Dr. Sadaf 🌍 (@1_saddu) 's Twitter Profile
Dr. Sadaf 🌍

@1_saddu

An Orthodontist!

ID: 1589553119649742848

linkhttps://Twitter.com/search/from:@1_saddu calendar_today07-11-2022 09:40:43

88,88K Tweet

6,6K Followers

6,6K Following

ZEShan ⚫ (@zeshmohmand) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan خان صاحب آپ جیل سے رہا ہو جائے تو یہ ویڈیو آپ نے دیکھنی, سن سارے بزدلوں کو پارٹی سے نکال باہر کرنا ہے۔ خان صاحب یہ ویڈیو اپکے لیے کمنٹ میں پوسٹ کررہا ہوں۔۔ ان بزدلوں کو نہیں چھوڑنا۔

N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

میں " پشتو " میں لکھی غزل جیسی اردو ادب والوں کو کہاں سمجھ آونگی #اردو_زبان #X_promo

میں " پشتو " میں  لکھی  غزل جیسی  
اردو  ادب  والوں کو  کہاں سمجھ  آونگی

#اردو_زبان
#X_promo
Qazi ᶻᵃʰᵉᵉʳQureshi (@zaheer_qazi11) 's Twitter Profile Photo

عمران خان تو جیل کاٹ لے گا اور ابھی تک اتنے عرصے میں کچھ بھی ہاتھ نہیں لگا! ڈرو اس دن سے جب تم لوگ دوبارہ اس کال کوٹھڑی میں گئے تو واپس لاشیں نکلیں گی باقی سزائیں ختم نہیں ہوں گی

عمران خان تو جیل کاٹ لے گا اور ابھی تک اتنے عرصے میں کچھ بھی ہاتھ نہیں لگا! ڈرو اس دن سے جب تم لوگ دوبارہ اس کال کوٹھڑی میں گئے تو واپس لاشیں نکلیں گی باقی سزائیں ختم نہیں ہوں گی
Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

سکون قلب تم سے ھے سکون جاں بھی تم ھو تعجب ھے کہ سینے میں جہاں دل تھا وہاں تم ھو سمائی ھے تیری ہستی میری بستی میں کچھ ایسے کہ لگتا ھے کچھ ایسے اب جہاں میں ھوں وہاں تم ھو یہ دنیا بےحسوں کی ھے مجھے اس سے نہیں مطلب میری خلقت میری خلوت یہ دنیا اور جہاں تم ھو 1/2 #قومی_زبان

سکون قلب تم سے ھے
سکون جاں بھی تم ھو
تعجب ھے کہ سینے میں
جہاں دل تھا وہاں تم ھو

سمائی ھے تیری ہستی
میری بستی میں کچھ ایسے
کہ لگتا ھے کچھ ایسے
اب جہاں میں ھوں وہاں تم ھو

یہ دنیا بےحسوں کی ھے
مجھے اس سے نہیں مطلب
میری خلقت میری خلوت
یہ دنیا اور جہاں تم ھو

1/2
#قومی_زبان
Kaptaan ki dewani😍 (@zarneshkhan5) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر، جمعہ مبارک یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین یا اللہ تیرے پیارے حبیب کے صدقے میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین #پبلک_انٹرسٹ #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں

السلام علیکم 
صبح بخیر، جمعہ مبارک 
یا اللہ میرے کپتان میرے لیڈر کی مدد فرما آمین 
یا اللہ تیرے پیارے حبیب کے صدقے میرے لیڈر کو پابند سلاسل سے جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین اپنی امان میں رکھنا آمین 
#پبلک_انٹرسٹ 
#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

بیشک۔۔!! نرمی، محبت اور دعا ایسی چیزیں ہیں جو تھکا دینے والے دن کو بھی خوبصورت بنا دیتی ہیں۔ اللہ کرے آپ کا آج کا دن پُر سکون، خوشیوں بھرا اور برکتوں والا ہو۔ اسلام وعلیکم صبح بخیر #X_promo

بیشک۔۔!!
نرمی، محبت اور دعا
ایسی چیزیں ہیں جو تھکا دینے والے دن کو بھی خوبصورت بنا دیتی ہیں۔
اللہ کرے آپ کا آج کا دن
پُر سکون، خوشیوں بھرا اور برکتوں والا ہو۔

اسلام وعلیکم
صبح بخیر

#X_promo
Sadia (@sadiaataha) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں 🛑 #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں قید ہمارا لیڈر ہے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ خان صاحب کا میڈیکل چیک اپ ان کے ذاتی معالج، شوکت خانم کے ڈاکٹرز سے کروایا جائے، کیونکہ ان کی بہن عظمٰی خان کے مطابق خان صاحب بہت کمزور ہو چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر آواز بلند کریں، اپنی طاقت دکھائیں، اور

N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ (@nik_563) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں _ ڈگریاں _ لے _ کر _ علم _ پر _ دسترس _ پا کر _ چھلکتے _ لفظ _آنکھوں _سے نہ _ پڑھ _ پاؤ _ تو _جاہل ہو۔ #اردو_زبان #داستان_دل #X_promo

ہزاروں _ ڈگریاں _ لے _ کر _ 
علم _ پر  _ دسترس _ پا کر _
چھلکتے _ لفظ _آنکھوں _سے
نہ _ پڑھ _ پاؤ _ تو _جاہل ہو۔

#اردو_زبان
#داستان_دل
#X_promo
Qazi ᶻᵃʰᵉᵉʳQureshi (@zaheer_qazi11) 's Twitter Profile Photo

ایمان درانی بھی قوم کی بیٹی ہے اور صنم جاوید بھی دونوں کے لیئے عزت ہے! جو کوئی بھی کسی کی عزت اچھال رہا ہو تو اسکی عزت پر انگلی اٹھ سکتی ہے! جیسے مریم نواز اور اس کے کارندے سب کی عزت اچھالتے ہیں تو عوام بھی اسکو گیراج یاد دلاتی ہے!

