invisible (@1invisible11) 's Twitter Profile
invisible

@1invisible11

We know how to recover from a fall.
#محبت_مافیا

ID: 1948011022683402240

calendar_today23-07-2025 13:23:51

174 Tweet

97 Followers

191 Following

invisible (@1invisible11) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم #قومی_زبان بے شک بے مہار خواہشات انسانوں کو شیطان کا پیروکار بنا دیتی ہیں ۔۔۔ یا اللہ ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما دیجئے ۔۔۔ آمین ثمہ آمین #محبت_مافیا

Qamar (@satti_3) 's Twitter Profile Photo

آج بال بال بچ گیا اسکیم ہونے والا تھا۔۔۔۔ ان دو نمبر سے مجھے ابھی رابطہ ہوا کہ آپ کو30000ہزار ایزی پیسہ ہو گئے۔اپرول پر کلک کریں پیسے بیک ہو جائیں گے 0344 4512627 03291639632 ایسے ٹھگ لوگوں سے بچیں سوچا سب کو آگاہ کر دوں ۔ یہ ان کے سکرین شاٹ ثبوت کے طور پر

آج بال بال بچ گیا اسکیم ہونے والا تھا۔۔۔۔

 ان دو نمبر سے مجھے ابھی رابطہ ہوا کہ آپ کو30000ہزار ایزی پیسہ ہو گئے۔اپرول پر کلک کریں پیسے بیک ہو جائیں گے
0344 4512627
03291639632
ایسے ٹھگ لوگوں سے بچیں سوچا سب کو آگاہ کر دوں ۔

یہ ان کے سکرین شاٹ ثبوت کے طور پر
invisible (@1invisible11) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم #قومی_زبان طاقت کا غرور انسان کو انسان نہیں رہنے دیتا ۔۔۔ قدیم ادوار میں بھی طاقت نے شیطان کا روپ دھارا تھا ۔۔۔ اور آج بھی شیطانی طاقتیں ننگی ناچ رہی ہے ۔۔۔ #محبت_مافیا یا رب ہمیں ظالموں کے ظلم سے نجات دیجیۓ ۔۔۔ آمین ثمہ آمین

نرمل (@gkdikhaongi) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم کسی چیــــــــز سے آپـــــــــ کو پناہ مانگنے کی* *ضرورتـــــــــ ہے تو وہ انسانی محتاجگی ہے اللہ الرحمن الرحیم کسی کو کسی انسان کا محتاج نہ کرے یہ بڑی ذلتـــــــــ ہے کیونکہ انسانوں کی اکثریتــــــــ کم ظرفــــــــ ہے* #داستان_دل

السلام علیکم 
کسی چیــــــــز سے آپـــــــــ کو  پناہ مانگنے کی* *ضرورتـــــــــ ہے  تو وہ انسانی محتاجگی ہے اللہ الرحمن الرحیم کسی کو کسی انسان کا محتاج نہ کرے  یہ بڑی ذلتـــــــــ ہے  کیونکہ انسانوں کی اکثریتــــــــ کم ظرفــــــــ ہے*
#داستان_دل
invisible (@1invisible11) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم #قومی_زبان ظالم اللّٰہ کو پسند نہیں ہیں ۔۔۔ جلد یہ قصہ پارینہ بن جائیں گے ۔۔۔ آنے والوں کے لیے مقام عبرت ۔۔۔ #محبت_مافیا

invisible (@1invisible11) 's Twitter Profile Photo

موت کا خوف! انسان کو بزدل اور زلیل بنا دیتا ہے ۔۔۔ اب ہر ایک ان جادو گروں (جو ایمان لے آئے موسیٰ اور ہارون کے رب پر) کی طرح صاحب عقل تو نہیں ہوتا ۔۔۔ جبکہ فرعون نے بھی زلت آمیز موت کا خوف دیا ہے ۔۔۔ موت تو بہرحال آنی ہی آنی ہے ۔۔۔ مجھے یہ بزدل زرا موت سے بچ کر تو دکھائیں

invisible (@1invisible11) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کو دیکھ کر اس کی باتیں سن کر سمجھ آ رہی ہے کہ سرمایہ کار کیسے، کیسے پینترے بدل کر عوام الناس کا خون چوستے ہیں

invisible (@1invisible11) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم #قومی_زبان یا رب ظالموں کے لیے اس سے پہلے بھی محشر برپا کر دیجیۓ ۔۔۔ آمین ثمہ آمین #محبت_مافیا

invisible (@1invisible11) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم #قومی_زبان سورۃ آل عمران: 28🩸👇 Do not take the disbelievers as friends instead of the Muslims. Whoever does that has no connection with Allah except that you may protect yourself from them. Allah warns you of Himself, and to Allah is the return. #محبت_مافیا

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

#کڑواسچ سچ ہے کہ سوشل میڈیا پر بہت گند پھیل چکا ہے وہاں یہ بھی سچ ہے کہ سوشل میڈیا پر خوشبو صفت بہترین اخلاق والے لوگ بھی موجود ہیں جن کی باتوں سے پھول جھڑتے ہیں ان کے الفاظ سے خوشبو آتی ہے💐❤️ invisible JAVED LONE Syedaالمسلمہ Asma Sultan 🌹خـــͫــͣــͥـــــانـــــزادی🌹 🦋𝐁ɪsᴍᴀ 𝐁ᴀᴛᴏᴏʟ🦋 Maria Baloch

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

#کڑواسچ جب کسی بظاہر خاتون کے اکاؤنٹ سے ماں بہن کی ننگی گالیاں دی جا رہی ہوں تو سمجھ لینا وہ اکاؤنٹ کسی خاتون کا نہیں بلکہ درمیانی نسل کا اکاؤنٹ ہے 💐🙏❤️