𝗔𝗿𝘀𝗵𝗱 𝗠𝗹𝗶𝗸💫👑 (@1arshd) 's Twitter Profile
𝗔𝗿𝘀𝗵𝗱 𝗠𝗹𝗶𝗸💫👑

@1arshd

ایڈمن #ملک_پرموشن

ID: 1511613481816145923

calendar_today06-04-2022 07:55:28

71,71K Tweet

17,17K Followers

17,17K Following

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

سب مطالبہ کریں ، آواز اُٹھائیں عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر فیصل کو فلفور عمران خان سے ملوایا جائے اور مکمل چیک اپ کرنے کی اجازت دی جائے

سب مطالبہ کریں ، آواز اُٹھائیں 

عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر فیصل کو فلفور عمران خان سے ملوایا جائے اور مکمل چیک اپ کرنے کی اجازت دی جائے
𝗔𝗿𝘀𝗵𝗱 𝗠𝗹𝗶𝗸💫👑 (@1arshd) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم ❤️ صبـــح بخیـــر 🌷 فرمانِ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم 🌼 حسین مجھ سے اور میں حسین سے ہوں (ترمذی) یا اللہ میں ان سے محبت کرتا ہوں تو بھی ان سے محبت فرما ❤️ یومِ شہادت امام حسین علیہ السلام 🖤 #حسینیت_زندآباد

اَلسَّــلاَمُ عَلَيـكُــم ❤️
صبـــح بخیـــر 🌷 

فرمانِ نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم 🌼
حسین مجھ سے اور میں حسین سے ہوں (ترمذی)
یا اللہ میں ان سے محبت کرتا ہوں تو بھی ان سے محبت فرما ❤️

یومِ شہادت امام حسین علیہ السلام 🖤

#حسینیت_زندآباد
𝗔𝗿𝘀𝗵𝗱 𝗠𝗹𝗶𝗸💫👑 (@1arshd) 's Twitter Profile Photo

کربلا کا سب سے بڑا سبق : مرد نے حق اور صبر نہیں چھوڑا عورت نے حیا اور پردہ نہیں چھوڑا ❤️💯 #کربلا_کے_جانثاروں_کو_سلام

کربلا کا سب سے بڑا سبق :
مرد نے حق اور صبر نہیں چھوڑا
عورت نے حیا اور پردہ نہیں چھوڑا ❤️💯

#کربلا_کے_جانثاروں_کو_سلام
𝗔𝗿𝘀𝗵𝗱 𝗠𝗹𝗶𝗸💫👑 (@1arshd) 's Twitter Profile Photo

تیرے بعد مجھے کچھ نظر نہیں آتا....!!! میں نے خود کو مکمل تیرا کر رکھا ہے 🤍🥀 Good Evening 🍁 #اردو_زبان

تیرے بعد مجھے کچھ نظر نہیں آتا....!!!
میں نے خود کو مکمل تیرا کر رکھا ہے 🤍🥀

Good Evening 🍁
#اردو_زبان