⍟𝐓ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝐀ʙʙᴀs⍟ (@4tnvr) 's Twitter Profile
⍟𝐓ᴀɴᴠᴇᴇʀ 𝐀ʙʙᴀs⍟

@4tnvr

پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

ID: 1523608279813070848

linkhttp://insaf.com calendar_today09-05-2022 10:18:37

95,95K Tweet

3,3K Followers

4,4K Following

Che Guevara چی گویرا (@guevaraxreveal) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا حکومت کے نام پیغام چھوڑ رہا🚨 عوام کیساتھ دھوکہ کیا گیا امیر مقام کے ہوٹل کو چھوڑ کر اسکے ایک دیوار کو گرایا گیا تاکہ عوام کو صرف میسج جائے کہ ہم نے امیر مقام کے ہوٹل پہ ایکشن لیا ہے باقی امیر مقام کا سارا ہوٹل دریا کے کنارے ہے اس ریاست میں قانون صرف غریب کیلئے !!

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

افتخار جٹ کو ہیپاٹئٹس ہو گیا اب ہمیں معلوم پڑ رہا ہے ہمارے 6 کے 6 شہدا کو ہیپاٹئٹس تھا اس سے اندازہ ہوتا ہے ہمارے قیدیوں کو کن سخت حالات کا جیلوں میں سامنا ہے ہم اپنے شہدا کی فیملیز کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی بہن بتا رہی ہے کہ 10 منٹ بھی نہیں ہوئے تھے خان صاحب کے پاس بیٹھے ہوئے 10 پولیس والے ا کے کہہ رہے ہیں ٹائم ختم ہو گیا خان صاحب اور اس کے خاندان کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے اواز اٹھائیں یہ نارمل نہیں ہے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے کہا ہے 27ویں ترمیم کا تکلف نا کریں بادشاہت ڈکلیئر کر دیں یہ ملک کلمہ کی بنیاد پر بنا تھا لیکن آپ نے اس ملک میں آہستہ آہستہ سب کی آواز بند کر دی ہے۔ علیمہ خان

Jackson Hinkle 🇺🇸 (@jacksonhinklle) 's Twitter Profile Photo

🇵🇸 🇳🇱 The city of Almere in the Netherlands placed thousands of pairs of shoes, each representing a life lost, in a memorial to the Palestinians killed in the ongoing genocide in Gaza.

The Power Of PTI (@thepowerofpti) 's Twitter Profile Photo

شیخوپورہ افسوس ناک واقعہ شیخوپورہ ریگل چوک واپڈا آفیس میں بزرگ خاتون کے ساتھ واپڈا ملزمین کا تشدد ہے گھسیٹ کے دفتر کے باہر نکل دیا۔ کیا کوئی اس واقع کا نوٹس لے گا؟

Kashif Baloch (@skiper786) 's Twitter Profile Photo

انہوں نے جو میرے ساتھ بربریت کی شاید وہ میں معاف کر دوں مگر جو ظلم انہوں نے افتخار ملک اور باقی کارکنوں کے اوپر کیا وہ کسی صورت معاف نہیں کیا جاسکتا ہے عالیہ حمزہ کی افتخار ملک کے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو x.com/Niazipathan0/s…

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

🚨مرحوم افتخار جٹ کے والد کی گفتگو ہمیں انصاف چاہیے ہم کل بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے ہم اج بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں

Mohammad Hayat (@mofarooka) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں افسوسناک واقعہ: Bonanza اسٹور پر ایک امیر عورت نے ایک غریب سیلز بوائے کو بے دردی سے تھپڑوں اور لاتوں سے مارا۔۔۔ محنت کش نوجوان خاموشی سے ظلم سہتا رہا!!

Quds News Network (@qudsnen) 's Twitter Profile Photo

Dr. Mohammad Abu Silmia, director of Al-Shifa Hospital, mourns the immense loss of his colleagues in the medical field who were killed by Israel since the start of the genocide in Gaza. The most recent was Dr. Marwan Al-Sultan, director of the Indonesian Hospital, who was killed

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 غزہ کی خاتون: زندگی میں کبھی اتنی تذلیل محسوس نہیں کی۔ انہوں نے ہمیں روند ڈالا، جیسے ہم انسان ہی نہ ہوں۔ امریکی فوجیوں نے ہمیں مارا، گھسیٹا۔ کوئی مدد نہیں ملی۔ ہم اپنے بچوں کو کیا منہ دکھائیں؟

بانکے میاں (@bankay_mian62) 's Twitter Profile Photo

ایک فلسطینی بچی کی پکار یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم آپ کی امت نے ہمارے مدد نہیں کی 😢

Ashfaq Hassan (@brigashfaqhasan) 's Twitter Profile Photo

دنیا اور خاص طور ہر مسلمان ملکوں نے شاید ان کو انسانیت کے زمرے سے باھر نکال دیا ھے۔