ایمان درانی بھی قوم کی بیٹی ہے اور صنم جاوید بھی دونوں کے لیئے عزت ہے! 
جو کوئی بھی کسی کی عزت اچھال رہا ہو تو اسکی عزت پر انگلی اٹھ سکتی ہے!
جیسے مریم نواز اور اس کے کارندے سب کی عزت اچھالتے ہیں تو عوام بھی اسکو گیراج یاد دلاتی ہے!
Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

کربلامیں آل رسول کوشہید کیاگیا کیونکہ امام حسین نے ظالم حکمران کےسامنےسر نہیں جھکایا جبر سہالیکن جابرکی بیعت نہیں کی آل اولاد قربان کردی لیکن اسلام کاقلعہ مضبوط کیا ظلم اورجبر کی رات گزرگئی لیکن حسین کا نام زندہ رہا اور یزید کا نام گالی بن گیا #محرم #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح

Dr. Xia Khan (@drxiakhan) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت پاکستان مبینہ طور غيرقانونی روڈ پر ريڈی لگانے پر اسسٹنٹ کمشنر صاحبہ غصہ۔ کیا اسسٹنٹ کمشنر کسی شہری کو اس طرح تھپڑ مارنے کا مجاز ہے کیا کوئی قانون اس کو شہری کی اس قدر تذلیل کی اجازت دیتا ہے ؟

سحر علی (@_sehar_ali) 's Twitter Profile Photo

دو نہتی عورتیں جن پر ریاست نے فسطائیت کی تمام حدیں پار کیں اور جبر کیا، ان کی سیٹیں تک چوری کر لیں لیکن ان کی بہادری کے آگے نظام ہار گیا، ان کی مسکراہٹ عسکری رجیم کے نام نہاد مردوں پر بھاری ہے کیونکہ یہ مرد دو نہتی عورتوں سے ڈرتے ہیں۔

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

اتنے کمزور نظام میں زندگی گزار رہے ہیں کہ ایک ہی خاندان کے اٹھارہ لوگ زندگی اور موت کی جنگ دو گھنٹوں سے لڑ رہے تھے نہ کوئی جہاز آیا نہ کوئی اور ریسکو آپریشن. #نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے #PublicInterest 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

انصافین پبلک انٹرسٹ والوں کو زلیل کرنے کے بعد: #نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫 #PublicInterest

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

جبر کے دربار میں سر کو جُھکائیں گے نہیں کر دیا انکار-- سو انکار ہے، انکار ہے Actual Public interest 👑💞🇵🇰✌🏻 #نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

نجم سیٹ ہی نہیں ائے تراب کر لیا! ایک عمران خان اور اس کے ساتھیوں کو روکنے کے لیے ساری معیشت کو تباہ کر دیا ہے ہمارے مسلط شدہ۔فارم 47 والے حکمرانوں نے ۔ #نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫 #PublicInterest

نجم سیٹ ہی نہیں ائے تراب کر لیا! 

ایک عمران خان اور اس کے ساتھیوں کو روکنے کے لیے ساری معیشت کو تباہ کر دیا ہے ہمارے مسلط شدہ۔فارم 47 والے حکمرانوں نے ۔
#نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان
#ہے_وقت_وفا_کپتان_سے
<a href="/AA512141/">𝓐𝓐512141-Zain</a> 
<a href="/switchoff11AA/">Elif Abe🇵🇰💫</a> 
#PublicInterest
Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ نے ہمیں بتایا تھا شہباز شریف نے لاہور میں اورینج ٹرین منصوبے میں ایک کمپنی کیساتھ مل کر کرپشن کی اور 45فیصد کمیشن کھایا پھر پبلک انٹرسٹ کے نام پر اُس کو وزیرِاعظم بنا دیاگیا #نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان #ہے_وقت_وفا_کپتان_سے 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

جنرل باجوہ نے ہمیں بتایا تھا شہباز شریف نے لاہور میں اورینج ٹرین منصوبے میں ایک کمپنی کیساتھ مل کر کرپشن کی
 اور 45فیصد کمیشن کھایا 

پھر پبلک انٹرسٹ کے نام پر اُس کو وزیرِاعظم بنا دیاگیا
#نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان
#ہے_وقت_وفا_کپتان_سے
<a href="/AA512141/">𝓐𝓐512141-Zain</a> 
<a href="/switchoff11AA/">Elif Abe🇵🇰💫</a>
Shumaila Mubeen official ♥️🇵🇰 (@shumailbutt804) 's Twitter Profile Photo

تین دن سے پبلک انٹرسٹ کی بات ہو رہی ہیں لیکن خان کی یہ ویڈیو کیوں نہیں وائرل اسے کہتے ہیں پبلک انٹرسٹ کا عملی مظاہرہ 🔥 #استقامت_کے_700_دن