MR.KK (@786kkg) 's Twitter Profile
MR.KK

@786kkg

Businessman

ID: 1421419466663993352

calendar_today31-07-2021 10:37:14

30,30K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

1 سے ساڑھے 12 ایکڑ تک کے جو کسان تھے ان کوکسان کارڈ ملا ہے۔جو ساڑھے 12 ایکڑ سے 25 ایکڑ پہ گندم اگائے گا ان کو ہم انعام کے طور پہ لیزر لیولر دینگے۔ اور جو کسان 25 ایکڑ سے زیادہ گندم اگائے گا انہیں مفت ٹریکٹرز دینگے

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

کوئی نئے پاکستان کی اینٹ تک نہ لگا سکا کوئی 5 لاکھ گھروں کا منصوبہ شروع کرنے کے بعد کینسر ہسپتال کا افتتاح کرگئے۔

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں کے لیے سب سے بڑی خوشخبری ♥️۔۔۔ پاکستان اور سعودی عریبیہ دو جسم یک جان ہیں ♥️

Saudi On Demand (@sauditven) 's Twitter Profile Photo

Tawaf Al-Wadaa is the pilgrim’s final farewell to the Sacred House — a moment of tears and gratitude. #TawafAlWadaa | #GrandMosque | #Hajj1446 | #GuestsOfAlRahman

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نوازشریف کی جوتی کی خاک کے بھی برابر نہیں، شامی صاحب کی گفتگو کا خلاصہ

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

براہِ راستِ روس نے پاکستان کو BRICS میں مستقل رکنیت کے لیے پیشِ کش کی ایک تاریخی لمحہ، جو طاقت، خوداعتمادی اور عالمی شمولیت کی علامت ہے! اللہ کرے، یہ فیصلہ پاکستان کے لیے نئے مواقع کا دروازہ کھولے

براہِ راستِ روس نے پاکستان کو BRICS میں مستقل رکنیت کے لیے پیشِ کش کی ایک تاریخی لمحہ، جو طاقت، خوداعتمادی اور عالمی شمولیت کی علامت ہے! اللہ کرے، یہ فیصلہ پاکستان کے لیے نئے مواقع کا دروازہ کھولے
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 (@shahzaibnoshahi) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں اس بندے کی ہنسی یوتھیوں کو کیوں اتنی تکلیف دیتی ہے؟؟؟ احباب سے رہنمائی درکار ہے 🤔 🤔 🤔

پتہ نہیں اس بندے کی ہنسی یوتھیوں کو کیوں اتنی تکلیف دیتی ہے؟؟؟
احباب سے رہنمائی درکار ہے
🤔 🤔 🤔
Atif Rauf (@atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

ویلڈن وزیراعظم شہبازشریف۔ وزیراعظم نے چیرمین اور ڈپٹی چیرمین سینٹ ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں آضافے کا نوٹس واپس لئے لیا

ویلڈن وزیراعظم شہبازشریف۔

وزیراعظم نے چیرمین اور ڈپٹی چیرمین سینٹ ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں آضافے کا نوٹس واپس لئے لیا
Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) 's Twitter Profile Photo

بھارتی طیارہ حادثے میں ہونے والے انسانی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دُکھ اور افسوس ہے۔ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندانوں کو ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر اور ناظرین اپنے سے دس گنا بڑے دشمن کی ناک رغڑنے والے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر تشریف لارہے ہیں بے شک اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین اپنے سے دس گنا بڑے دشمن کی ناک رغڑنے والے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر تشریف لارہے ہیں
بے شک اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے
Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو 39,684 ووٹ کے بھاری مارجن سے شکست دینے والی شیرنی حنا ارشد وڑائچ نے پنجاب اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

Raza Butt (@socialdigitally) 's Twitter Profile Photo

آرمچی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ حکومت سے دو لوگ بہت تکلیف میں ہیں، ایک بھارت اور دوسری تحریک انصاف۔

Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

Delighted to meet my dear brother, His Highness Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan محمد بن زايد , during my official visit to the UAE. I thanked him for the UAE’s vital role in easing recent tensions between Pakistan and India. We reaffirmed our shared commitment to

Saif Awan (@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہبازشریف عرب ممالک کے حکمرانوں سے اس لیے پرتکلف انداز میں بات کرتے ہیں کیونکہ شہبازشریف پاکستان کے واحد وزیراعظم ہیں جن کو عربی زبان روانگی سے بولنی آتی ہے۔

Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_1) 's Twitter Profile Photo

🎁 زیشان ملک، آج آپ کا خاص دن ہے! 🎉 سالگرہ مبارک! اللہ آپ کی ہر دعا قبول کرے اور ترقی دے! 🌺 Zeeshan Malik #HappyBirthday #HBDzeeshanmalik

🎁 زیشان ملک، آج آپ کا خاص دن ہے! 🎉 سالگرہ مبارک! اللہ آپ کی ہر دعا قبول کرے اور ترقی دے! 🌺 
<a href="/ZeshanMalick/">Zeeshan Malik</a>
#HappyBirthday #HBDzeeshanmalik
Hamza Ali Khattak (@hamzaktk_1) 's Twitter Profile Photo

🥳 زیشان بھائی، سالگرہ مبارک ہو! 🎈 آپ کا دن خوشیوں سے بھرپور ہو اور زندگی ہر پل مسکراہٹ لائے! 💖 Maryam Nawaz Sharif Zeeshan Malik #HBDzeeshanmalik #زیشان_ملک

🥳 زیشان بھائی، سالگرہ مبارک ہو! 🎈 آپ کا دن خوشیوں سے بھرپور ہو اور زندگی ہر پل مسکراہٹ لائے! 💖
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> <a href="/ZeshanMalick/">Zeeshan Malik</a>
#HBDzeeshanmalik #زیشان_ملک