M_H_Tanoli🇵🇰🇧🇭🇵🇰 (@55pr_) 's Twitter Profile
M_H_Tanoli🇵🇰🇧🇭🇵🇰

@55pr_

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥

ID: 1552241744129003522

calendar_today27-07-2022 10:37:47

16,16K Tweet

3,3K Followers

3,3K Following

Saima Gul P.T.Ikw (@saimagulipian) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر ❤️🌸 نرمی میں لپٹا ہوا یہ لمحہ، گلابی روشنی سی یہ صبح اور یہ ہاتھ... جیسے صُبح نے خود اپنے لمس سے جگایا ہو! خوابوں کی خوشبو ابھی تک فضا میں باقی ہے... دعا ہے، آج کا دن بھی اتنا ہی حسین ہو جتنا یہ نظارہ 💫✨ #RomanticVibes #GoodMorning

صبح بخیر ❤️🌸

نرمی میں لپٹا ہوا یہ لمحہ، گلابی روشنی سی یہ صبح
اور یہ ہاتھ... جیسے صُبح نے خود اپنے لمس سے جگایا ہو!
خوابوں کی خوشبو ابھی تک فضا میں باقی ہے...

دعا ہے، آج کا دن بھی اتنا ہی حسین ہو جتنا یہ نظارہ 💫✨
 
#RomanticVibes 
#GoodMorning
Saima Gul P.T.Ikw (@saimagulipian) 's Twitter Profile Photo

❝ہاتھ میں گہرا رنگ، آنکھ میں خاموشی کی چمک، یہ ادا کہ جیسے خامشی بھی کچھ کہہ گئی ہو❞ ❝یہ ہاتھ نہیں خوشبوؤں کی زبان ہے، چپ رہ کر بھی سب کچھ بیان ہے❞ #ReleaseLeaderOfUmmah #ReleaseQaidiNo804

❝ہاتھ میں گہرا رنگ، آنکھ میں خاموشی کی چمک،
یہ ادا کہ جیسے خامشی بھی کچھ کہہ گئی ہو❞

❝یہ ہاتھ نہیں خوشبوؤں کی زبان ہے،
چپ رہ کر بھی سب کچھ بیان ہے❞
#ReleaseLeaderOfUmmah 
#ReleaseQaidiNo804
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

'The very idea that Trump could authorise military action against Iran goes against his constant campaign pledge that he wanted to end America’s “forever wars” in the Middle East,' writes Con Coughlin. #Iran #الحرب_بدأت_الان #tahran #إسرائيل #ایران #IranVsIsrael #iranisraelwar

'The very idea that Trump could authorise military action against Iran goes against his constant campaign pledge that he wanted to end America’s “forever wars” in the Middle East,' writes Con Coughlin.
#Iran #الحرب_بدأت_الان #tahran #إسرائيل #ایران 
#IranVsIsrael #iranisraelwar
M.Ather Rajpoot (@m_ather23) 's Twitter Profile Photo

🌹السلام وعلیکم🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌴جمعہ مبارک 🌴 یا الہٰی جب موت آئےتوکلمہ پاک وردزبان ہو اےرب العالمین روزمحشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہواور ان لوگوں میں شامل ہوں جن سےتوراضی ہو آمین 🤲🏻 🌴صلو علی الحبیب 🌴 🌷صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌷

🌹السلام وعلیکم🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩
🌴جمعہ مبارک 🌴
یا الہٰی 
جب موت آئےتوکلمہ پاک وردزبان ہو
اےرب العالمین روزمحشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہواور 
ان لوگوں میں شامل ہوں جن سےتوراضی ہو
آمین 🤲🏻
🌴صلو علی الحبیب 🌴 
🌷صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌷
𝔾ʜᴜʟᴀᴍ 𝕄ᴜʀᴛᴀᴢᴀᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1ghlm) 's Twitter Profile Photo

#خاتم_النبیین_محمدﷺ چون بہ گوشِ جان رسد بانگ الست از بلیٰ گفتن، مکن کوتاہ دسدت ترجمہ: جب الست کی آواز تمہارے کان میں پہنچے تو بلیٰ (ہاں)کہنے میں ایک لمحہ بھی سستی نہ کرو۔ (حضرت شیخ فرید الدین عطارؒ) #جمعة_مباركة السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی 💐🌻🌷

#خاتم_النبیین_محمدﷺ 
چون بہ گوشِ جان رسد بانگ الست
از بلیٰ گفتن، مکن کوتاہ دسدت
ترجمہ:
جب الست کی آواز تمہارے کان میں پہنچے تو بلیٰ (ہاں)کہنے میں ایک لمحہ بھی سستی نہ کرو۔
(حضرت شیخ فرید الدین عطارؒ)
#جمعة_مباركة 
السلام وعلیکم صبح بخیر زندگی 💐🌻🌷
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

