§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2) 's Twitter Profile
§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§

@78ds2

سب سے پہلے اسلام،پھر پاکستان اس کے بعد افواج پاکستان

ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ زندگی ختم ہونا نہیں ہوتا کبھی کبھی ٹوٹنے کا مطلب زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے

ID: 1638485474468667394

calendar_today22-03-2023 10:19:31

7,7K Tweet

1,1K Followers

984 Following

Expose Propaganda (@epropoganda1) 's Twitter Profile Photo

ریاست پاکستان کیخلاف انڈین اور Zionist بیانیہ پرموٹ کرنے والے عمران ریاض کو کوئی بتائے کہ 12 روزہ جنگ میں ساتھ دینے پر ایران کا صدر پاکستان کا شکریہ ادا کرنے سینے پر پاکستانی پرچم سجائے تشریف لایا ہے۔

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

اپنا کندھا صرف جنازے کو دینے کے لیے مخصوص نہ کرو، بلکہ کبھی کسی زندہ انسان کا سہارا بھی بنو۔

Arfa Feroz Zake (@arfasays_) 's Twitter Profile Photo

دیگر ٹیموں کو تسلسل کےساتھ ٹیسٹ کرکٹ کھیلتا دیکھ کر اور پاکستان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کے پیچھے پاگل ہوتا دیکھ کر دِل خون کے آنسو روتاہے۔🥲 پاکستان کرکٹ کبھی بھی ٹی ٹونٹی کرکٹ سے دنیا کی ٹاپ ٹیم نہیں بن سکتی! #PakistanCricket

Nosheen Butt (@buttgirlp) 's Twitter Profile Photo

§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ Ather Hameed Fayyaz Shah اگر اللہ کے اس بنیادی حکم پر عمل کیا جاتا تو پاکستان میں 35 سال کی ایک کروڑ عورتیں بغیر شادی کے نہ بیٹھی رہتی ۔ اب اس عمر میں کوئی شادی شدہ مرد ہی ملے گا ان کو ۔

Ather Hameed (@ather_hameed) 's Twitter Profile Photo

خرم منور کی کتاب “ ضربِ ملحد “ سے اقتباس مسلمانوں کو اکثر بتایا جاتا ہے کہ خطبہ حجۃ الوداع حضرت محمد ص کا آخری اور جامع پیغام تھا، جس میں انسانی مساوات، عورتوں کے حقوق اور امت کی رہنمائی کے اصول شامل تھے مگر جب ہم اس خطبے کی تاریخی حیثیت کو پرکھتے ہیں تو حیران کن حقیقت 1👇

خرم منور کی کتاب “ ضربِ ملحد “ سے اقتباس

مسلمانوں کو اکثر بتایا جاتا ہے کہ خطبہ حجۃ الوداع حضرت محمد ص کا آخری اور جامع پیغام تھا، جس میں انسانی مساوات، عورتوں کے حقوق اور امت کی رہنمائی کے اصول شامل تھے
مگر جب ہم اس خطبے کی تاریخی حیثیت کو پرکھتے ہیں تو حیران کن حقیقت

1👇
Sania Imtiaz (@sania9854) 's Twitter Profile Photo

ایک دن آپ اس عمر کو پہنچ جائیں گے جب آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کے والدین بالکل ٹھیک تھے۔ مگر اس وقت آپ کا ایک بیٹا اور بیٹی آپںکی جگہ لے چکے ہونگے جو آپ کو غلط سمجھیں گے۔

§.•´¨'°÷•..× 🎀 ڈوگر صاحب 🎀 ×..•÷°'¨´•.§ (@78ds2) 's Twitter Profile Photo

ٹیسٹ کرکٹ دیکھنے اور کھیلنے کا جو مزہ انگلینڈ، آسٹریلیا،نیوزیلینڈ اور ساتھ آفریقہ میں ہے وہ ایشیائی کنڈیشن میں نہیں ہو سکتا #ENGvIND

Naseer Awan(نصیر اعوان) (@mnasawan555) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی انڈر 15 فٹبال ٹیم کا جوکہ لیاری کے لڑکوں پر مشتمل تھی اس ٹیم نے ناروے میں انڈر15 بیٹر فیوچر ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا😊😊 اور پھر لیاری اسٹائل کا جشن 👇❤️❤️

ٰImran Siddique (@imransiddique89) 's Twitter Profile Photo

ہم نے پہلے اس کے ساتھ زیادتی کی ، جہاں جہاں اس کو موقع ملا اس نے خود کو منوایا

ہم نے پہلے اس کے ساتھ زیادتی کی ، جہاں جہاں اس کو موقع ملا اس نے خود کو منوایا
Tariq Saeed (@tariqsaeed13) 's Twitter Profile Photo

