🦋 تتلی 🦋 (@1x1x7_) 's Twitter Profile
🦋 تتلی 🦋

@1x1x7_

⁦🇵🇰⁩اسلام زندہ باد ⁦🇵🇰⁩
فالو بیک 💯

x.com/search?q=from%…

ID: 1713980323724410880

calendar_today16-10-2023 18:09:33

6,6K Tweet

1,1K Followers

951 Following

Zaheer Ahmad (@z212b) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم صبح بخیر خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں ❤️ ❤️ .*زندگی کا ہر وہ لمحہ جو سجدہ کرنا سکھادے ہر وہ درد جو اللّٰه کے آگے رونا سکھادے ہر وہ آزمائش جو اللّٰه کے قریب اور دنیا سے دور کردے یقین جانیں آپ پہ اللّٰه کی عطا ہے فضل ہے نعمت ہے* *`اَلْحَمْدُلِلّٰه`*. #نوائےسحر

اسلام و علیکم صبح بخیر 
خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں ❤️ ❤️ 
.*زندگی کا ہر وہ لمحہ جو سجدہ کرنا سکھادے ہر وہ درد جو اللّٰه کے آگے رونا سکھادے ہر وہ آزمائش جو اللّٰه کے قریب اور دنیا سے دور کردے یقین جانیں آپ پہ اللّٰه کی عطا ہے فضل ہے نعمت ہے*
 *`اَلْحَمْدُلِلّٰه`*.
#نوائےسحر
رضوی شیر (@1hy92) 's Twitter Profile Photo

اسلام عورتوں کو حکم دیتا ہے گھروں میں رہو مجبوری کے ساتھ باہر جانا پڑے تو بڑی چادر اوڑھ کر جائیں ، مگر اسلامی ریاست کے دعوے دار اپنی عورتوں کو اس حال میں باہر لے آتے ہیں کہ فرق کرنا مشکل ہے یہ اسلامی ہیں یا کفری۔ #نوائےسحر

اسلام عورتوں کو حکم دیتا ہے گھروں میں رہو مجبوری کے ساتھ باہر جانا پڑے تو بڑی چادر اوڑھ کر جائیں ، مگر اسلامی ریاست کے دعوے دار اپنی عورتوں کو اس حال میں باہر لے آتے ہیں کہ فرق کرنا مشکل ہے یہ اسلامی ہیں یا کفری۔

#نوائےسحر
Haider Ali Aatish (@1_lhr0) 's Twitter Profile Photo

علماء حق پاؤں کی لگی خاک برابر بھی ہماری اوقات نہیں لیکن آخر کار سعد رضوی نے اپنی زیر نگرانی اپنا لوہا منوا ہی کیا ۔۔۔ تحریک لبیک پاکستان کی بہت بڑی کامیابی ہے ۔۔۔۔ اللہ پاک منافقوں اور نظر بد والوں سے یہ ملاقات محفوظ فرمائے #نوائےسحر Haider Ali Aatish x.com/Virk2250/statu…