Usman Ghani (@2usmn) 's Twitter Profile
Usman Ghani

@2usmn

فالو کرے فالو بیک لیں
ڈی ایم کرے جنکو فالو نہ ملنے کی صورت میں

ID: 1499694798214553602

calendar_today04-03-2022 10:35:07

118,118K Tweet

10,10K Followers

5,5K Following

Husnain Rafique (@husnainrafique_) 's Twitter Profile Photo

میں واضح پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کا ہر فرد اپنے تمام اختلافات فوری طور پر بھلا کر صرف اور صرف پانچ اگست کی تحریک پر توجہ مرکوز رکھے۔ مجھے فلحال اس تحریک کا کوئی مومینٹم نظر نہیں آ رہا۔ : عمران خان

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

میں عمران خان کا وکیل ہوں وکالت نامہ میرے پاس موجود ہے لیکن مجھے اج اڈیالہ جیل کے اندر نہیں جانے دیا گیا غیر ائینی ٹرائل کیا جا رہا ہے نا فیملی کو وکلا نہ میڈیا کو اندر جانے دیا جاتا ہے ہم اس ظلم کے خلاف کھڑے ہوں گے سلمان اکرم راجہ

Moonis Elahi (@mooniselahi6) 's Twitter Profile Photo

کہتے ہیں کہ فرانس کی آخری ملکہ نے کھانے کیلئے جن کے پاس سوکھی روٹی بھی نہ تھی انہیں کیک کھانے کا مشورہ دیا تھا۔ #MadamThiefMinister بھی جن غریب بچوں کے گھروں میں فاقے پڑے ہیں انہیں سلانٹی پر ٹرخا رہی ہے۔ واہ! آنٹی سلانٹی، واہ!

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

یہ معاملہ ہمیشہ ریکارڈ پر رہے گا کہ گنڈا پور صاحب نے جو کہا وہ سچ تھا، آرمی چیف نے اعتراف کیا تھا کہ فائرنگ وفاقی حکومت کے حکم پر ہوئی اور 26 نومبر کی سزا آرمی چیف یا اس وفاقی حکومت کو ملنی چاہیے، یہ پی ٹی آئی کو کیوں دی جائے؟

Saqib Bashir (@saqibbashir156) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی انسداد دہشت گردی عدالت کے حکم کے بعد عمران خان کی لیگل ٹیم کو عمران خان کے دستخط شدہ 8 وکالت نامے مل گئے ، آج ہی اس حوالے سے علمیہ خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ ، اسپیشل جج سنٹرل اور انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں الگ الگ درخواستیں دائر کی تھیں

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی بیٹی صنم جاوید خان کا کشمیر میں استقبال۔۔۔ اب کشمیر میں بھی موبیلائزیشن ہو گی۔۔۔

Sheikh Waqas Akram (@sheikhwaqqas) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کا اڈیالہ جیل کے جیلر غفور انجم کے غیر قانونی اعمال کی شدید مذمت: تحریک انصاف عمران خان پر جیل میں ہونے والے ظلم، قیدِ تنہائی، معلوماتی بلیک آؤٹ، کتابوں سے محرومی، اور مسلسل ذہنی اذیت کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدام نہ صرف پاکستانی قانون بلکہ

Shaukat Basra (@sh_basra) 's Twitter Profile Photo

ویل ڈن حلیم عادل شیخ اینڈ ٹیم آج کراچی سے حیدرآباد تک "ریلیز عمران خان" مارچ نکالا جا رہا ہے 5 اگست کی تیاریوں کے سلسلے میں کپتان کا پیغام ہے کہ 5 اگست تک بھرپور موبلائزیشن ہونی چاہیے تاکہ اُس دن ہماری حقیقی آزادی کی جدوجہد عروج پر ہو۔ آج مارچ کی قیادت سیکرٹری جنرل سلمان اکرم

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

شاہین صہبائی کا بڑا دعوی 🚨 بریگیڈیئر راشد نصیر عرف لوسی نے لندن کی عدالت میں قرآن پاک پر حلف دینے سے انکار کر دیا جج نے جب ان سے کہا کہ کیا آپ اپنی مقدس کتاب پر حلف دینے کے لیے تیار ہیں تو انہوں نے انکار کر دیا باقی تمام لوگوں نے قرآن پر حلف دیا !!

