہ کوئیATM کو مارےBMW دے.

Hina saud (@hina4saud) 's Twitter Profile Photo

🚨 In an unprecedented legal reckoning, the ICC has issued arrest warrants for TTA Supreme Leader Haibatullah Akhundzada and CJ Abdul Hakim citing crimes against humanity, including gender-based persecution, systemic repression, and enforced disappearances. Justice has stirred.

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

🚨 بریکنگ چین کا دعویٰ ہے کہ اس کے J-20 "مائٹی ڈریگن" طیاروں نے مشرقی بحیرہ چین میں امریکی F-35 طیاروں کو انٹرسیپٹ کیا۔ امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔

🚨 بریکنگ

چین کا دعویٰ ہے کہ اس کے J-20 "مائٹی ڈریگن" طیاروں نے مشرقی بحیرہ چین میں امریکی F-35 طیاروں کو انٹرسیپٹ کیا۔

امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔
♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

یار، ان شیعوں کی پین یکی کب تک چلے گی🤔 آج 12ویں دن بھی کئی جگہوں پر چوک اور سڑکیں بند تھیں۔ جائیں بلوچستان یا چولستان کی صحراؤں میں یا اپنے امام بارگاہوں اندر جو کرنا ہے کریں، تاکہ عام شہریوں کو تو پریشانی نہ ہو۔

♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

تازہ ترین👇 حکومت نے سائبر کرائم قوانین کے تحت صدیق جان، معید پیرزادہ،عمران ریاض خان، احمد نورانی، حبیب اکرم، مطیع اللہ جان، آفتاب اقبال، صابر شاکر، اسد طور، وجاہت سعید، مخدوم شہاب، اوریا مقبول جان سمیت 27 پاکستانی صحافیوں اور تجزیہ کاروں کے یوٹیوب چینلز پر پابندی عائد کر دی ہے۔

Hina saud (@hina4saud) 's Twitter Profile Photo

🚨 In a precision strike, security forces used a #quadcopter in Kechi Kamar, Lakki Marwat, eliminating two TTP #Khawarij #terrorists and injuring five. One killed was Noor Zuman a.k.a. Norzai; identity of the second is being verified. #CTOps #LakkiMarwat #TTP #PakArmy #Pakistan

Hina saud (@hina4saud) 's Twitter Profile Photo

In a decisive kinetic engagement earlier today, Pakistani security forces neutralized Maulana Saifullah—an influential TTP commander hailing from Swat during a close-quarters firefight in Bajaur. Another node of insurgency dismantled. #KPK #Pakistan #PakArmy #TTP #IBO #khwarij

In a decisive kinetic engagement earlier today, Pakistani security forces neutralized Maulana Saifullah—an influential TTP commander hailing from Swat during a close-quarters firefight in Bajaur. Another node of insurgency dismantled.
#KPK #Pakistan #PakArmy #TTP #IBO #khwarij
❣️bera❣️ (@bera12_) 's Twitter Profile Photo

❣️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ وُہ جو اَحمدﷺ ❣️بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں❣️، اُنﷺ❣️ پہ لاکھوں درود، ❣️ اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،❣️

❣️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️
وُہ جو اَحمدﷺ ❣️بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں❣️،

اُنﷺ❣️ پہ لاکھوں درود، ❣️
اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،❣️
❣️bera❣️ (@bera12_) 's Twitter Profile Photo

❣️السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ ❣️صبح بخیر ❣️ ❣️لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِﷺ❣️". ❣️ﷺ❣️

❣️السلام علیکم ورحمۃ اللہ 
وبرکاتہ ❣️
❣️صبح بخیر ❣️
❣️لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِﷺ❣️".
❣️ﷺ❣️
Esha Baloch (@ebaloch11730) 's Twitter Profile Photo

🕋﷽ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝ ﷺ🕋 ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 🕋

🕋﷽  وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ۝  ﷺ🕋
ہمارے نبی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 🕋
🥀Shmyla🥀🐦🤩 (@1shmyla) 's Twitter Profile Photo

سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ

سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