جی ہاں ،2 دسمبر :: بعد از عشاء
حضرت چھٹن شاہ بابا کے مزار پرانوار،کھارادر پر
عظیم الشان تاریخی پالیسی ساز *جــــــنرل ورکــــــــرز اجــــــلاس* 💚
مشن سلیم قادری شہید کے جیالوں۔۔۔۔۔ آرہے ہیں ناں آپ سب؟؟
#جرنل_ورکرزاجلاس_کراچیPST
یہ وہ دلیر سپاہی ہے جن کی تربیت قائد و بانی محمد سلیم قادری شہید رحمۃ اللّٰہ تعالی علیہ کے ہاتھوں ہوئی ہیں
ڈسٹرکٹ سینٹرل پی ایس 127 یو سی 1 سیکٹر موسی کالونی فیڈرل بی ایریا کراچی
#جرنل_ورکرزاجلاس_کراچیPST
5 جـــــــــمادی الآخر
یــــــــوم عـــــــــــرس 💙💫
حضرۃ مولانا محمد جلال الدین رومی قدس سرۃ العزیز
محمد ابن محمد ابن حسین حسینی خطیبی بکری بلخی
#MaulanaRumi #MevlanaRumiHazratleri #JalaleddinRumi #Sufism
#JalaluddinRoomi #PST #JoinPST #PakistanSunniTehreek
لیاری الائنس PS 107 کے امیدوار احمد بلال سلیم قادری کی چیل چوک میں بلوچ برادری کی معزز شخصیت تنویر بلوچ سے ملاقات
8 فروری کو انتخابی نشان " ہوائی جہاز " پر مہر لگا کر لیاری الائنس کے نمائندوں کو کامیاب کروائیں۔
#Aeroplane
#Election2024 #NA239 #ps107 #MPA
#ahmedbilalsaleemqadri