shaheensoomar (@8shn8) 's Twitter Profile
shaheensoomar

@8shn8

Shaheen Somar, a loyal social worker of #Pakistan, comments on #cricket and #political #news #pti

ID: 1497299280431824897

linkhttps://youtube.com/@soomarstudiohd?si=l1R4hqQ-0ERh392V calendar_today25-02-2022 19:56:39

14,14K Tweet

6,6K Followers

7,7K Following

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

مشرف نے 99 سے لے کر 2007 تک ثبوتوں کے ساتھ پوری قوم کو بتایا تھا کہ نوازشریف ، شہباز شریف ، بینظیر بھٹو اور زرداری کرپٹ ہیں- پھر جنرل باجوہ کے وقت باقاعدہ مقدمات چلا کر سزائیں بھی دی گئی- آج انھیں کرپٹ لوگوں کو ایک بار پھر اقتدار پر بٹھا کر پاکستان کو کیوں ڈبویا جا رہا ہے؟

مشرف نے 99 سے لے کر 2007 تک ثبوتوں کے ساتھ پوری قوم کو بتایا تھا کہ نوازشریف ، شہباز شریف ، بینظیر بھٹو اور زرداری کرپٹ ہیں- پھر جنرل باجوہ کے وقت باقاعدہ مقدمات چلا کر سزائیں بھی دی گئی-
آج انھیں کرپٹ لوگوں کو ایک بار پھر اقتدار پر بٹھا کر پاکستان کو کیوں ڈبویا جا رہا ہے؟
Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

#IftikharJutt is the 6th PTI Worker who was jailed unjustly in #May9th_FalseFlag case and he has passed away shortly after coming back from Jail. Government of Pakistan DG ISPR , isn’t that murder? Any inquiry sanctioned? ATTN: Human Rights Watch Mehdi Hasan Piers Morgan TRT World

#IftikharJutt is the 6th PTI Worker who was jailed unjustly in #May9th_FalseFlag case and he has passed away shortly after coming back from Jail.

Government of Pakistan DG ISPR , isn’t that murder? Any inquiry sanctioned?

ATTN:  Human Rights Watch Mehdi Hasan Piers Morgan TRT World
Faisal Javed Khan (@faisaljavedkhan) 's Twitter Profile Photo

Oil Prices Comparison PM Imran Khan April 2022 :- Intl Market : $ 100 + Petrol in Pak : Rs. 150 Diesel in Pak : Rs. 146 Today :- Intl Market : $ 67 Petrol in Pak : Rs. 266.79 Diesel in Pak : Rs. 272.98

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

تھک تو نہیں گئے؟ خیر تھوڑا بہت دکھ تو ہوا ہوگا اس ہفتے مگر ہمیشہ کی طرح پھر سے کھڑے ہوجائیں گے کیونکہ ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے اور آپ خان کے سٹوڈنٹ ہیں تو ہار ماننے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، بلکہ الٹا کوشش آپ سب زیادہ کریں گے- ہمیں جو کرش کرنا چاہتے ہیں ان کا کام

Junaid Akbar (@junaidakbarmna) 's Twitter Profile Photo

۹ مئی میں گرفتار ملزمان کے رہائی کے بعد موت انتہائی تشویشناک اور شکوک کو جنم دے ریتی ہے۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

صرف 10% مہنگائی پر محمد مالک عمران خان کا گریباں پکڑ رہا تھا لیکن 50% مہنگائی پر گیدڑ کی طرح چپ ہے اسے کہتے ہیں لفافے 🖐🏿

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے 10 محرم کے بعد تحریک انصاف کو تحریک شروع کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ علیمہ خان

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بہن عظمٰی خان کا انکشاف 🚨 ہم نے خان صاحب سے کہا آپ کا وزن کم ہوا ہے، تو خان صاحب نے کہا 22 گھنٹے ہلنے نہیں دیتے ہیں تو وزن تو کم ہوگا یہ ویڈیو سب سن لیں آپ کے لیڈر کو جیل میں اس طرح ٹارچر کیا جا رہا ہے

