Nabila Khan (@248nabila) 's Twitter Profile
Nabila Khan

@248nabila

کتنی آزادی سے ہم اپنی حدوں میں قید ہیں🍁
@NJ_ki_Tweets

ID: 1256183499180199936

calendar_today01-05-2020 11:28:51

41,41K Tweet

3,3K Followers

2,2K Following

Nabila Khan (@248nabila) 's Twitter Profile Photo

آئن سٹائن سے کسی نے کہا کہ " تھیوری آف ریلیٹویٹی" کو آسان لفظوں میں سجھاؤ تو آئن سٹائن نے کہا :- اگر آپ آگ میں کھڑے ہوں تو ایک گھنٹہ ایک گھنٹے کے برابر ہی محسوس ہو گا اگر آپکا محبوب آپ کے پہلو میں ہو یا اس سے بات ہو رہی ہو تو ایک گھنٹہ ایک سیکنڈ کے برابر محسوس ہو گا ❤️

Nabila Khan (@248nabila) 's Twitter Profile Photo

بہت سی باتیں ایسی ہیں جو دل میں قید رکھی ہیں کبھی تم چائے پہ آؤ انھیں آزاد کرنا ھے🖤

بہت سی باتیں ایسی ہیں جو دل میں قید رکھی ہیں
کبھی تم چائے پہ آؤ انھیں آزاد کرنا ھے🖤
Nabila Khan (@248nabila) 's Twitter Profile Photo

#حسن تیرا قاتل ہوگا مگر سن 🔥 #مسکراہٹ ہم بھی قیامت رکھتے ہیں⁦❤️ نظر نہ لگا دینا ہن 🤧 شب بخیر

#حسن تیرا قاتل ہوگا مگر سن 🔥
#مسکراہٹ ہم بھی قیامت رکھتے ہیں⁦❤️
نظر نہ لگا دینا ہن 🤧 
شب بخیر
Nabila Khan (@248nabila) 's Twitter Profile Photo

کھادو لنگڑے کی عظیم پیداوار اگلے مہینے پٹرول سستا کروانے نکل رہی 🤧

Nabila Khan (@248nabila) 's Twitter Profile Photo

میڈیم ٹھیف منسٹر کی 10 ارب چوری کرنے کی خوشی میں عملے کا بہترین خراج تحسین پیش😂

Nabila Khan (@248nabila) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی نانی مریم نواز 10 ارب لوٹنے کے بعد پتلی گلی سے رفو چکر ہوتے ہوئے😂😂😂😂

Nabila Khan (@248nabila) 's Twitter Profile Photo

اندھیرے تاقیامت رہیں گے بس اپنے حصّے کی شمع یوں جلائیں جیسے عمران خان نے ہواؤں کے ہوتے ہوئے شمع بجھنے نہیں دی❤️

رکھا 804❤️ (@habibi42240) 's Twitter Profile Photo

لگتا چاول نا ملنے پر کسی زلیل نے اکاؤنٹ ری پورٹ کیا ہے محترمہ کا😂😂 لائک کمنٹ کر دو سب

Nabila Khan (@248nabila) 's Twitter Profile Photo

ہنسی ہنسی میں اڑائی ہیں تلخیاں کتنی انھیں شمار جو کرتی تو مر گئی ہوتی 🖤

Nabila Khan (@248nabila) 's Twitter Profile Photo

اَب تک نہ کُھل سکا کہ ، میرے رُوبَرُو ھے کون کِس سے مُکالَمَہ ھے ، پسِ گُفتگُو ھے کون سایہ اگر ھے وہ ، تو ھے اُس کا بَدن کہاں ؟؟ مرکز اگر ھُوں میں ، تو میرے چار سُو ھے کون ؟

اَب تک نہ کُھل سکا کہ ، میرے رُوبَرُو ھے کون
کِس سے مُکالَمَہ ھے ، پسِ گُفتگُو ھے کون
سایہ اگر ھے وہ ، تو ھے اُس کا بَدن کہاں ؟؟
مرکز اگر ھُوں میں ، تو میرے چار سُو ھے کون ؟
Nabila Khan (@248nabila) 's Twitter Profile Photo

کاش تم میرا ہاتھ پکڑ کر پوچھو کیا چاہیے اور میں بولوں زہ مڑہ تور مخ دے ورک شا 🤧

کاش تم میرا ہاتھ پکڑ کر پوچھو کیا چاہیے 
اور میں بولوں 
زہ مڑہ تور مخ دے ورک شا 🤧
رکھا 804❤️ (@habibi42240) 's Twitter Profile Photo

میری خاموشی تُم سُنتی ہو، میرے لیے یہی کافی ہے...🙂🖤 😂بغیرتوں ڈی پی لبن نا لگ جانا