یقیناً اس نے بھی حکیم لوہاپاڑ
کی طرح ملک کی کوئ نہ کوئ خدمت کی ہو گی جو ہماری آنکھوں سے اوجھل ہے ،،،
ان سے کہو خدمت کرنی ہے تو سرے عام کریں تا کہ ہم بھی کوئ ایوارڈ دیں ان جیسے جاسوسوں کو،،،
*_بسْــــــــــــــمِ اللہ ِالرَّحْمن الرَّحِيم_*
*_اِیَاکَ نَعبُدُ وَاِیَّاکَ نَستَعِین ♥️🌼_*
*_اســلام و عــلیــکم ورحمتــہ ✨_*🇵🇰💙
عمران خان کو چاہینے والوں کیسے ہیں اپ سب ؟؟؟
بھٹو کو پھانسی کے بعد انکی لاش سے کپڑے اتار کر ویڈیو بنای گئی اور تصاویر پھیل گئی سابق اسٹنٹ سپریڈنٹ اڈیالہ جیل مجید قریشی توبہ 😢🥺میرے انصافیو نکلو اور عمران خان کو بچا لو 🙏😭
_بِسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم_*
خان کے چاہینے والوں کو حمیرا راحیل کا محبتوں بھرا سلام قبول ہو ❤️
دعا ہے ہمارا مرشد جلد ہمارے درمیان ہو
اور ہمارے مرشد کے رستے آسان ہوں
بولییے
آمین 🤲
💙💫✍🏻: ڈرون حملوں کے خلاف عمران خان کا دو ٹوک موقف
💙💫✍🏻 ڈرون حملوں کے خلاف عمران خان کا ہمیشہ سے دو ٹوک موقف رہا اور عمران خان کے دور حکومت میں ایک بھی ڈرون حملہ نہیں ہوا
`Release IMRAN KHAN from ILLEGAL IMPRISONMENT` ✍🏻💫💙