Haleem Adil Sheikh (@haleemadil) 's Twitter Profile Photo

سارے وقت کے فرعونوں کے سامنے ڈٹ کے کھڑا ہوں کیونکہ کہ میرا نصب العین ہے اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ حیدرآباد کنونشن میں چیئرمین عمران خان کی ویڈیو چلائی جا رہی ہے

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

احتجاجی تحریک کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کا ایک اہم مشاورتی اجلاس جرگہ ہال پشاور میں منعقد ہوا، جس کی صدارت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے کی۔ اجلاس میں صوبائی صدر جنید اکبر خان، جنرل سیکریٹری خیبرپختونخوا علی اصغر خان، ممبر قومی اسمبلی

احتجاجی تحریک کی تیاری کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف ملاکنڈ ریجن کا ایک اہم مشاورتی اجلاس جرگہ ہال پشاور میں منعقد ہوا، جس کی صدارت پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے کی۔

اجلاس میں صوبائی صدر جنید اکبر خان، جنرل سیکریٹری خیبرپختونخوا علی اصغر خان، ممبر قومی اسمبلی
Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ کا اہم پیغام عوام تیار رہے 5 اگست قریب آگیا اب جب ہم نکلیں گے تو عمران خان باہر نکلے گا

Aliya Hamza Malik (@aliya_hamza) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم عمران خان کی 5اگست کی تحریک چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ جنوبی پنجاب کے صدر عون بپی صاحب ، جنرل سیکرٹری اصغر جوئیا صاحب کی زیر صدارت جنوبی پنجاب کا اجلاس پارٹی رہنماوں و ضلعی قیادت کا عمران خان کے بیانیہ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے کے عزم کا اعادہ

PTI Islamabad (@ptiofficialisb) 's Twitter Profile Photo

”جج صاحب نے توشہ خانہ ٹو کی پچھلی سماعت میں بھی کہا کہ فیملی کو لائیں، لیکن یہ جو غفور انجم بیٹھا ہے، اس کے حکم پر پولیس والوں نے کہا کہ باہر تو کوئی بیٹھا ہی نہیں۔ جیل انتظامیہ جج صاحب کی بات سُن ہی نہیں رہی۔جب تک فیملی، وکلاء اور میڈیا اندر نہیں جاتا، یہ فیئر ٹرائل نہیں ہے اور

Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 بریکنگ نیوز امریکہ میں اسحاق ڈار کی نواز شریف والی ہو گئی ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں اس امریکی اردلی نے عافیہ صدیقی کی سزا کو درست قرار دیا ہے

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

معاون خصوصی برائے ہاوسنگ ڈاکٹر امجد علی کو اسمبلی فلور پر کڑوا سچ بولنے، ڈرون حملوں کی مخالفت کرنے، اور قائد عمران خان کے نظریے کی ساتھ کھڑے ہونے کے جرم میں نیب کا نوٹس بھیج کر سیاسی انتقام کی آگ بجھائی جا رہی ہے۔ اِن جھوٹے اور سیاسی مقدمات سے ریاست ہمارے حوصلے نہیں ٹوڑ سکتے

Noreen khanum (@parkfor5) 's Twitter Profile Photo

ایڈوکیٹ نعیم حیدر ! دس بجے سے ہم اڈیالہ جیل گیٹ پر موجود ہیں ،پراسیکیوشن کی پوری ٹیم گاڑیوں پر اندر بھجوا دی ،لیکن عمران خان کی لیگل ٹیم ان کی بہنیں لوہے کے چھت کے نیچے صبح سے موجود ،یہ کہتے ہیں ایک وکیل چلا جاۓ ،حالانکہ کہ اوپن ٹرائل ہے اور ہم سب کے وکالت نامے کیس میں موجود ہیں

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹرینزز ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھے ہیں جبکہ عوام اپنی نجی زندگی میں مصروف ہیں اور عمران خان کی تینوں بہنیں اڈیالہ جیل کے باہر کئی گھنٹوں سے کھڑی ہیں 💔

Ehtsham Kiani (@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز: عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت منسوخی کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، ضمانت منظور کرنے کی استدعا !

بریکنگ نیوز: عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت منسوخی کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، ضمانت منظور کرنے کی استدعا !
Ehtsham Kiani (@ehtshamkiani) 's Twitter Profile Photo

ایسا ملٹری ٹرائل میں بھی نہیں ہوتا جیسا جیل ٹرائل میں ہو رہا ہے. جو یہ کر رہے ہیں. اپنی مرضی کا ایک وکیل اندر بلانا چاہتے ہیں کوئی گواہ بھی نہ ہو. یہ اوپن ٹرائل نہیں ان کیمرہ ٹرائل بن رہا ہے، علیمہ خان کا توشہ خانہ ٹو کیس کے ٹرائل پر ردعمل