Unleashed (@316gc) 's Twitter Profile
Unleashed

@316gc

Creating a ripple of positivity and inspiration.

ID: 1332356895072526338

linkhttps://twitter.com/search/from:@316GC calendar_today27-11-2020 16:13:53

149,149K Tweet

25,25K Followers

21,21K Following

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

جب آئین قانون اور انصاف جابر کے بوٹوں تلے ہو تو خاموشی جرم اور مستقل غلامی کا باعث بن جاتی ہے۔ طاقت کے زعم میں اندھے صرف وہ زبان سمجھتے ہیں جو انکی طاقت کا گھمنڈ توڑ دے پاکستان میں وہ وقت جب کا آ چکا۔ مزید تاخیر پارہ پارہ پاکستان اور ایک اور غزہ بنا دیگی #رہائی_کیلئے_نکلنا_ہوگا

جب آئین قانون اور انصاف جابر کے بوٹوں تلے ہو تو خاموشی جرم اور مستقل غلامی کا باعث بن جاتی ہے۔ طاقت کے زعم میں اندھے صرف وہ زبان سمجھتے ہیں جو انکی طاقت کا گھمنڈ توڑ دے
پاکستان میں وہ وقت جب کا آ چکا۔ مزید تاخیر پارہ پارہ پاکستان اور ایک اور غزہ بنا دیگی
#رہائی_کیلئے_نکلنا_ہوگا
𝕏 Huma𝕏 (@humma_g) 's Twitter Profile Photo

ایتھے رکھ ملنگی Put here malangi ہر ادارہ. اپنے چھور کر دوسروں کے کام. مین دلچسپی لے رہا #رہائی_کیلئے_نکلنا_ہوگا

ایتھے رکھ ملنگی
Put here malangi
ہر ادارہ. اپنے چھور کر دوسروں کے کام. مین دلچسپی لے رہا
#رہائی_کیلئے_نکلنا_ہوگا
RAnA ⁱᴾⁱᵃⁿ (@salmanrana0844) 's Twitter Profile Photo

ہے حق ہمارا آزادی 🔥🔥 ہم چھین کے لیں گے آزادی 🔥🔥 ✊ تیرا باپ بھی دے گا آزادی✊ #ResistanceIsSurvival

ہے حق ہمارا آزادی 🔥🔥
ہم چھین کے لیں گے آزادی 🔥🔥

 ✊ تیرا باپ بھی دے گا آزادی✊
#ResistanceIsSurvival
Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

جو کشمیر کے حق میں بولے، جو فلسطین کی فریاد دنیا تک پہنچائے، جو مسلمانوں کے درد کو زبان دے جس کے سامنے مسلم دنیا کے رہنماؤں کا قد کاٹ بونوں کے جیسا لگے ۔جو انکے دئیے گئے بیانیے پر پانی پھیر دے۔ وہ عمران خان آزاد کیسے رہ سکتا ہے؟ جب تک وہ جیل میں ہے، سامراجی قوتوں کے اعلی کار

Aima Khan (@daughterofsoil_) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🔥💪 اڈیالہ جیل میں بیٹھ کر تحریک کو لیڈ کروں گا۔👊💥 وزیراعظم عمران خان

Ch. Tanveer Jhelum (@mtanveerch) 's Twitter Profile Photo

جب انصاف ہی نہیں دینا تو پھر عدالتوں کو تالے لگا دیں۔ اگر عوام مزاحمت کر سکی اور لاکھوں لوگ نکلے تو خود ہی عدالتوں کے تالے کھول لیں گے۔

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

اس بیان کے بعد آئندہ متوقع بیان! پاکستان قائداعظم محمد علی جناح نے نہیں بنایا، اس کے بانی نواز شریف تھے۔ رانا ثناء اللہ

Manoo Reen (@manoo_reen) 's Twitter Profile Photo

تاریخ کا ایک بہت ہی اہم واقعہ جہاں ایک مملکت کے امام القاضیان کو ایک عام شہری کے ہاتھوں سزائے ذلت سنائی گئی۔۔۔۔ 🍩 🍩 🍩

Unleashed (@316gc) 's Twitter Profile Photo

“جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں-" جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

فاخر نشاط گھمن صاحب کو ووٹ دیں ۔۔۔ اپ کا ووٹ بہت قیمتی ہے اپنا ایک ایک ووٹ امانت سمجھ کر الیکشن کے دن نشاط گھمن صاحب کو دیں ٹھپے پہ ٹھپہ ڈھول پہ ٹھپہ

Enkidu Reborn (@enkidureborn) 's Twitter Profile Photo

ٹھنڈی ہواوں کا موسم ہی نہیں آندھیاں ہیں طوفان ہے اور سخت لُو کے تھپیڑے ہیں !

Unleashed (@316gc) 's Twitter Profile Photo

میری بانہوں میں بہکنے کی سزا بھی سن لے، اب بہت دیر میں آزاد کروں گا تجھ کو..........! (جون ایلیاء) صباح الخیر #محبت_مافیا

میری بانہوں میں بہکنے کی سزا بھی سن لے،
اب بہت دیر میں آزاد کروں گا تجھ کو..........!
(جون ایلیاء)
صباح الخیر 
#محبت_مافیا