شاباش پاکستان! نمبر 11 تک ویسٹ انڈین بیٹنگ کو اچھی پچ پر روکنا حارث رؤف اور سفیان کی بے مثال بولنگ اور آغا کی اچھی قوت فیصلہ سے ممکن ہوا۔ صائم اور دونوں نواز کی کارکردگی کل سیریز میں مستحسن رہی۔ پاکستانی ٹی20 ٹیم درست سمت میں گامزن ہے۔ #PAKvWI

Adeel Akhtar(PTi) (@aliakra17276603) 's Twitter Profile Photo

۔۔کمان سے نکلا تیر اور زبان سے نکلی بات کبھی واپس نہیں مُڑتی اسی لیے سوچ سمجھ کر بولیں۔۔

Farheen Basit (@farheenbasit) 's Twitter Profile Photo

مون سون کے مہینے ہیں۔ کہیں سیلاب ہے۔ کہیں بجلی کا مسئلہ۔ کہیں چینی کا مسئلہ ہے۔ اساتذہ کے مسائل الگ ہیں۔ تعلیم انیس سو اسی کے زمانے کی ہے۔ لیکن حکمران پارٹی اور اپوزیشن دونوں کو نیویارک ٹائمز کے اشتہار کی پڑی ہے کیوں؟؟ کیوں کہ دونوں کے بچے محفوظ ہیں انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے

Parvez Baig 🍁 🇨🇦 (@parvezbaig1055) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ امریکہ کے صدر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے وزیر خارجہ ہونے کی ذمہ داری بھرپور احسن انداز میں پوری کررہے ہیں ۔ ماشاء اللہ

ٹرمپ امریکہ کے صدر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے وزیر خارجہ ہونے کی ذمہ داری بھرپور احسن انداز میں پوری کررہے ہیں ۔ ماشاء اللہ
Ather Hameed (@ather_hameed) 's Twitter Profile Photo

سائنس اور قرآن کی تفسیر ڈاکٹر بنتے کالج میں پڑھا کہ انسان کے جسم کے اندر سب سے زیادہ جینیاتی مشابہت رکھنے والا جانور دراصل خنزیر ہے اس وقت بات سمجھ نہ آۂی کہ دین بہت کم پڑھا تھا کی سالوں بعد جب قرآن کو سمجھ کر پڑھنا شروع کیا تو سورۃ المائدہ کی ایک آیت پر دل ٹھہر گیا 1👇

سائنس اور قرآن کی تفسیر

ڈاکٹر بنتے کالج میں پڑھا کہ انسان کے جسم کے اندر سب سے زیادہ جینیاتی مشابہت رکھنے والا جانور دراصل خنزیر ہے
اس وقت بات سمجھ نہ آۂی کہ دین بہت کم پڑھا تھا
کی سالوں بعد جب قرآن کو سمجھ کر پڑھنا شروع کیا تو سورۃ المائدہ کی ایک آیت پر دل ٹھہر گیا

1👇
Soulat Pasha (@soulat_pasha) 's Twitter Profile Photo

ایک محترمہ نے گاندھی سے کہا: "میں آپ سے محبت کرتی ہوں۔" گاندھی نے جواب دیا: "تم میرے بھائی سے محبت کرو، وہ مجھ سے زیادہ خوبصورت ہے اور تمہارے پیچھے کھڑا ہے۔" لڑکی نے پیچھے مڑ کر دیکھا مگر وہاں کوئی نہ تھا۔ گاندھی نے کہا: "اگر تم واقعی محبت کرتی، تو کبھی پیچھے نہ دیکھتی!

Sadia Rajpoot ⚡ (@__mns12) 's Twitter Profile Photo

حضرت علی لوگوں سے ڈرنا چھوڑ دو کیونکہ رزق اور عزت کسی کے ہاتھ میں نہیں اللہ جسے چاہے بے حساب دیتا ہے ۔

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

اگر زندگی میں کبھی تھک جاؤ تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینا، کیونکہ لوگ ٹوٹی ہوئی عمارت کی اینٹیں تک اٹھا کر لے جاتے ہیں۔

Farheen Basit (@farheenbasit) 's Twitter Profile Photo

مجھے کسی پر نہیں صرف ان بوڑھے بابوں کو دیکھ کر اپنی قسمت پر رونا آتا ہے۔ جو ہمارے اخباروں میں نوکریاں کرتے رہے ہیں۔ اب بیرون ملک جاکر پاکستانی ڈائسفورا بن گئے ہیں۔ چٹے چاٹے والے بیکار لوگ کبھی ملک جوڑنے کی بات نہیں کریں گے یہ۔