Motivational ROBINA (@786dewdrop) 's Twitter Profile
Motivational ROBINA

@786dewdrop

اِنَّ اللّٰهَ وَمَلٰۤٮِٕكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِىِّ ؕ يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا ﷺ
❤❤

ID: 1185587754400473095

calendar_today19-10-2019 16:05:52

135,135K Tweet

38,38K Followers

39,39K Following

Zaigham Khan (@zaighamkhan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا احتجاجی پلیٹ فارم تحریک تحفظ آئین کے حوالے کرنا اہم اور مثبت قدم ہے۔ پاکستان میں اپوزیشن اتحادوں نے ہمیشہ جمہوریت اور انسانی حقوق کے لئے آواز بلند کی ہے اور فیڈریشن کو جوڑا ہے۔ جس کی وجہ سے ہمیشہ مفاہمت اور ریفامز کا راستہ کھلا۔ امیدہے یہ پلیٹ فارم مزید وسعت اختیار

Motivational ROBINA (@786dewdrop) 's Twitter Profile Photo

علی امین اگر آپریشن نہیں رکوا سکتا تو استعفی دے دے (عمران خان) سے ایمان والو: اب علی امین کے تنخواہ دار کیا کہیں گے

Motivational ROBINA (@786dewdrop) 's Twitter Profile Photo

نوکری اورکاروبار تصویرمیں کھڑایہ شخص ڈپٹی کمشنرہےجبکہ کرسی پربیٹھابچہ صرف20کلوپیازکامالک بچےکاLevel of Confidenceکااندازہ آپ اس تصویرسےلگاسکتے ہیں اپناکاروبار چاہےچھوٹاہویابڑاانسان کےاندرخوداعتمادی پیداکرتاہےاورذہنی سکون کاباعث ہے نوکری خاندان پالتی ہے جبکہ کاروبارنسلیں پالتاہے

نوکری اورکاروبار

تصویرمیں کھڑایہ شخص ڈپٹی کمشنرہےجبکہ کرسی پربیٹھابچہ صرف20کلوپیازکامالک
بچےکاLevel of Confidenceکااندازہ آپ اس تصویرسےلگاسکتے ہیں

اپناکاروبار چاہےچھوٹاہویابڑاانسان کےاندرخوداعتمادی پیداکرتاہےاورذہنی سکون کاباعث ہے
نوکری خاندان پالتی ہے
جبکہ کاروبارنسلیں پالتاہے
Jansher Junejo (@jansherjunejo) 's Twitter Profile Photo

ہم یہ سوچتے رہتے ہیں کہ ہم اکیلے نکلیں گے تو کیا ہوگا ؟ ہمارے نکلنے سے کیا فرق پڑے گا ؟ جب ایک ایک کر کے پورے چوبیس کروڑ عوام نکل آئی تو عمران خان ضرور رہا ہوں گے ۔اپنی آواز کی طاقت کو ، اپنے احتجاج کی طاقت کو پہچانیں- نکلیں اپنے لیڈر عمران خان کے لیے، نکلیں پاکستان کے لیے۔۔۔

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

سب کی باری آئے گی انشاء اللہ ۔۔ یہ ہے وہ شخص جس نے مرشد عمران خان پہ گھڑی چوری کا الزام لگایا تھا

سب کی باری آئے گی انشاء اللہ ۔۔
یہ ہے وہ شخص جس نے مرشد عمران خان پہ گھڑی چوری کا الزام لگایا تھا
Umer Inam (@umerinampk) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی تاریخ کی بدترین دھاندلی بھی عمران خان کو نہیں ہرا سکی، آگے بھی تم عمران خان کو نہیں ہرا سکو گے، پی ٹی آئی نیو یارک رہنما Khurshid Ahmed Bhalli کا اظہار خیال

پاکستانی تاریخ کی بدترین دھاندلی بھی عمران خان کو نہیں ہرا سکی، آگے بھی تم عمران خان کو نہیں ہرا سکو گے، پی ٹی آئی نیو یارک رہنما <a href="/KDNYC/">Khurshid Ahmed Bhalli</a> کا اظہار خیال
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"تحریک انصاف کے 108 لیڈرز کو آپ 9 مئی کے مقدمے میں دس سال قید کی سزا نہیں سنا سکتے، یہ بالکل غلط سزا سنائی گئی ہے۔ آئی جی پنجاب میرے پانچ سوالوں کے جواب دے۔ اگر وہ یہ جواب نہ دے سکا تو اس کا مطلب ہے کہ اس نے سہولت کاری کی ہے۔ کیا جب یہ واقعہ ہوا، کوئی ایس ایچ او موقع پر پہنچا؟

"تحریک انصاف کے 108 لیڈرز کو آپ 9 مئی کے مقدمے میں دس سال قید کی سزا نہیں سنا سکتے، یہ بالکل غلط سزا سنائی گئی ہے۔ آئی جی پنجاب میرے پانچ سوالوں کے جواب دے۔ اگر وہ یہ جواب نہ دے سکا تو اس کا مطلب ہے کہ اس نے سہولت کاری کی ہے۔ کیا جب یہ واقعہ ہوا، کوئی ایس ایچ او موقع پر پہنچا؟
Umer Inam (@umerinampk) 's Twitter Profile Photo

Dear X Support Elon Musk Premium, it is very important issue regarding the hacking of senior journalist Shaheen Sehbai's account which is SHAHEEN SEHBAI. He is continously trying to communicate with you to resolve this issue. Please help him getting back his account. Pls #Share

Motivational ROBINA (@786dewdrop) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صبح بخیر زندگی۔۔۔!!! یاد رکھیں کہ دوسروں کو ہر وقت تولنے والے خود بہت ہلکے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔

السلام علیکم
صبح بخیر زندگی۔۔۔!!!

یاد رکھیں کہ
دوسروں کو ہر وقت تولنے والے خود بہت ہلکے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔
Motivational ROBINA (@786dewdrop) 's Twitter Profile Photo

پتا نہیں وہ وقت کب آئے گا۔۔۔۔ جب تاج اچھالے جائیں گے جب تخت گرائے جائیں گے اور دیکھیں گے ہم بھی دیکھیں گے۔۔۔؟ لیکن نہیں، لگتا ھے یہ قوم ایسے ہی سلوک کی مستحق ہے