Ibn e Adam Adam (@1bdm_) 's Twitter Profile
Ibn e Adam Adam

@1bdm_

ID: 727776455090962433

linkhttps://twitter.com/search/from:@1bdm_ calendar_today04-05-2016 08:26:43

97,97K Tweet

7,7K Followers

4,4K Following

𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

"پاکستان کی ہاں میں دنیا کی ہاں ہو گی اور دنیا کے فیصلے پاکستان کی آمادگی سے مشروط ہوں گے" لے فیر ہائبرڈ لیگ نے کہا دلِ بے قرار چل یونہی سہی ان کی محفل کا چراغ بن جائیں

"پاکستان کی ہاں میں دنیا کی ہاں ہو گی اور دنیا کے فیصلے پاکستان کی آمادگی سے مشروط ہوں گے"
لے فیر ہائبرڈ لیگ نے کہا
دلِ بے قرار چل یونہی سہی
ان کی محفل کا چراغ بن جائیں
𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

آہو مشرقی طاقتوں نے تو جیسے بمب مار مار کے اسرائیل کا مکو ٹھپ دیا ہے نا... سارے ایک سے بڑھ کر ایک ایٹم ہے

آہو مشرقی طاقتوں نے تو جیسے بمب مار مار کے اسرائیل کا مکو ٹھپ دیا ہے نا...
سارے ایک سے بڑھ کر ایک ایٹم ہے
Humaira ( مروہ صدیقی ) (@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ نے غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت کی، ایران پر اسرائیلی حملے کو "شاندار" قرار دیا، ٹرمپ کی اسی جنگی جنونیت کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان نے نوبل انعام کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کو نامزد کیا۔

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

یہ جو ہمیں لمبے لمبے بھاشن دیتے ہیں امریکہ جا کر پوچھتے ہیں سر جی میں یہ کہہ لوں ؟ اور اسرائیل سے پوچھنے کی ہمت بھی نہیں پڑتی ۔ امریکہ میں کسی تھکے ٹوٹے افسر سے کہتے ہیں یہ پوچھ دیں سر جی

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

"China’s peaceful rise" کی حکمت عملی سابق چینی صدر ہو جن تاؤ (Hu Jintao) کے دور میں متعارف کرائی گئی تھی۔جس میں واضح کیا گیا کہ 2025 تک چین کسی عالمی تنازع میں براہ راست حصہ نہیں لے گا یہ کوئی معاہدہ نہیں چین کی پالیسی تھی جو بہت سال پہلے انہوں نے واضح کیا تھی کچھ سمجھ ایا؟

🕊️𝔸𝕐𝔼𝕊ℍ𝔸(𝗞𝗵𝗮𝗻)🕊️🇵🇰💙 (@ashmehr_1) 's Twitter Profile Photo

یہ میری حسن نظر کا قصور ہے 🤔 یا آپ واقعی انگلستانی سوٹ میں اتنے Dashing لگ رہے ہیں میری جند میری جان 🙈🤩🤩

یہ میری حسن نظر کا قصور ہے 🤔
یا آپ واقعی انگلستانی سوٹ میں اتنے Dashing لگ رہے ہیں میری جند میری جان 

🙈🤩🤩
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

خان نے صرف لیلا کہا تھا مالکوں نے تو کتا ہی بنا ڈالا نسن یاہو کے بھائی کتن یاہو #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

ترقیاں مبارک نیتن یاہو کے بھائی لیلا یاہو کی کتن یاہو کے عہدے پر ترقی ہوگئی ہے #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

Lone Warrior🔥 (@zr007i) 's Twitter Profile Photo

"اپنے اللہ کی محبت کایقین کرو" وہ رحیم کریم وہ اندھیرے میں راستہ دینےوالا اپنی محبت کی آغوش میں سمیٹنےوالا وہ رب معجزات رب کائنات کبھی تنہانہیں چھوڑتا جب لگتاسانس گھٹ رہی وہ تازہ ہواکاجھونکابھیجتا جب لگےزندگی عذاب وہ اسےجنت بنانے والا رب کی طرف قدم بڑھاؤ وہ دوڑکرتھامنےوالا

Sana AB " 🦢 " (@mak1223_) 's Twitter Profile Photo

گل توں مکدی مکا پراہنڑاں اے نت دا دلبر مکا چا پھنڑاں توں ایڈا جانی نا بنٹر سیانڑاں رات اج دی جے توئیں نئیں راہنڑاں میں وی نپ کے نئیں پیر باہنڑاں وچھوڑا تینوں وی پوسی ساہنڑاں جےتیری نبھ گئی تاں ٹھیک اے سعدی پہاڑ ساتھے وی کوئی نئیں ڈاہنڑاں 😏😏🙈😂😂 🌹بتول🌹

