Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@1sarz_

from Islamabad➡️ motivated,fighter, determined, have done MBA in Banking & finance..PTI❤️ , Team Administrator @TeamPakPower

ID: 1527155486742700032

linkhttps://x.com/search?q=from%3A%401sarz_%2Fexclude%3Areplies&t=nZLfYeWh3DbXO2ofABBfXw&s=09 calendar_today19-05-2022 05:16:47

194,194K Tweet

55,55K Followers

31,31K Following

DimpleGold🧕 (@goldenheart_pti) 's Twitter Profile Photo

کمال پر پہنچ کر اختتام کرتے ہیں عروج کو زوال ہونے نہیں دیتے💞 چلیں شروع ہو جائیں 🫵

کمال پر پہنچ کر اختتام کرتے ہیں
عروج کو زوال ہونے نہیں دیتے💞
چلیں شروع ہو جائیں

Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

PTA: ہم نے X بند کر دیا! PTI سوشل میڈیا ٹیم: اچھا؟ ابھی نیا اکاؤنٹ بنا کے آتے ہیں 😎 #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں

PTA: ہم نے X بند کر دیا!
PTI سوشل میڈیا ٹیم: اچھا؟ ابھی نیا اکاؤنٹ بنا کے آتے ہیں 😎
#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں
Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

شرماتے کیوں ہو؟ تھوڑے تھوڑے عرصے کے بعد اپنے ترجمان کے ذریعے غیر سیاسی ہونے کا اعلان کیوں کرواتے ہو؟ بہادر بنو اور کھل کر سامنے آؤ اور بتا دو کہ تم ہی بادشاہ ہو، حکم تمہارا ہی چلتا ہے- #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح

شرماتے کیوں ہو؟
تھوڑے تھوڑے عرصے کے بعد اپنے ترجمان کے ذریعے غیر سیاسی ہونے کا اعلان کیوں کرواتے ہو؟
بہادر بنو اور کھل کر سامنے آؤ اور بتا دو کہ تم ہی بادشاہ ہو، حکم تمہارا ہی چلتا ہے-
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

"بیرونِ ملک پاکستانیوں کو عمران خان اپنا اثاثہ سمجھتے ہیں ۔ انہوں نے پیچھے مڑ کر دیکھنے کے بجائے سیدھا امریکی صدر ٹرمپ کے دروازے پر دستک دی ۔ ٹرمپ نے عمران خان کو رہا کروانے کہ بجائے سب تھانیداروں کے تھانیدار کو کھانے کی دعوت دی اور کہہ دیا کہ جنرل تو بڑا زبردست آدمی ہے"

"بیرونِ ملک پاکستانیوں کو عمران خان اپنا اثاثہ سمجھتے ہیں ۔ انہوں نے پیچھے مڑ کر دیکھنے کے بجائے سیدھا امریکی صدر ٹرمپ کے دروازے پر دستک دی ۔ ٹرمپ نے عمران خان کو رہا کروانے کہ بجائے سب تھانیداروں کے تھانیدار کو کھانے کی دعوت دی اور کہہ دیا کہ جنرل تو بڑا زبردست آدمی ہے"
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

"میں عمران خان کی پارٹی کا بندہ نہیں ہوں لیکن ایک بات ضرور کہوں گا وہ مرد کا بچہ ہے " علی احمد کرد #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

چلتی ہیں شہرِ دل پر یوں بھی حکومتیں جو اس نے کہہ دیا وہی دستور ہو گیا #محفل_سخن #ديار_حرب #داستان_دل

چلتی ہیں شہرِ دل پر یوں بھی حکومتیں
جو اس نے کہہ دیا وہی دستور ہو گیا

#محفل_سخن
#ديار_حرب
#داستان_دل
MFA khokhar ⁱᴾⁱᵃⁿ (@mfakhokhar) 's Twitter Profile Photo

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ سحر علی Asif Awan ✌️😎مرشد😎✌️ Umer KAشAF.......ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ~𝔉𝔞𝔱𝔦𝔪𝔞ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ نور ✨ کون کہتا ہے کہ محبت کی زباں ہوتی ہے یہ وہ حقیقت ہے جو آنکھوں سے عیاں ہوتی ہے دیکھتا رہوں تیرے روح بروح ہو کے تیری آنکھوں کے شرارے کچھ اس طرح تم چپ رہو اور میں پڑھتا رہو تیری آنکھوں کی داستاں کچھ اس طرح ان پرنور موتیوں میں ڈوب جاوں نہ خیال رہے نہ ہوش کچھ اس طرح

