HumAyun Raza (@786hrt) 's Twitter Profile
HumAyun Raza

@786hrt

LifeLine @786AH_ ❤️

ID: 1716897609624031232

calendar_today24-10-2023 19:21:28

9,9K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

A major milestone for education in Sukkur is achieved! In the third and final phase, 354 successful PST & JEST candidates received their joining orders. It’s another step toward strengthening public education, credit goes to Chairman BilawalBhuttoZardari, honourable CM

Syed Kumail Hyder Shah (@syedkumailhshah) 's Twitter Profile Photo

For the first time in Pakistan’s history, a game-changing moment for public education: 93,000 teachers recruited purely on merit. Credit to Chairman BilawalBhuttoZardari and the Sindh Education Minister for delivering what others only promised. #SKHS #PPP #Sukkur

South West Defender (@southerndefence) 's Twitter Profile Photo

In Lakki Marwat , Pakistan Army is actively carrying out the liquidation of Fitna al Khawarij terrorists Swift and precise action delivering justice on the ground #Balochistan #Pakistan #India #Iran #Israel

Maryam Meerani (@maryammeerani) 's Twitter Profile Photo

شدت پسند گروہ جب بلوچ شناخت کو ریاست دشمنی سے جوڑتے ہیں تو وہ حقیقت کو مسخ کرتے ہیں۔ بلوچ ہونے کا مطلب فخر ہے، نفرت نہیں۔ پاکستان کے ساتھ جڑ کر ہی بلوچستان ترقی کرے گا، بکھرنے سے نہیں #بلوچستان_پاکستان_کی_شان #Balochistan 💕

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

علیمہ باجی فرماتی ہیں قاسم اور سلمان پہلے امریکا جائیں گے، پھر پاکستان آ کر تحریک میں شامل ہوں گے یعنی پہلے نیویارک میں سیر سپاٹے کریں گے، پھر لاہور میں پوچھیں گے کہ ابا کو کس جیل میں رکھا ہے.. جیل ہے کہاں؟ اس کے بعد ہی علیمہ باجی کو بھتیجوں کی چند تصاویر ملیں گی

𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ (@pti99) 's Twitter Profile Photo

💎آج رات 8 بجے پروموشن لسٹیں بنائی جائیں گی, اِن شَآءَاللّٰهِ 🎉پروموشن لسٹوں میں شامل ہونے کے لیے تمام ایکٹیو انصافینز اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ کریں 🎁پروموشن گروپ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ سیکشن میں ADD لکھیں............!!!!! 𝐏𝐭𝐢 𝐀ᴄᴄᴏᴜɴᴛs 𝐏ʀᴏᴍᴏᴛᴇʀ 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ✍︎𝐇ᴜᴍᴀ 𝐊ʜᴀʟɪᴅ✍︎

Maryam Meerani (@maryammeerani) 's Twitter Profile Photo

بلوچ قوم صرف سیاست یا سیکیورٹی سے نہیں جانی جا سکتی۔ یہ وہ قوم ہے جو چادر کی عزت، مہمان نوازی، اور سنگت کی وفاداری میں مثال ہے۔ ہمیں بلوچستان کو صرف مسئلہ نہیں، ایک تہذیب، ایک فخر اور ایک نعمت کے طور پر دیکھنا ہوگا #Balochistan #Pakistan

بلوچ قوم صرف سیاست یا سیکیورٹی سے نہیں جانی جا سکتی۔ یہ وہ قوم ہے جو چادر کی عزت، مہمان نوازی، اور سنگت کی وفاداری میں مثال ہے۔ 
ہمیں بلوچستان کو صرف مسئلہ نہیں، ایک تہذیب، ایک فخر اور ایک نعمت کے طور پر دیکھنا ہوگا

#Balochistan #Pakistan
Furqan Ahmed (@furqan_ahmi) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈہ پور کو سوچنا چاہئے اس نے کیسی کیسی طوائفوں کو اپنے صوبے کی زینت بنا رکھا جو اسکے مرنے کی دعا کرتی ہیں۔

خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈہ پور کو سوچنا چاہئے اس نے کیسی کیسی طوائفوں کو اپنے صوبے کی زینت بنا رکھا جو اسکے مرنے کی دعا کرتی ہیں۔
Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

پاکستان آنے سے پہلے کاسم و سلیمان دیوار گریہ جائیں گے اور خصوصی پراتھنا کریں گے!

