Մsตαղ Cɦεεɱα (@40ucx) 's Twitter Profile
Մsตαղ Cɦεεɱα

@40ucx

Pakistan future is bright | Lets build it together.
#freeimrankhan

ID: 1918147240851587076

calendar_today02-05-2025 03:35:36

7,7K Tweet

229 Followers

206 Following

Dua (@tahiraduwaa) 's Twitter Profile Photo

78 سال سے ایک ڈرامہ چل رہا تھا پھر ایک ضدی شخص آیا اس نے قوم کو سچ بتاکر تاریخ رقم کر ڈالی🇧🇫👉💪 #پلان_دو_تحریک_چلاؤ

78 سال سے ایک ڈرامہ چل رہا تھا 
 پھر ایک ضدی شخص آیا اس نے قوم کو سچ بتاکر تاریخ رقم کر ڈالی🇧🇫👉💪

#پلان_دو_تحریک_چلاؤ
Hina Zainab (@hina98_hina) 's Twitter Profile Photo

اگر آج ہم خوف کی زنجیروں میں بندھے رہ گئے تو آگے ہمارا کوئی مستقبل نہیں ہے، میں اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ ظلم کے آگے ڈٹ جاو! عمران خان #پلان_دو_تحریک_چلاؤ

ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰 (@gq_14_) 's Twitter Profile Photo

My leader is imprisoned but his spirit is free. The nation, however, is trapped in a system without free courts, free media, or democracy! Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #پلان_دو_تحریک_چلاؤ

My leader is imprisoned but his spirit is free. The nation, however, is trapped in a system without free courts, free media, or democracy!

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> #پلان_دو_تحریک_چلاؤ
Vishhuuu Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@vishhuuuk) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں وولنٹئرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ ٹیم انصافینز پاور Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں "کپتان" لکھیں #پلان_دو_تحریک_چلاؤ

سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں وولنٹئرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔

ٹیم انصافینز پاور <a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں "کپتان" لکھیں

#پلان_دو_تحریک_چلاؤ
Laiba Kanwal🐞ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naziaka81229091) 's Twitter Profile Photo

لڑائی اگر طویل ہو تو ثابت قدم رہنا لازم ہے جس دن آپ مایوس ہوگئے, اسی دن آپ ہار جائینگے

لڑائی اگر طویل ہو تو ثابت قدم رہنا لازم ہے

جس دن آپ مایوس ہوگئے,
اسی دن آپ ہار جائینگے
Saif Khan AFridi (@saifkhofficial) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی عمران خان کو ختم کرنے والی سازش عمران خان کو جیل میں اندر معلوم ہو گیا اس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر میری زندگی کو کچھ بھی ہوتا ہے تو اس کا ذمہ دار اصم منیر ہوگا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اس خبر کو ہر جگہ پھیلا دیں کہ اس وقت عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے 💔

اس خبر کو ہر جگہ پھیلا دیں کہ اس وقت عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے 💔
Vishhuuu Khanⁱᴾⁱᵃⁿ (@vishhuuuk) 's Twitter Profile Photo

پانچ اگست صرف ایک تاریخ نہیں، یہ وہ دن ہے جب ایک قید لیڈر نے اپنے لوگوں کو جگانے کی آخری کال دی ہے۔ کیا ہم جاگیں گے؟ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب

پانچ اگست صرف ایک تاریخ نہیں، یہ وہ دن ہے جب ایک قید لیڈر نے اپنے لوگوں کو جگانے کی آخری کال دی ہے۔ کیا ہم جاگیں گے؟
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
Laiba Kanwal🐞ⁱᴾⁱᵃⁿ (@naziaka81229091) 's Twitter Profile Photo

ہم بہت جلد جلسوں کی سیریز شروع کرنے لگے ہیں لیکن ہماری تحریک کی peak 5 اگست کو ہو گی عمران خان کی ہدایات کے مطابق لائحہ عمل مرتب کر رہے ہیں ۔ #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

ہم بہت جلد جلسوں کی سیریز شروع کرنے لگے ہیں لیکن ہماری تحریک کی peak 5 اگست کو ہو گی عمران خان کی ہدایات کے مطابق لائحہ عمل مرتب کر رہے ہیں ۔ 
#خان_کی_پُکار_پر_انقلاب 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

i am not crazy, my reality is just different than yours!! #گولی_کیوں_چلائی ریاست ماں ہے!! ریاست دہشت گرد ہے!!