Sana Yusafzai (@1sny_) 's Twitter Profile
Sana Yusafzai

@1sny_

Job ❤
Pakistan 🇵🇰

ID: 1879865401510645760

calendar_today16-01-2025 12:17:12

7,7K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Usama (@mr_usama59) 's Twitter Profile Photo

Sikandar Raza is such a legend. He landed just 30 minutes before the toss, joined the team, took a wicket with his second ball scored 22 off 7 and led us to victory in the PSL final.

Moazzam (@moazzamtarar786) 's Twitter Profile Photo

Let your worries flow into sujood, Let your tears be seen by the one who understands, And then say with full conviction: “Sab kuch Allah kay hawalay”

Arch Rival (@rivalscourge) 's Twitter Profile Photo

ہدایت اللہ بلوچ، ذاکر بلوچ جیسے پڑھے لکھے بلوچستان کی خدمت کرنے والے بلوچ نوجوان بیوروکریٹ جنہیں فتنہ الہندوستان چن چن کر مارا رہا ہے اور ریاست جنازوں اور مذمتوں سے آگے نہیں جا رہی۔ ریاست کب تک صحیح غلط مصلحت کا شکار ہو کر اپنا راستہ مزید تلخ کرے گی؟ #EliminateFitnaAlHindustan

ہدایت اللہ بلوچ، ذاکر بلوچ جیسے پڑھے لکھے بلوچستان کی خدمت کرنے والے بلوچ نوجوان بیوروکریٹ جنہیں فتنہ الہندوستان چن چن کر مارا رہا ہے اور ریاست جنازوں اور مذمتوں سے آگے نہیں جا رہی۔ ریاست کب تک صحیح غلط مصلحت کا شکار ہو کر اپنا راستہ مزید تلخ کرے گی؟
#EliminateFitnaAlHindustan
Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

آئے روز دہشت گرد حملے کر رہے ہیں اور درجنوں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں. کبھی بینک لوٹتے ہیں تو کبھی عوام کی املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں. آخر حکومت اور ادارے اس پر خاموشی کیوں اختیار کیے ہوئے ہیں؟ آپریشن کر کے عوام کے جان و مال کو لوٹنے والوں کا احتساب کیوں نہیں کیا جارہا؟

آئے روز دہشت گرد حملے کر رہے ہیں اور درجنوں بے گناہ لوگوں کو نشانہ بنا رہے ہیں. کبھی بینک لوٹتے ہیں تو کبھی عوام کی املاک کو نقصان پہنچاتے ہیں. آخر حکومت اور ادارے اس پر خاموشی کیوں اختیار کیے ہوئے ہیں؟
آپریشن کر کے عوام کے جان و مال کو لوٹنے والوں کا احتساب کیوں نہیں کیا جارہا؟
Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

اہم یہ نہیں کہ پاکستان نے ہمیں مارا اہم یہ ہے کہ ہم نے اک گال پر تھپڑ کھا کر دوسرا آگے کر دیا..! انیل چوہان

اہم یہ نہیں کہ پاکستان نے ہمیں مارا اہم یہ ہے کہ ہم نے اک گال پر تھپڑ کھا کر دوسرا آگے کر دیا..!
انیل چوہان
Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

فتنہ الہندوستان صرف پنجابی مزدوروں کو ہی نہیں بلکہ پڑھے لکھے بلوچ اور پشتونوں کو بھی شہید کر رہا وجہ صرف اتنی کہ یہ ریاست پر اعتماد کیوں رکھ رہے، ہماری طرح چوری چکاری مار دھاڑ کیوں نہیں کرتے؟ #EliminateFitnaAlHindustan

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

انڈیا بھی مان گیا ہے کہ پاکستان نے جہاز گرائے لیکن یوتھیے اس وقت نہیں مانیں گے جب تک نیازی کو گرا کر ثابت نہیں کیا جائے گا

Anum Fatima (@unumfatima) 's Twitter Profile Photo

It’s now confirmed that Indian lady pilot, Sqn Ldr Shivangi Singh (IAF’s 17 Sqn), has been caught by Pakistan. No sign of her since 7th May. Modi’s constant sindoor talk is actually about her. Let’s see what India does to get her back. Hope Pakistanis will treat her alright.

