💕 Jadoon 💕 (@7rehna) 's Twitter Profile
💕 Jadoon 💕

@7rehna

freelance Journalist blogger

ID: 1287747119768535040

calendar_today27-07-2020 13:50:45

39,39K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

افسوس ! ہم دکھاتے کچھ ہیں، کرتے کچھ اور ہیں ۔ مجرمانہ خاموشی پر ہم سب اس بچی کے قاتل ہیں۔ یہ نہ اسلام ہے نہ ثقافت جس ملک میں جرگے عدالت بن کر دو انسانوں کی جان لے لیں، وہاں خاموشی سب سے بڑا جرم ہے

افسوس ! ہم دکھاتے کچھ ہیں، کرتے کچھ اور ہیں ۔
مجرمانہ خاموشی پر ہم سب اس بچی کے قاتل ہیں۔
یہ نہ اسلام ہے نہ ثقافت
جس ملک میں جرگے عدالت بن کر دو انسانوں کی جان لے لیں، وہاں خاموشی سب سے بڑا جرم ہے
Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان دوہرے قتل کا واقعہ جائے وقوعہ پر موجود دو افراد،قبیلے کے سربراہ سمیت 13 ملزمان گرفتار، مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل، 8 نامزد اور 15 نامعلوم لوگ نامزد

بلوچستان دوہرے قتل کا واقعہ

جائے وقوعہ پر موجود دو افراد،قبیلے کے سربراہ سمیت 13 ملزمان گرفتار، مقدمہ میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل، 8 نامزد اور 15 نامعلوم لوگ نامزد
Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں جرگے کے فیصلے پر خاتون و مرد کا قتل کوئٹہ کی مقامی عدالت نے پولیس کی درخواست پر قبر کشائی کا حکم دے دیا

Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

اس دنیا میں کسی کے لیے کوئی نہیں ہے آپ کو اپنے معاملات خود سنبھالنے ہیں کسی کا انتظار نہ کریں کہ وہ آپ کو بچا لے کیونکہ کوئی نہیں آئے گا جن کو ہم خاص طور پر پکارتے ہیں وہ نہیں آئیں گے۔

اس دنیا میں کسی کے لیے کوئی نہیں ہے آپ کو اپنے معاملات خود سنبھالنے ہیں کسی کا انتظار نہ کریں کہ وہ آپ کو بچا لے کیونکہ کوئی نہیں آئے گا جن کو ہم خاص طور پر پکارتے ہیں وہ نہیں آئیں گے۔
Samad Yaqoob (@asy53) 's Twitter Profile Photo

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ حماد اظہر کے والد ایم این اے میاں اظہر صاحب کا انتقال ہوگیا۔ اللہ پاک حماد اظہر صاحب کا صبر دیں اور میاں اظہر صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دیں

Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

دوستوں میں سخت پریشانی میں مبتلا ہوں پلیز کوئی دوست سعودی عرب میں پاکستانی ایمبیسی سے کسی طرح رابطہ کروا دے پلیزززز 🙏

❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️ (@tarar_4) 's Twitter Profile Photo

دوستو اس ٹویٹ کو اتنا ریٹویٹ کریں کہ سعودی عرب سے دوستوں تک یہ ریکویسٹ پہنچ جائے اور ان کی پریشانی کے لیے وہاں سے کوئی دوست ان کی مدد کر سکیں 👇🏿

Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم جمعہ مبارک اور جان لو! جو مسلمان بندہ رسول اللہ ﷺ پر کثرت سے درود بھیجتا ہے،اللہ تعالیٰ اس کے دل کو نور عطا فرماتا ہے،اس کے گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے،اور اس کا سینہ کشادہ کر دیتا ہے۔

Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

جیسا گمان کرو گے اللہ کو ویسا ہی پاؤ گے، اپنے رب سے کبھی مایوس نا ہونا، چاہے ہر طرف اندھیرا چھا جائے تب بھی یاد رکھنا کہ اندھیروں پر غالب بھی وہی رب ہے۔ ❤

Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

اللّٰہ کون ہے؟ اللّٰہ وہ ہے جو تھا جب کچھ بھی نہ تھا، اللّٰہ وہ ہے جو سن لیتا ہے جب کوئی نہیں سنتا، وہ دیکھتا ہے جب آنکھیں نم ہو جاتی ہیں اللّٰہ ماں سے زیادہ مہربان، دوستوں سے زیادہ قریب اور رازوں کا سب سے بڑا محافظ اللّٰہ وہ ہے، جس کے بغیر کچھ نہیں، اور جس کے ساتھ سب کچھ ہے

اللّٰہ کون ہے؟
اللّٰہ وہ ہے جو تھا جب کچھ بھی نہ تھا،
  اللّٰہ وہ ہے جو سن لیتا ہے جب کوئی نہیں سنتا، وہ دیکھتا ہے جب آنکھیں نم ہو جاتی ہیں 
اللّٰہ ماں سے زیادہ مہربان، دوستوں سے زیادہ قریب اور رازوں کا سب سے بڑا محافظ
 اللّٰہ وہ ہے، جس کے بغیر کچھ نہیں، اور جس کے ساتھ سب کچھ ہے
Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 24فیصد کمی لیکن پاکستان میں کوکنگ آئل کی قیمتیں مزید 4.5 فیصد بڑھ گئیں

Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی ہم غلط نہیں ہوتے بس ہمارے پاس وہ الفاظ نہیں ہوتے...جو ہمیں صحیح ثابت کر سکیں...!!!💔😔

Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم دعانصیب والوں کو ملتی ہےاس لئے جب کوئی آپ کو دعا دے تو اسکے لفظوں پر صدق دل سے آمین کہیں۔ اورکوئی جب آپ سے یہ کہےکہ دعاکرنا میرے حق میں تو دعا ضرور کریں دعا ہے اس رحیم سےکہ آپ پر رحم فرمائے۔ دعا ھے اس رب العزت سے کہ آپکی عزت کی حفاظت فرمائے۔ آمین دعا کہ گزارش 🙂

اسلام علیکم 
دعانصیب والوں کو ملتی ہےاس
لئے جب کوئی آپ کو دعا دے تو
اسکے لفظوں پر صدق دل سے
آمین کہیں۔ 
 اورکوئی جب آپ
سے یہ کہےکہ دعاکرنا میرے حق میں تو 
دعا ضرور کریں 
دعا ہے اس رحیم سےکہ آپ پر
رحم فرمائے۔
دعا ھے اس  رب العزت سے کہ
آپکی عزت کی حفاظت فرمائے۔
آمین
دعا کہ گزارش 🙂
Rehana Jadoon ریحانہ جدون (@rehna_7) 's Twitter Profile Photo

محبت تو یہ ہے کہ کوئی احساس دلائے بنا آپ کے درد کو سمیٹ لے آپ کی کمزوریوں کو ڈھانپ لے اس میں نہ کوئی وعدے ہوں نا انتظار۔۔ اس میں کچھ طلب کرنے کی نوبت نا آئے وگرنا محض رابطے میں رہنا گفتگو میں محبت کے بلندو بانگ دعوے کرنا زبان کا چسکا تو ہو سکتا ہے۔۔۔۔مگرمحبت نہیں۔

محبت تو یہ ہے کہ کوئی احساس دلائے بنا آپ کے درد کو سمیٹ لے آپ کی کمزوریوں کو ڈھانپ لے
اس میں نہ کوئی وعدے ہوں نا انتظار۔۔
اس میں کچھ طلب کرنے کی نوبت نا آئے
وگرنا محض رابطے میں رہنا گفتگو میں محبت کے بلندو بانگ دعوے کرنا زبان کا چسکا تو ہو سکتا ہے۔۔۔۔مگرمحبت نہیں۔