Imran tiger (@203tig) 's Twitter Profile
Imran tiger

@203tig

ID: 1582336866208174081

calendar_today18-10-2022 11:45:14

33 Tweet

54 Followers

78 Following

babar shakeel hashmi (@bsh_pak) 's Twitter Profile Photo

ملک کا حقیقی لیڈر اور خیرخواہ کون ہے؟ ووٹ کریں اور ریٹویٹ کرتے جائیں تاکہ پوری دنیا جان لے

babar shakeel hashmi (@bsh_pak) 's Twitter Profile Photo

ہر گزرتا سال ہے جیسے پلٹ جائے ورق ختم ہوتی جا رہی ہے یوں کتاب_ زندگی بابر شکیل ہاشمی

ہر گزرتا سال ہے جیسے پلٹ جائے ورق
ختم ہوتی جا رہی ہے یوں کتاب_ زندگی 

بابر شکیل ہاشمی
babar shakeel hashmi (@bsh_pak) 's Twitter Profile Photo

🔹️غزل سے دو اشعار 🔹️ نفی کرتا ہے وہ میری کبھی تسلیم کرتا ہے ضرورت کے مطابق وہ جمع تقسیم کرتا ہے میں اس کے واسطے کیا ہوں تعین کر نہیں پاتا لکیریں کھینچتا ہے ان میں پھر ترمیم کرتا ہے بابر شکیل ہاشمی #اردو_شاعری #اردو_زبان #اردو_ادب #اردو_غزل

babar shakeel hashmi (@bsh_pak) 's Twitter Profile Photo

ملازمین قربانی دیں تنخواہ میں کٹوتی کروائیں آئی ایم ایف قرض نہیں دے رہا جبکہ ان لیڈروں کی تنخواہیں اور مراعات بڑھائیں ان کا گزارہ نہیں ہو رہا

ملازمین قربانی دیں تنخواہ میں کٹوتی کروائیں آئی ایم ایف قرض نہیں دے رہا
جبکہ ان لیڈروں کی تنخواہیں اور مراعات بڑھائیں ان کا گزارہ نہیں ہو رہا
babar shakeel hashmi (@bsh_pak) 's Twitter Profile Photo

گیس مہنگی اور بدترین لوڈشیڈنگ، بجلی مہنگی اور لوڈشیڈنگ، پٹرول مہنگا، روٹی مہنگی اور نایاب اندھیروں میں ڈبو کر بستیوں کو مسکراتے ہیں محل جن کے غریبوں کے لہو سے جگمگاتے ہیں نبھایا قوم سے وعدہ ہے روٹی اور کپڑے کا چلا کر حلق پر خنجر کفن پہنائے جاتے ہیں بابر شکیل ہاشمی