گل  توں  مکدی  مکا  پراہنڑاں 
اے نت دا دلبر مکا چا پھنڑاں

توں ایڈا جانی نا بنٹر سیانڑاں
رات اج دی جے توئیں نئیں راہنڑاں

میں وی نپ کے نئیں پیر باہنڑاں 
وچھوڑا تینوں وی پوسی ساہنڑاں

جےتیری نبھ گئی تاں ٹھیک اے سعدی 
پہاڑ ساتھے وی کوئی نئیں ڈاہنڑاں

😏😏🙈😂😂

<a href="/DeepGirl145/">🌹بتول🌹</a>
🕊️𝔸𝕐𝔼𝕊ℍ𝔸(𝗞𝗵𝗮𝗻)🕊️🇵🇰💙 (@ashmehr_1) 's Twitter Profile Photo

ایکس نہ ہوگیا بلکہ انکے ابا جی کا گھر ہوگیا جہاں یہ اپنی بہنوں کو کچھ بھی کہہ دیتے اور اگے سے انہیں روکا نہیں جاتا بلکہ بڑھاوا دیا جاتا ہے شودوں یہاں کے اصول اور ہیں عزت دو گے تو عزت ملے گی، ورنہ لفظی دھلائی کے بعد سیدھا بلاک لسٹ میں جاؤ گے👿

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

بھارتی وزیر داخلہ نے کھل کر کہہ دیا کہ "ہم راجستھان کے صحرا سر سبز کرینگے پاکستان کا پانی اب کبھی بحال نہیں ہوگا" اس پر سٹار وارز والے میراثیوں کی آواز اس لئے بند ہے کہ یا تو یہ انکی ترجیحات میں نہیں یا یہ انکے پاکستانی زراعت ختم کرنے کے ایجنڈا کیلئے آسمانی تحفہ ہے

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

اندرون ملک اور بیرون ملک سپیڈاں بتا رہی ہیں کہ "بسم اللہ الرحمن الرحیم عزیز ہم وطنو" کہنے کیلئے صبر نہیں ہو رہا

اندرون ملک اور بیرون ملک سپیڈاں بتا رہی ہیں کہ "بسم اللہ الرحمن الرحیم عزیز ہم وطنو" کہنے کیلئے صبر نہیں ہو رہا
Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عبد القدیر پر نیٹورک چلانے کا الزام ایسا ہی ہے جیسے یہ کہا جائے کہ شہباز شریف حکومت چلا رہا ہے رہی بات گروک کی تو وہ خود ابھی KG کا سٹوڈنٹ ہے۔ سنی سنائی رٹ کر سناتا ہے اور جہاں سے سنتا ہے انکا اپنا ایجنڈا ہوتا ہے

Aima Khan (@daughterofsoil_) 's Twitter Profile Photo

بونگا اكیڈمی سپیشل پرو موشن ان اکاونٹس کو مضبوط بناے اور پوسٹ کو ریپوسٹ کرکے پروموشن لسٹ کا حصہ بنے شکریہ Muhammad Umar Mansoor MƦ.ӇƖƊЄ Shah Zaib Shaheer Ahmad @Ishtiaqj11641 @Sumairaimt54773 H.A

Aima Khan (@daughterofsoil_) 's Twitter Profile Photo

تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ انصافی آئ کے کو فالو کریں اور فالو بیک لیں نیا اکاونٹ ہے اور خان صاحب کی سپورٹ کرنے کے لیے بنا ہے insafiik فالو بیک لازمی ملے گا انشاءاللہ

یار من (@yarmann8) 's Twitter Profile Photo

ایران ، اسراٸیل جنگ کی شروعات اور انجام انڈین فلم کے اس سین کے زریعے سمجھیے 😝😂😆 #IranIsraelConflict #INDvsENG

Lone Warrior🔥 (@zr007i) 's Twitter Profile Photo

معجزہ پاس ہی تھا میرے 🪷 میری ہمت🌼 میرا صبر💮 میری امید 🌸 ہاں وہ معجزہ میں خود ہوں ❤️ اپنی زندگی کا معجزہ ✨ رب کی قدرت کا کرشمہ 🌹 میں ہی اپنی مسیحا 🌷 #گم_شدہ #محبت_مافیا