𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4shbz) 's Twitter Profile
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ

@4shbz

PCT FAN|BABAR 56|LEARNING IS PASSION|A PASSIONATE TEACHER | Tit for tat .!

ID: 1260900045488115713

linkhttp://insaf.com calendar_today14-05-2020 11:49:43

33,33K Tweet

20,20K Followers

20,20K Following

𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4shbz) 's Twitter Profile Photo

مسکرا کر نہ دیکھیے مجھ کو کام اتنا نہیں ہے کم میرا تیرے ماں باپ کی ہو عمر دراز کھا گیا میری ماں کو غم میرا عبداللہ ظریم

𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4shbz) 's Twitter Profile Photo

"نفس" بہت ظالم ہے کبھی گناہوں میں مبتلا کرکے ربّ سے دور کرتا ہے ، کبھی نیکیوں اور عبادتوں کے غُرور میں مُبتلا کرکے اعمال کو تباہ کر دیتا ہے..!!

𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4shbz) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے پہلے رات کو پی ایس ایل کیلئے آئے مہمانوں کو پاکستان ایئر فورس کی زیر نگرانی رخصت کیا... اس کے بعد بھارت کیساتھ وہی کیا جو امی مہمانوں کے جانے کے بعد ہمارے ساتھ کرتی تھیں 😂

𝓗𝓾𝓶𝓪🩵 (@1h77k) 's Twitter Profile Photo

💖آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی ۔ (اِن شَآءَاللّٰهِ) 💚شامل ہونے کےلیے ایکٹیو انصافین اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں 💙رِی-پوسٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو اور فالوبیک کریں 💜اگر رِی-پوسٹ کرنے کے باوجود رات 8 بجے آپکا اکاؤنٹ پروموشن لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا تو آپ ڈی-ایم

𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4shbz) 's Twitter Profile Photo

مایوسی انسان کی فطرت ہے، مگر کیا کبھی آپ نے اللہ سے دل کی گہرائی سے کہا: "یا رب! اب مجھ سے اور نہیں سہا جاتا؟"

𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4shbz) 's Twitter Profile Photo

طنز وہ تیر ↖️ ہے جو شہد 🍯 میں بھگو کر بھی مارا جائے تب بھی اس کی کڑواہٹ اور چبھن کم نہیں ہوتی ...!

𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4shbz) 's Twitter Profile Photo

ایک آدمی سونے کی طرح چمکدار پتھر بیچ رہا تھا، لوگ خریدتے گئے۔ آخر میں ایک بوڑھے نے آ کر کہا: “بیوقوف وہ نہیں جو بیچ رہا ہے، بیوقوف وہ ہے جو دیکھ کر بھی سمجھ نہ پایا۔” دھوکہ ہمیشہ سامنے ہوتا ہے، بس آنکھیں کھلی ہونی چاہییں۔

ایک آدمی  سونے کی طرح چمکدار پتھر بیچ رہا تھا، لوگ خریدتے گئے۔
آخر میں ایک بوڑھے نے آ کر کہا: “بیوقوف وہ نہیں جو بیچ رہا ہے، بیوقوف وہ ہے جو دیکھ کر بھی سمجھ نہ پایا۔”
دھوکہ ہمیشہ سامنے ہوتا ہے، بس آنکھیں کھلی ہونی چاہییں۔
𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4shbz) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے ایک "کُن" کہنے سے تقدیریں بدل جایا کرتی ہیں، اور جانتے ہو وہ "کُن" کہنے پر راضی کب ہوتا ہے؟ جب تم اس پر مکمل بھروسہ اور توکل کرنے لگتے ہو۔ ❤️ 💯

𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4shbz) 's Twitter Profile Photo

" دنیا ایک ایسے وقت تک پہنچ جائے گی جب ذہین لوگوں کو سوچنے سے روک دیا جائے گا تاکہ وہ احمقوں کو ناراض نہ کریں ." دوستوفسکی

𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4shbz) 's Twitter Profile Photo

مطلب کی کشتی پر سوار لوگ بہت جلد مخلص لوگوں سے بچھڑ جاتے ہیں ذرا سوچیے ، غور کیجیے !

𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4shbz) 's Twitter Profile Photo

ہماری طبیعتیں سچ برداشت نہیں کرتیں ، کیونکہ سچ آئینہ دکھاتا ہے اور ہم آئینہ نہیں ، تعریف پسند کرتے ہیں ..!

𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4shbz) 's Twitter Profile Photo

وَمَا قَدَرُوااللّٰهَ حَقَّ قَدْرِهٖ🥀 اور اُنہوں نے اللہ کی قدر نہ کی جیسا کہ اس کا حق تھا ۔ (سورت الزمر:67)

𝐌ᴜʜᴀᴍᴍᴀᴅ 𝐒ʜᴀʜʙᴀᴢ (@4shbz) 's Twitter Profile Photo

قیامت تک نہ تو فرعون ختم ہوں گے اور نہ ہی یوسف' بس معنی یہ بات رکھتی ہے کہ 'آپ کس کے طرفدار ہوتے ہیں.• (ترکش سے ترجمہ : طاہرے گونیش)