Nooraiz (@27ra__) 's Twitter Profile
Nooraiz

@27ra__

Heer Hoon Sirf apny Ranjha ki💕

ID: 1774536520013111296

calendar_today31-03-2024 20:37:47

6,6K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Arch Rival (@rivalscourge) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا فخر آنکھوں سے نابینا پاکستانی ڈپلومیٹ صائمہ سلیم نے عالمی فورم پر دنیا کے سامنے بھارتی دہشتگردی ادھیڑ کے رکھ دی اور بھارتی ڈپلومیٹ دم دباء کر بھاگ گئے۔

Rana Zaheer (@alamgeerian) 's Twitter Profile Photo

مغربی میڈیا آج حیران ہے کہ محدود بجٹ، چھوٹی فوج اور کم وسائل کے باوجود پاکستان نے بھارت جیسے طاقت کے نشے میں مست ملک کو دفاعی میدان میں مات دی۔ یہ ٹیکنالوجی کا نہیں، غیرت، پیشہ واریت اور شہادت کے جذبے کا فرق ہے جسے آج پوری دنیا تسلیم کر رہی ہے۔

Arch Rival (@rivalscourge) 's Twitter Profile Photo

جب سے مودی پاکستان سے ہارا ہے سالہ ذلالت تو مودی کے گلے میں پھانسی کا پھندہ ہی بنتی جا رہی۔ بھارت میں اب مودی کیخلاف احتجاج شروع ہو گیا۔ مدعا کوئی بھی ہو لیکن لفظی جوتے مودی کے حصے میں ہی آ رہے۔

Rana Zaheer (@alamgeerian) 's Twitter Profile Photo

عملی میدان میں پاکستان سے جنگ ہارنے والے بھارت نے اپنی طرف سے فارن ڈپلومیسی کا مہا یودھا ششی تھرور دنیا کو یہ بتانے کیلئے بھیجا کہ اصل میں بھارت جنگ جیت گیا تھا لیکن مہا یودھا بھی مودی نکلے اور پہنچتے ہی ٹرمپ کو بداخلاق زیرو کلاس صدر کہہ دیا۔۔۔

Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

اک بھارتیے ناری کہہ رہی سندور میں تار ہوتا ہے گر مودی کی رگوں میں سندور دوڑتا ہے تو مودی جلد نرک پدھار جائے گا، اور یہ نام سندور رکھ لینے سے سندور کی قیمت معلوم نہیں پڑتی مودی جی بتائیں کہ جس کی مانگ میں انہوں نے سندور بھرا تھا کیا اس کا پاس رکھا تھا؟

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

یہ بندہ پیرودھائی اڈے پر تشریف کا ایکسرے دکھا کر پیسے مانگتا پایا گیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اسکے "دل" میں سوراخ ہے۔

یہ بندہ پیرودھائی اڈے پر تشریف کا ایکسرے دکھا کر پیسے مانگتا پایا گیا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اسکے "دل" میں سوراخ ہے۔
Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

ممبئی انڈیا میں اک رپورٹر جو لائیو رپورٹنگ کر رہی تھی کہ اچانک لائیٹ چلی اور وہاں موجود مودی کے بھگتوں نے لائیو رپورٹنگ کرنے والی خاتون کو ہی ریپ کا نشانہ بنانا شروع کر دیا، اندازہ کریں اک رپورٹر جو لائیو بھی جا رہی اسے نہیں بخش رہے تو اکیلی خواتین کا کیا حال کرتے ہوں گے؟

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں اس وقت آپریشن ہورہا ہے اور یوتھیے ایمان مزاری بی وائی سی اور بھارت بہت زیادہ مس انفارمیشن پھیلارہے ہے ۔ یہاں بلوچستان سے مستند صحافی کا اکاؤنٹ دے رہی ہوں ان کو فا لو کر لیں یہ فیلڈ پر موجود ہیں اور بروقت اپڈیٹس دے رہے ہیں اکاؤنٹ نیچے دیکھیں 👇

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

فتنہ الہندوستان بی ایل اے نے اس خاتون کے بیٹے کو 13 گولیاں ماری ۔ یہ ظالم کسی رحم کے مستحق نہیں

Arch Rival (@rivalscourge) 's Twitter Profile Photo

بدرنگ دہشتگردوں کی رکھیل ہے اس سے بڑا اور کیا ثبوت ہو گا کہ یہ اپنی اس تقریر میں بھی دہشتگردوں کے جاری کردہ 12 ناموں اور شکلوں کو ہی مستند کہہ رہی ہے جبکہ اندھے کو بھی پتہ عینی شاہدین مغوی بھی کہہ رہے کہہ دو درجن سے زائد دہشتگرد تھے جو پہاڑوں پر پھیلے ہوئے تھے۔

بدرنگ دہشتگردوں کی رکھیل ہے اس سے بڑا اور کیا ثبوت ہو گا کہ یہ اپنی اس تقریر میں بھی دہشتگردوں کے جاری کردہ 12 ناموں اور شکلوں کو ہی مستند کہہ رہی ہے جبکہ اندھے کو بھی پتہ عینی شاہدین مغوی بھی کہہ رہے کہہ دو درجن سے زائد دہشتگرد تھے جو پہاڑوں پر پھیلے ہوئے تھے۔
Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

بھارت پاکستان سے بہت زیادہ ڈرتا ہے اس کا اعتراف اس سابق را چیف کی ویڈیو ہے

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز مردان میں مساجد کے سولر کے پیسے بھی پی ٹی آئی کے لوگ ہڑپ کر گئے ہیں سلیم صافی کی مشتاق غنی کے منہ پر بات مشتاق غنی تردید نہ کرسکے

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

برینگ نیوز پی ٹی آئی نے صرف چترال میں اربوں کی کرپشن کی ہے ایک پیسہ گراؤنڈ پر نہیں لگا لیکن کاغذوں میں اربوں کے بل بنادئے سینئر صحافی ارشد عزیز ملک کی رپورٹ میں انکشاف

Netizen (@netizen_pk) 's Twitter Profile Photo

عدنان سمیع ہی نہیں بھارت میں موجود ہر مسلمان کو اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے پاکستان کو برا بھلا کہنا لازم ہے ورنہ بھارت ماتا اسے اپنا وفادار شہری نہیں مانتی. یہ تو کچھ بھی نہیں اب تم کنڈوم پر بھی بھارت ماتا کی جے لکھ کر استعمال کرو گے Adnan Sami

Rana Zaheer (@alamgeerian) 's Twitter Profile Photo

دنیا جنہیں IT کا چیمپئن سمجھتی تھی وہ اپنے سیٹلائٹ بھی نہ بچا سکے اور جنہیں کمزور سمجھا گیا وہ سائبر وار کا اصل فاتح بن کر اُبھرے پاکستان نے یہ جنگ میدان میں نہیں، فہم و فراست سے جیتی ہے انشاء اللہ یہی ٹیکنالوجی اب ہماری مضبوط معیشت کی بنیاد بھی بنے گی