"عوام سے پوچھتا ہوں: موت ،ذلت اور رزق تینوں اللہ کے ہاتھ میں ہیں تو ڈر کس بات کا ؟" عمران خان #ReleaseImranKhan #ReleaseLeaderOfUmmah

"عوام سے پوچھتا ہوں:
موت ،ذلت اور رزق تینوں اللہ کے ہاتھ میں ہیں تو ڈر کس بات کا ؟"
عمران خان 
#ReleaseImranKhan
#ReleaseLeaderOfUmmah
Ammar Khan Yasir (@ammarkhanyasir) 's Twitter Profile Photo

معروف شیعہ ذاکر کی پشاور میں انبیاء و صحابہ کے خلاف ہرزہ سرائی، اہل سنت میں اضطراب ، ادارے خاموش تماشائی

Team Pakistan Power (@teampakpower) 's Twitter Profile Photo

We are pleased to announce Miss (Farzana Khattakᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ) as a Graphics Designer of Team Pakistan Power. It is Hoped that Miss Farzana Khattak will use her abilities for the improvement of Team. Congrats 💐 & Best of Luck !

We are pleased to announce Miss (<a href="/fkhattak2891/">Farzana Khattakᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ</a>) as a Graphics Designer of <a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>.

It is Hoped that Miss Farzana Khattak will use her abilities for the improvement of Team.

Congrats 💐 &amp; Best of Luck !
Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

الله کرے فیلڈ مارشل یاسین ملک کو رہا کروالیں کسی طرح، وہ اس وقت ہندوستان کی قید میں ہیں۔

الله کرے فیلڈ مارشل یاسین ملک کو رہا کروالیں کسی طرح، وہ اس وقت ہندوستان کی قید میں ہیں۔
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے وہ سچ بولا جو دنیا نظر انداز کرنا چاہتی تھی، امریکہ کی افغانستان میں ناکامی، اسرائیل کے غزہ پر بہیمانہ حملے، اور بھارت کے کشمیر میں مظالم کو بے نقاب کیا۔ ایک ایسا رہنما جو کبھی بیرونی دباؤ کے آگے نہیں جھکا #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

Iran's news agency reports the missile strike on Bir As-Sabi targeted the Gav Yam Negev tech park, home to active Israeli military and cyber institutions. #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ #إسرائيل #IranIsraelConflict #riyadh

𝐇𝐚𝐟𝐬𝐚🦋 (@hafsa__khan8) 's Twitter Profile Photo

تم نے دیکھے ہیں کبھی درد کو سہتے ہوئے لوگ۔۔۔۔ بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ہے" کہتے ہوئے لوگ🖤🥀 #قومی_زبان

تم نے دیکھے ہیں کبھی  درد کو سہتے ہوئے لوگ۔۔۔۔
بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ہے" کہتے ہوئے لوگ🖤🥀
 #قومی_زبان
Saima Gul P.T.Ikw (@saimagulipian) 's Twitter Profile Photo

نظارے چپ ہیں، ہوا بھی کچھ کہے بِنا گزرے، میں خود سے ملنے آئی ہوں، زمانہ چھوڑ کر۔

نظارے چپ ہیں، ہوا بھی کچھ کہے بِنا گزرے،
 میں خود سے ملنے آئی ہوں، زمانہ چھوڑ کر۔
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

قوم کی آواز #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ کو رہا کرو ۔۔ اسلام وعلیکم پاکستان صبح بخیر زندگی #imrankhanPTI #صباح_الخير

قوم کی آواز 
#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ کو رہا کرو ۔۔

اسلام وعلیکم پاکستان 
صبح بخیر زندگی 
#imrankhanPTI 
#صباح_الخير
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

Fire erupts near Microsoft office in Israel's beer sheva after Iranian attack. #IranIsraelConflict #Iran #Israel #تهران #طهران_تحترق #إسرائيل #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@1sarz_) 's Twitter Profile Photo

اے لو اس کا علاج تو لگتا کسی ڈاکٹر کے پاس بھی نہیں بچارے کو عمرانیہ ہوا وا #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

اے لو 
اس کا علاج تو لگتا کسی ڈاکٹر کے پاس بھی نہیں بچارے کو عمرانیہ ہوا وا 
#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
Afia Arain (@zzo804) 's Twitter Profile Photo

Pat 2 کیونکہ عاشقِ صادق جانتا ہے... کہ آنکھیں ہونٹوں سے کہیں زیادہ مقدس ہوتی ہیں... اور محبت ہونٹ چومنے سے نہیں... آنکھیں چومنے سے امر ہوتی ہے...🌸

Pat 2
کیونکہ عاشقِ صادق جانتا ہے...
کہ آنکھیں ہونٹوں سے کہیں زیادہ مقدس ہوتی ہیں...
اور محبت ہونٹ چومنے سے نہیں...
آنکھیں چومنے سے امر ہوتی ہے...🌸