⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹 (@1malgarykhan) 's Twitter Profile
⚔️🇵🇰Bangash⚔️🇵🇰 قلمکار 🌹

@1malgarykhan

ID: 1354794525777125377

calendar_today28-01-2021 14:13:17

84,84K Tweet

2,2K Followers

3,3K Following

احسنی صاحب (@a_sab_jui) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ! جیسے تُو نے آج کے دن موسیٰ علیہ السلام کو فرعون سے نجات دی، ایسے ہی ہمارے اہلِ غزہ کو اس دور کے فرعونوں سے نجات عطا فرما۔

اے اللہ! جیسے تُو نے آج کے دن موسیٰ علیہ السلام کو فرعون سے نجات دی، ایسے ہی ہمارے اہلِ غزہ کو اس دور کے فرعونوں سے نجات عطا فرما۔
Resistance Freak 🔻 (@al_maqdisi__) 's Twitter Profile Photo

اپنی جھکی کمر، نڈھال کندھوں اور سوکھے جسموں کے باوجود تم ایک پوری نسل کو تھامے کھڑے ہو، اپنی تھکن کے باوجود تم اُس امت پر حجت قائم کر رہے ہو جو خود جھکی ہوئی ہے۔ تم اکیلے وہ سب کچھ اٹھا رہے ہو جو باقی تماشائیوں کو تمہارے ساتھ بانٹنا چاہیے تھا۔

اپنی جھکی کمر، نڈھال کندھوں اور سوکھے جسموں کے باوجود تم ایک پوری نسل کو تھامے کھڑے ہو،
اپنی تھکن کے باوجود تم اُس امت پر حجت قائم کر رہے ہو جو خود جھکی ہوئی ہے۔ 
تم اکیلے وہ سب کچھ اٹھا رہے ہو جو باقی تماشائیوں کو تمہارے ساتھ بانٹنا چاہیے تھا۔
Shabana bashir (@bashirshabana2) 's Twitter Profile Photo

Azhar M Khan قرآن و حدیث کو سمجھنے والے ایسی جگہوں پر نظر نہیں آئیں گے۔ اللہ پاک قرآن پاک میں جگہ جگہ فرما رہے ہیں کہ ہم نے اپنی آیات کو کھول کھول کر بیان کر دیا ہے۔ اسلام خوبصورت اور مکمل دین ہے جو جہالت کو ختم کرنے کے لیے لایا گیا۔ اس جہالت سے اسلام کا کوئی تعلق نہیں۔

MARKHOR 𓄅 (@markhortweets) 's Twitter Profile Photo

حوالدار لالک جان شہید، نشان حیدر پاکستان کا وہ سپوت جس نے خون کے آخری قطرے تک دشمن کا مقابلہ کیا۔ ٹائگر ہل پر انتہائی زخمی حالت میں بھی دشمن کا مقابلہ جاری رکھتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ہم آپکے مقروض ہیں لالک جان!!

حوالدار لالک جان شہید، نشان حیدر 
پاکستان کا وہ سپوت جس نے خون کے آخری قطرے تک دشمن کا مقابلہ کیا۔ ٹائگر ہل پر انتہائی زخمی حالت میں بھی دشمن کا مقابلہ جاری رکھتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔ ہم آپکے مقروض ہیں لالک جان!!
Akhtar Jutt (@akhtarj54821958) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تیرا میرا رشتہ کیا لا الہ الااللہ قابل عزت قابل احترام بہت ہی پیارے دوستو السلام علیکم

G.Mohiudin Chaudry (@gmchaudry1) 's Twitter Profile Photo

💯گروک مصنوعی ذہانت کی پاکستان آمد ز💯 گروک GROK سے سوالات کے جوبات سنیں بڑا ٹاؤٹ صحافی ۔۔ انصار عباسی جھوٹا صحافی۔ عمر چیمہ مقبول سیاسی لیڈر۔ عمران خان نا پسندیدہ سیاستدان۔ نواز شریف اور زرداری ووٹ کس پارٹی کو دو گے۔ پی ٹی آئی کو کس ملک میں رہنا پسند کرو گے۔ امریکہ میں

Sadam afridi (@s_dil2) 's Twitter Profile Photo

اہلسنت ہماری جان ہیں ہماری روح ہیں۔ خبردار کسی نے اہلسنت کے مقدسات کے بارے میں گندی زبان استعمال کی، اگر کسی اہلسنت کی جان کو خطرہ ہو تو میں اسکے سامنے کھڑے ہو کر اپنی جان دے کر فخر محسوس کرونگا۔❤️ ہمیں ایک امت مسلمہ بنا کر پوری دنیا کی حکمرانی اور اسلام کے لئے قبول فرماے آمین ۔

‏نـــواز بنگــــشں (@nawazbangash18) 's Twitter Profile Photo

بسمل کا خُدا حافظ ، قاتل کا خُدا حافظ تم جس پہ نظر ڈالو ، اُس دل کا خُدا حافظ آ جاؤ جو محفل میں ، اک جان سی آ جائے اُٹھ جاؤ جو محفل سے ، محفل کا خُدا حافظ ساتھی ہو اگر تم سا ، منزل کی تمنا کیا ہم کو تو سفر پیارا ، منزل کا خدا حافظ

Ambaralam (@amnaalam6383) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صبح بخیر 🌄 🌹 میری دعا ہے کہ اللہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔ آمین، یا ربّ العالمین🤲 ❤️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 

صبح بخیر 🌄 🌹 
 
میری دعا ہے کہ اللہ تمہیں زندگی کی وہ تمام خوشیاں عطا کرے جو تمہارے حق میں بہتر ہوں، دل کو سکون دینے والی اور ہمیشہ قائم رہنے والی ہوں۔

آمین، یا ربّ العالمین🤲 ❤️