منیبہ🇵🇰 (@2bnt9) 's Twitter Profile
منیبہ🇵🇰

@2bnt9

#نوائےسحر

ID: 1758430433476476928

linkhttps://x.com/search?q=from%3A%402bnt9&t=yg3ya7XKBXY9_KwK2ovC9g&s=08 calendar_today16-02-2024 09:57:57

15,15K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Syed Hassan Bilal Kazmi (@hussu_1) 's Twitter Profile Photo

ایک مرد قلندر نے اللّٰہ رب العزت سے فریاد کی یا اللہ پاک انہاں ساریاں نو گن لے #نوائےسحر

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل-ایران جنگی صورتحال امتِ مسلمہ کو آپس میں کمزور کرنے،تباہ و برباد کرنے اسرائیل کے غلبے کی راہ ہموار کرنے کا ایک گھناونا منصوبہ ہے۔ہم واضح الفاظ میں اعلان کرتے ہیں کہ اسرائیل عالم اسلام کا دشمنِ اؤل ہے اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف خاموشی گناہ ہے اور جو خاموش ہے وہ شریکِ جرم ہے

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

سوات المناک واقعہ، قیمتی جانوں کا ضیاع خیبر پختونخوا حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے بروقت ریسکیو کرنے سے قیمتیں جانوں کو بچایا جاسکتا تھا یہ ایک مجرمانہ غفلت کا نتیجہ ہے اس واقعہ کی شفاف تحقیقات کرواکر غفلت برتنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

مغربی طاقتوں کو خوش کرنے کے لیے قادیانیت کی ترویج اور مذہبی منافرت پھیلائی جا رہی ہے۔ ناموسِ رسالت ﷺ اور ختمِ نبوت ﷺ کے تحفظ کے لیے کسی بھی قانونی یا دستوری ہیر پھیر کوشش بھی نا کی جائے۔ اگر گستاخوں کے لیئے راہ ہموار کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم اس کا بھرپور جواب دینے کو تیار ہے

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

موجودہ وفاقی بجٹ نے غریب عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ پیٹرول، بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلوں فی الفور واپس لیا جائے غریب صارفین کے لیے ریلیف پیکجز اور اقساطی سہولتیں فراہم کی جائیں۔ اور توانائی کے متبادل ذرائع کے فروغ کے لیے مراعات کا اعلان کیا جائے۔

منیبہ🇵🇰 (@2bnt9) 's Twitter Profile Photo

سود نہ چاہتے ہوئے بھی معیشت کی جڑوں پنجے گاڑے بیٹھا ہے اس نظام کے بدلاؤ کیلئے آزمائے ہوئے سیاست دان نہیں بلکہ #قوم_کی_آواز_سعدرضوی کو موقع دو تاکہ سودی نظام کا تدارک شروع ہوسکے #نوائےسحر

سود نہ چاہتے ہوئے بھی معیشت کی جڑوں پنجے گاڑے بیٹھا ہے
اس نظام کے بدلاؤ کیلئے آزمائے ہوئے سیاست دان نہیں بلکہ #قوم_کی_آواز_سعدرضوی کو موقع دو
تاکہ سودی نظام کا تدارک شروع ہوسکے
 #نوائےسحر
منیبہ🇵🇰 (@2bnt9) 's Twitter Profile Photo

جس طرح مولا حسین یزید کے کفریہ نظامِ حکومت کے سامنے ڈٹ گئے اور بیعت کرنے سے انکار کردیا #قوم_کی_آواز_سعدرضوی بھی انھی کے نقشِ قدم پہ چلتے ہوئے نظام کے خلاف کھڑا ہے آئیے اس نوجوان کا ساتھ نبھائیں #نوائےسحر

جس طرح مولا حسین یزید کے کفریہ نظامِ حکومت کے سامنے ڈٹ گئے اور بیعت کرنے سے انکار کردیا
#قوم_کی_آواز_سعدرضوی بھی انھی کے نقشِ قدم پہ چلتے ہوئے نظام کے خلاف کھڑا ہے
آئیے اس نوجوان کا ساتھ نبھائیں
 #نوائےسحر
سارہ مغل (@sarahmgl2024) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی مارچ کے دوران ہمیں یاد ہے قائد محترم دن رات گرمی ،طوفان میں اپنی عوام کے درمیان رہے اور اختتام پر آپ دیکھیں قائد محترم تھکاوٹ سے برا حال لیکن ماتھے پر ایک شکن نہیں ہے کسی کا ایسا لیڈر۔۔۔؟ #قوم_کی_آواز_سعدرضوی

Sardar Atif gujar (@sardr0) 's Twitter Profile Photo

#قوم_کی_آواز_سعدرضوی ٹرینڈ ہیش ٹیگ اس وقت پینل پر 5 نمبر پرموجود ہے ایک دفعہ سب بہن بھائی ٹویٹس کے ساتھ ریٹویٹس پر بھی زور لگائیں

#قوم_کی_آواز_سعدرضوی
ٹرینڈ ہیش ٹیگ اس وقت پینل پر 5 نمبر پرموجود ہے 
ایک دفعہ سب بہن بھائی ٹویٹس کے ساتھ ریٹویٹس پر بھی زور لگائیں
Rashid Khan (@rashidkhan11990) 's Twitter Profile Photo

جب حافظ سعد حسین رضوی جیل میں تھے تو یہ ٹرینڈ #قوم_کی_آواز_سعدرضوی ٹیم #KHR نے کیا تھا جو ملین تک گیا تھا

جب حافظ سعد حسین رضوی جیل میں تھے تو یہ ٹرینڈ #قوم_کی_آواز_سعدرضوی ٹیم #KHR نے کیا تھا جو ملین تک گیا تھا
منیبہ🇵🇰 (@2bnt9) 's Twitter Profile Photo

#قوم_کی_آواز_سعدرضوی قوم کی امید بنے ٹویٹر کی سکرین پر چمک رہا ہے✨ #نوائےسحر

#قوم_کی_آواز_سعدرضوی قوم کی امید بنے ٹویٹر کی سکرین پر چمک رہا ہے✨
 #نوائےسحر
منیبہ🇵🇰 (@2bnt9) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں جہاں مریم نواز تعلیم و صحت کے شعبہ جات عوام سے چھین رہی ہے وہیں وفاق میں بیٹھا شہباز شریف غریبوں سے سستی روٹی کا حصول مشکل بنا رہا اس وقت صرف اور صرف #قوم_کی_آواز_سعدرضوی ہے جو فائنانس ڈویلپمنٹ پہ توجہ دیا رہا #نوائےسحر

پنجاب میں جہاں مریم نواز تعلیم و صحت کے شعبہ جات عوام سے چھین رہی ہے
وہیں وفاق میں بیٹھا شہباز شریف غریبوں سے سستی روٹی کا حصول مشکل بنا رہا
اس وقت صرف اور صرف #قوم_کی_آواز_سعدرضوی ہے جو فائنانس ڈویلپمنٹ پہ توجہ دیا رہا
 #نوائےسحر
منیبہ🇵🇰 (@2bnt9) 's Twitter Profile Photo

جن کی ماں سیدہ طبیہ طاہرہ💞 بٹتی ہیں نعمتیں ان کے در سے سدا ایسی گود سے سیکھی تھی جس نے وفا اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام💞 #لبيك_يا_حسين #نوائےسحر

جن کی ماں سیدہ طبیہ طاہرہ💞
بٹتی ہیں نعمتیں ان کے در سے سدا

ایسی گود سے سیکھی تھی جس نے وفا
اس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام💞
#لبيك_يا_حسين
 #نوائےسحر