
804
@804hon
804
ID: 1934164376883179520
15-06-2025 08:21:57
12 Tweet
17 Followers
48 Following









آرمی چیف کی بیٹیوں کو ناجائز سفارتی پاسپورٹ ملیں گے اور فیڈرل بورڈ کے ٹاپرز کو لوڈر رکشے۔ رحم پروردگار رحم #رہائی_عوامی_طاقت_سے Team VOP Official

ساری عزتیں اڈیالہ والا کما گیا، جبکہ عدلیہ سمیت ہر ادارے کو قوم کی دھتکار کا سامنا ہے، ویسے بهی ان کا غیرت عزت سے کوئی واسطہ نہیں #رہائی_عوامی_طاقت_سے Team VOP Official


عمران خان کی رہائی کے دو راستے ہیں عمران خان سر جھکا دے یا پوری قوم سر اٹھا لے #رہائی_عوامی_طاقت_سے Team VOP Official


زندگی ھو تو چوہدری شجاعت حسین جیسی۔۔ نہ آواز ایسی کے آڈیو لیک ھو اور نہ صحت ایسی کے ویڈیو لیک ھو #رہائی_عوامی_طاقت_سے Team VOP Official


716 دن خودداری کے 716 دن بہادری کے 716 دن ڈٹ جانے کے 716 دن استقامت کے 716 دن ناحق قید کے #رہائی_عوامی_طاقت_سے Team VOP Official میـــــری جان عمـــــران احـمـــــد خان نـــــیازی


”زندگی موت، عزت ذلت، رزق اللّٰہ کے ہاتھ میں، تو پھر ڈر کِس چیز کا؟“ چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان #رہائی_عوامی_طاقت_سے Team VOP Official

عمران خان کے بیٹے سب سے پہلے اپنے والد سے ملنے کی کوشش کریں گے پارٹی 5 اگست کے حوالے سے کیا کر رہی ہے ہمیں نہیں پتا ہماری توجہ سپریم کورٹ کے لیے عمران خان کا کیس تیار کرنے پر ہے ۔ علیمہ خان #رہائی_عوامی_طاقت_سے Team VOP Official

اہم ترین علیمہ خان کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان عمران خان کی isolation پر سینٹ ٹکٹ کی وجہ سے پردہ آ چکا تھا عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ہم سپریم کورٹ جا رہے ہیں ۔ علیمہ خان #رہائی_عوامی_طاقت_سے Team VOP Official



