نِیرَنّگِ خیال (@1fasii) 's Twitter Profile
نِیرَنّگِ خیال

@1fasii

ID: 1199714894368645122

calendar_today27-11-2019 15:42:09

39,39K Tweet

1,1K Followers

746 Following

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🔴ہمارے مدرسے میں ایک طالبہ ہے انکی منگنی کو 4 سال سے زیادہ ہوگئے ہیں 👈لیکن پیسے نہ ہونے کی وجہ سے والدہ فراغت کا بہانہ کرکے بات ٹال دیتی تھی، اب اس سال اسکی فراغت ہے جسکے بعد رخصتی بھی ہونی ہے جبکہ انکی مالی حالات بہت خراب ہے 🔴تمام اہل خیر

『KINGMAKER』 (@restizwell) 's Twitter Profile Photo

جو ہوتا تھا ابا کے حکم سے ہوتا تھا جو ہو رہا ہے ابا کے حکم سے ہو رہا ہے اور جو ہوگا وہ بھئ ابا کے حکم سے ہوگا سیاستدانوں کی اتنئ جرات ہی نہیں ہے کہ ابا کے حکم کے خلاف ایک قدم بھئ اُٹھا لیں آپ ان کی پالیسیوں اور اقدامات پر پریشان نہ ہوا کریں … یہ چابی والے کھلونے ہیں ! 🚶‍♂️

Sana Bajwa (القدس في العيون) (@sanabajwa11) 's Twitter Profile Photo

عمرانڈو صحافی “اظہر صدیق” کی کتوں والی کر دی ہے “میم عظمی” نے 😂 “مانچسٹر سے “اظہر صدیق” کی فلائیٹ لیٹ کروائی گئی، اور بعد میں دبئی سے انکی فلائیٹ مس کروا دی گئی، اور بعد میں ایک دن سے تاخیر سے انہیں نیکسٹ ٹکٹ دیا گیا،تاکہ وہ کاغذات نامزد گئی جمع نا کروا سکیں” 🤦🏼‍♀️😂

کھری باتیں 🇵🇰 🐅🐅🐅 (@azizurrehman83) 's Twitter Profile Photo

حافظہ آباد؟ماں بیٹے نے قادیانیت چھوڑکراسلام قبول کیا،اورانکشاف کیاقادیانی 15لاکھ نوجوانوں،عورتوں اورخواہ کسی عمرکاہوجس کے پاس موبائل یا سوشل میڈیاموجودہےوہ روازانہ کی بنیاد پر 200سےزائد پیج پراپنےخلیفہ عمران نیازی کے لیےکام کرتےہیں۔روزہی ہمیں حکم دیاجاتاکہ یہ عبادت سمجھ کرکرناھے

Raja (@raja8159) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Munir Ahmad Chaudhry™ (@munir_344) 's Twitter Profile Photo

كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوٰىهَا(11)اِذِ انْۢبَعَثَ اَشْقٰىهَا(12)فَقَالَ لَهُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ نَاقَةَ اللّٰهِ وَ سُقْیٰهَاﭤ(13)فَكَذَّبُوْهُ فَعَقَرُوْهَاﭪ--فَدَمْدَمَ عَلَیْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْۢبِهِمْ فَسَوّٰىهَا(14)وَ لَا یَخَافُ عُقْبٰهَا(15) ⬇️ 👍 Munir Ahmad Chaudhry™ #SELF_MADE

كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوٰىهَا(11)اِذِ انْۢبَعَثَ اَشْقٰىهَا(12)فَقَالَ لَهُمْ رَسُوْلُ اللّٰهِ نَاقَةَ اللّٰهِ وَ سُقْیٰهَاﭤ(13)فَكَذَّبُوْهُ فَعَقَرُوْهَاﭪ--فَدَمْدَمَ عَلَیْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْۢبِهِمْ فَسَوّٰىهَا(14)وَ لَا یَخَافُ عُقْبٰهَا(15)
⬇️
👍
<a href="/Munir_344/">Munir Ahmad Chaudhry™</a>
#SELF_MADE
Malik (@sqa_sz3) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے پشاور ہائی کورٹ نے عمران خان کو ریلیف دے دیا ہے، سٹاک مارکیٹ دو ہزار پوائنٹ سے زیادہ ڈاون ہو چکی ہے۔ 🤔🤔

Salman Jawaid (@salmanjawaidpk) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھے جانے والے خط کے سوشل میڈیا پر چرچے۔

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

مورخ لکھے گا کہ کارکردگی میں مسلم لیگ نواز کو کوئی ثانی نہیں ہے اور اگر پاکستانی تاریخ میں سے نوازشریف ادوار میں ہوئی کارکردگی کو نکال دیں تو پیچھے کھنڈرات ہی بچتے ہیں شاباش مریم نواز شاباش

scorpio♏#DJ 🧓🏻 (@saba5670) 's Twitter Profile Photo

🤲🤲🤲🤲🤲🤲 وزیراعظم شہباز شریف کی اچانک طبیعت خراب ڈاکٹرز کے عملے کو طلب کر لیا گیا !!! اللہ اپنے حبیب کے صدقے صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین

🤲🤲🤲🤲🤲🤲

وزیراعظم شہباز شریف کی اچانک طبیعت خراب ڈاکٹرز کے عملے کو طلب کر لیا گیا !!!

اللہ اپنے حبیب کے صدقے 
صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
ٹیچر۔شمائلہ ڈار (@shmyla) 's Twitter Profile Photo

اگر تم اپنی پوری زندگی کوشش کے باوجود اُجالا نہ لاسکو...!!! "تو کوئی بات نہیں لیکن " اندھیروں" سے صلح نہ کرنا🖤 #قومی_زبان

اگر تم اپنی پوری زندگی کوشش کے باوجود اُجالا نہ لاسکو...!!!
  "تو کوئی بات نہیں لیکن " اندھیروں" سے صلح نہ کرنا🖤

#قومی_زبان