MFA khokhar ⁱᴾⁱᵃⁿ (@mfakhokhar) 's Twitter Profile Photo

کون کہتا ہے کہ محبت کی زباں ہوتی ہے یہ وہ حقیقت ہے جو آنکھوں سے عیاں ہوتی ہے دیکھتا رہوں تیرے روح بروح ہو کے تیری آنکھوں کے شرارے کچھ اس طرح تم چپ رہو اور میں پڑھتا رہو تیری آنکھوں کی داستاں کچھ اس طرح ان پرنور موتیوں میں ڈوب جاوں نہ خیال رہے نہ ہوش کچھ اس طرح

Waseel khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@waseelkhan10) 's Twitter Profile Photo

🚨 خان کا واضح حکم ہے: 10 محرم کے بعد فوراً احتجاجی تحریک شروع کی جائے! اب وقت ہے کہ لیڈرشپ اور ورکرز مل کر میدان میں نکلیں — خان کی رہائی اور انصاف کے لیے! ✊ #خان_کا_پیغام_تحریک_شروع_کرو #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #پبلک_انٹرسٹ KapTaiN JaNᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Shazi804

Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

In every corner of Pakistan, from Karachi to Kashmir, from Gawadar to Gilgit, and from Bannu to Bahwalnagar... There's only one thing the public is interested in... FREE IMRAN KHAN! #پبلک_انٹرسٹ

In every corner of Pakistan, from Karachi to Kashmir,  from Gawadar to Gilgit, and from Bannu to Bahwalnagar...

There's only one thing the public is interested in... FREE IMRAN KHAN!

#پبلک_انٹرسٹ
Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

یزيد آج بهى بنتـے ہیں لوگ كوشش سے حسين خود نہیں بنتا - خدا بناتا هے Imran Khan #پلان_دو_تحریک_چلاؤ

یزيد آج بهى بنتـے ہیں لوگ كوشش سے
حسين خود نہیں بنتا - خدا بناتا هے

Imran Khan
#پلان_دو_تحریک_چلاؤ
Kamal (@kamal804_) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ، آج میرے پانچ سو فالوورز مکمل گئے ہیں دو ماہ قبل جب کام زیرو سے شروع کیا تو اندازہ نہیں تھا کہ آپ دوستوں کی اس قدر سپورٹ ہو گی ہر ریٹویٹ، لائک، کمنٹ کی بدولت یہ سفر آسان ہوا سب دوستوں کی سپورٹ پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں #پلان_دو_تحریک_چلاؤ #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح

الحمدللہ، آج میرے پانچ سو فالوورز مکمل گئے ہیں
دو ماہ قبل جب کام زیرو سے شروع کیا تو اندازہ نہیں تھا کہ آپ دوستوں کی اس قدر سپورٹ ہو گی ہر ریٹویٹ، لائک، کمنٹ کی بدولت یہ سفر آسان ہوا
سب دوستوں کی سپورٹ پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں

#پلان_دو_تحریک_چلاؤ
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
Brahui Rasheed Ahmed (@rasheedzehri9) 's Twitter Profile Photo

تین سال سال سے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر تشويش مذمت اور مطالبہ ہی کیا۔ کچھ نہیں بنا اب خان کے نام پر عوام کے مینڈیٹ کا حق ادا کرو محرم گزر گیا۔ #پلان_دو_تحریک_چلاؤ #باہر_نکالو_خان_ہمارا #مائنس_عمران_مسترد Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Sheikh saira sahiba Ahmad Hassan Bobak Sajid Gondal Adv

تین سال سال سے ٹھنڈے کمروں میں بیٹھ کر تشويش مذمت اور مطالبہ ہی کیا۔ کچھ نہیں بنا اب خان کے نام پر عوام کے مینڈیٹ کا حق ادا کرو محرم گزر گیا۔
#پلان_دو_تحریک_چلاؤ
#باہر_نکالو_خان_ہمارا
#مائنس_عمران_مسترد
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
Sheikh saira sahiba
Ahmad Hassan Bobak
Sajid Gondal Adv
MFA khokhar ⁱᴾⁱᵃⁿ (@mfakhokhar) 's Twitter Profile Photo

اے میرے پاکستانیوں! آپ احکام الٰہی جانتے ہیں عمل بھی کرتے ہیں یہ اہل ایمان کی نشانی ہے یہ حکم الٰہی بھی جانتے ہیں جب ظلم جبر ناانصافی لاقانونیت اتنی عام ہو جائے کہ وقت کے قاضی بھی بک جائیں اس وقت جہاد فی سبیل فرض ہو جاتاہے تو کیا آپ تیار ہیں Team Pakistan Power #احتجاج_کب_کہاں_کیسے