پاکستان آنے سے پہلے کاسم و سلیمان دیوار گریہ جائیں گے اور خصوصی پراتھنا کریں گے!
Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

مریم و بلاول کی عمر پر اعتراض کر کہ جانے والے شاہد خاقان و مصطفیٰ نواز ائیر پورٹ جائیں گے کاسم و سلیمان کا استقبال کرنے..!

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

مراد سعید نے پشتون نوجوانوں کے جذبوں کو بیچا قوم پرستی کے نام پر ان کے ذہنوں کو قید کیا اور اقتدار کے کھیل میں انہیں صرف مہرے بنا دیا.. شاید یہی وہ "نیا شعور" ہے جو اس نے پختونخواہ میں بانٹا.. کیونکہ یہاں سوال جرم ہے، اور اندھی تقلید ہی وفاداری کہلاتی ہے..!!

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کہتا تھا ریاست مدینہ بنانی ہے جبکہ اس کے جلسوں میں یہ سب ہوتا تھا اگر کسی پی ٹی آئی والے میں ایمان کی زرا برابر رتی بھی ہے تو بتائے یہ کون سا اسلام ہے

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی نئی امی اب تو پی ٹی آئی ورکرز کو یہ جمائمہ جیسی نظر انے لگ گئی ہے۔

Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

احتجاج کی قیادت کے لیے بچے آئیں گے، سوشل میڈیا پر بہن دیکھتی ہے، سیکورٹی کے معاملات کزن کے حوالے ہیں، فیصلہ وہی مانتا جو بیوی کرتی، جیل کے باہر پیغام بہنوں کے زریعے بھیجتا، شوکت خانم کا پورا بورڈ خاندان سے بھرا ہوا، لیکن وہ موروثی سیاست کے خلاف ہے تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

ترکی نے X کے مصنوعی ذہانت پروگرام "Grok" پر اس کے توہین آمیز جوابات کی وجہ سے پابندی عائد کر دی۔

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

گروک کو موساد کی سائبر ٹیم کے ہینڈ اوور کردیا گیا ہے۔ گروک میں کام کرنے والے سابق امریکی جیفرسن کا انکشاف

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے بیٹے پہلے امریکہ جائیں گے جہاں پر وہ ٹرمپ ابو سے ملیں گے ٹرمپ ابو نے اجازت دی تو پاکستان آئیں گے

Furqan Ahmed (@furqan_ahmi) 's Twitter Profile Photo

بالکل خدیجہ شاہ وقت آنے پر بشریٰ بی بی بن کر زوجہ والی سہولیات بھی دے دیتی ہیں اور یوتھیوں کی آجکل امی بھی بنی ہوئی ہیں۔ انگوٹھی نقاب قد کاٹھ سب کچھ ویسا ہی تو ہے۔

بالکل خدیجہ شاہ وقت آنے پر بشریٰ بی بی بن کر زوجہ والی سہولیات بھی دے دیتی ہیں اور یوتھیوں کی آجکل امی بھی بنی ہوئی ہیں۔ انگوٹھی نقاب قد کاٹھ سب کچھ ویسا ہی تو ہے۔
Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

کاسم سمتھ اور سلیمان سمتھ پاکستان آئیں گے اور ٹیریان وائیٹ امریکہ جا کر عدالت سے گزارش کرے گی کہ میری مرحومہ ماں کے کیس میں مطلوب بندہ پاکستان میں گرفتار ہے، بذریعہ کونسل اسے امریکہ لائے جائے اور میری ماں کو انصاف فراہم کیا کا جائے.!