It’s now confirmed that Indian lady pilot, Sqn Ldr Shivangi Singh (IAF’s 17 Sqn), has been caught by Pakistan. No sign of her since 7th May.

Modi’s constant sindoor talk is actually about her. Let’s see what India does to get her back.

Hope Pakistanis will treat her alright.
Anum Fatima (@unumfatima) 's Twitter Profile Photo

He makes Javelin fly like JF Thunder. And knocks everyone in competition out of the sky. He rocks. He rules. ❤️ Pakistan

He makes Javelin fly like JF Thunder. And knocks everyone in competition out of the sky. He rocks. He rules. ❤️ Pakistan
Arch Rival (@rivalscourge) 's Twitter Profile Photo

مزمل سید اور اسکے نام نہاد روشن خیال طبقے نے اپنی چرب زبانی ہمیشہ فوج پر چلائی لیکن آج یہ بھی کہہ رہا لنگڑا اپنے بچے احتجاج کیلئے پاکستان نہیں بلائے گا یہاں صرف غریب کے بچے مروائے گا۔ اپنے بچوں سے لندن میں نواز شریف کے گھر کے باہر احتجاج کروا کے دکھا دے۔

Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی اکانومی چار ٹریلین آبادی ڈیڈھ بلین، مگر سالانہ صابن کی فروخت فقط دس ہزار یی یہ عجیب نہیں؟

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

فتنہ الہندوستان کے خلاف ایک فیصلہ کن آپریشن اب وقت کی ضرورت ہے۔ ملک کے کونے کونے سے اس فتنہ اور اسکے سہولتکاروں کا خاتمہ ہونا اب ضروری ہے کیا آپ اس آپریشن کے حق میں ہیں؟ ہاں 1 نہیں 2 #EliminateFitnaAlHindustan

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر عمران خان نے امریکی بزنس مین تنویر احمد کے زریعے اعلی حکام سے معافی مانگی۔ مگر جواب ملا Absolutely Not

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

ہمیں بلاول بھٹو ،حنا ربانی کھر اور شیری رحمان سے سیاسی اختلاف ہوسکتا ہے لیکن اگر پورا انڈیا بھی اٹھ کر آجائے تو ان تینوں کا سفارتی محاز پر مقابلہ نہیں کرسکتا جیت پاکستان کی ہے ان شاء اللہ

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

یہ تو بہت اچھا فیصلہ کیا گیا ھے👇 پاکستان کے معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کو تبلیغی جماعت سے نکال دیا گیا۔ اجتماعات میں خطاب پر پابندی عائد۔۔۔ سیاست میں حصہ لینا اور ایک سیاسی جماعت کی کھل کر حمایت وجہ بتائی گئی، جو کہ تبلیغی جماعت کے اصول کے خلاف ہے۔۔

یہ تو بہت اچھا فیصلہ کیا گیا ھے👇
پاکستان کے معروف مبلغ مولانا طارق جمیل کو تبلیغی جماعت سے نکال دیا گیا۔ اجتماعات میں خطاب پر پابندی عائد۔۔۔ سیاست میں حصہ لینا  اور ایک سیاسی جماعت کی کھل کر حمایت وجہ بتائی گئی، جو کہ تبلیغی جماعت کے اصول کے خلاف ہے۔۔
Arch Rival (@rivalscourge) 's Twitter Profile Photo

یہ اڑی اڑی سی رنگت یہ کھلے کھلے سے گیسوؤ تیری صبح کہہ رہی ہے تیری رات کا فسانہ😭 روی شنکر کی سربراہی میں پاکستان کیخلاف لابنگ کیلئے لور لور پھرنے والا وفد بہت بے آبرو ہو کر ڈنمارک سے نکالا گیا 😔 مودی جی بس اتنا ہی بتانا تھا کہ۔۔۔ the damage has been done