ÃSÎF BÅSHÊËR
@1rasif
🇵🇰 Proud to be a Pakistani 🇵🇰
Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰
Pak Armi Paendabad
ID: 1555203228920315910
04-08-2022 14:46:24
17,17K Tweet
4,4K Followers
3,3K Following
جو آج میرے ساتھ ہوا ہے میر ے اپنے شہر بہاولنگر میں مجھے بہت افسوس ہوا ہے میں اپنی چھ سال کی بیٹی کے ساتھ مریم بی بی سے ملنے گیا ہوا تھا وہاں پہ ایک اہلکار نے مجھے دھکے دیے اور میرا موباہل توڑ دیا میری بیٹی کہ دل پہ کیا گزرای ہو گی افسوس در افسوس Maryam Nawaz Sharif
میری سوپر وزیر اعلی مریم نواز شریف صاحبہ کل اپ ساہیوال میں بسوں کا افتتاح کرنے ائی تھی تو میں اج سپیشل ان بسوں میں سفر کر رہی ہوں بہت اچھا ماحول ہے بہت اچھی سروس ہے لوگ اپ کو اور میاں نواز شریف صاحب کو دعائیں دے رہے ہیں میں اپ کا شکریہ ادا کرتی Maryam Nawaz Sharif Amir H. Qureshi
وزیرِاعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت صوبے بھر کے اسکولوں میں طلبہ مختلف اقسام کے کچرے کو علیحدہ کر کے رنگین ڈبوں میں ڈالنے کی مشق کر رہے ہیں۔ یہ ری سائیکلنگ اور ماحول دوست طرزِ عمل کی جانب ایک اہم قدم ہے، جو صاف اور سرسبز پنجاب کی ضمانت ہے۔ Maryam Nawaz Sharif #سرکاری_سکول_معیاری_سکول