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

مجھے اڈیالہ جیل میں پیغام ملا ہے کہ ....اب تمہارے اوپر آرٹیکل 6 لگا کر غداری کے مقدمے درج کرینگے ...میں نے انکو واضح کہا ان نئے مقدمات کو بھی ویلکم کروں گا ...مگر شرط یہ ہے کہ لائیو دکھائے جائیں عمران احمد خان نیازی

مجھے اڈیالہ جیل میں پیغام ملا ہے کہ ....اب تمہارے اوپر آرٹیکل 6 لگا کر غداری کے مقدمے درج کرینگے ...میں نے انکو واضح کہا ان نئے مقدمات کو بھی ویلکم کروں گا ...مگر شرط یہ ہے کہ لائیو دکھائے جائیں
عمران احمد خان نیازی
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ رہی عسکری اکثریت! عمران خان کے قد کے آگے سب بونے تھے اور رہیں گے۔ Salma🎀 #MinusKhanAbsolutelyNot

یہ رہی عسکری اکثریت!

عمران خان کے قد کے آگے سب بونے تھے اور رہیں گے۔

Salma🎀

#MinusKhanAbsolutelyNot
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ٹاوٹ اعظم منیب فاروق کا بڑا اعتراف 2024 کا الیکشن اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ حکومت نے مل کر تحریک انصاف سے چھینا اب اس اعتراف کو لائیو چلا دیجیئے گا اور ریکارڈ کا حصہ رہنے دینا، نعیم پنجھوتہ

M Zia Urehmam Pti (@zia_urehman_pti) 's Twitter Profile Photo

🚨 پرموشن جہنوں نے ٹوئٹر صرف عمران خان کو سپورٹ کرنے کے لئے بنایا ہے وہ کمنٹ میں 804 لکھیں۔ اور ایک دوسرے کو فالو کریں۔

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے لیڈر شپ اب 10 محرم کے احتجاجی تحریک کیلئے پنجاب میں موبلائزیشن شروع کریں۔۔!!! عالیہ حمزہ صاحبہ اپ ہمیں مایوس نہیں کریں گے۔!🚨 Aliya Hamza Malik

Sirbuland khan (@ptisirbuland) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے نوجوان مایوسی کا شکار ہو رہے ہیں۔ جب تعلیم، روزگار اور تحفظ نہ ملے تو انتہا پسندی، جرائم اور بداعتمادی فروغ پاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج سندھ کا نوجوان یا تو منشیات کا شکار ہے، یا جرائم پیشہ گروہوں میں شامل ہوتا جا رہا ہے۔ PTI Sindh Official PTI Karachi #DakuRajUnderPPP

Hameed Khan ik (@hameedkhan82802) 's Twitter Profile Photo

جنید اکبر صاحب 10 محرم کے احتجاجی تحریک کیلئے اپ پختونخوا میں موبلائزیشن کب شروع کرو گے۔۔؟؟؟؟ Junaid Akbar

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

لفظ چیف آسانی سےلگ سکتاتھا بڑا چیمبر بڑی گاڑی بڑا بنگلہ نوکرچاکرسپیشل پروٹوکول بڑا کمرہ عدالت بھی مل جاتالیکن کہاگیا کہ آپ پہلےچیپ بنیں آزادی وقارعزت سرنڈرکریں بادشاہ کےدربارمیں حاضرہوں امیرالمومنین کےہاتھ پر بیعت کریں ہمت دکھائی انکارکیاعزت پائی ساتھی کُوفی نکلےچھُپ کر وار کیا

لفظ چیف آسانی سےلگ سکتاتھا بڑا چیمبر بڑی گاڑی بڑا بنگلہ نوکرچاکرسپیشل پروٹوکول بڑا کمرہ عدالت بھی مل جاتالیکن کہاگیا کہ آپ پہلےچیپ بنیں آزادی وقارعزت سرنڈرکریں بادشاہ کےدربارمیں حاضرہوں امیرالمومنین کےہاتھ پر بیعت کریں ہمت دکھائی انکارکیاعزت پائی ساتھی کُوفی نکلےچھُپ کر وار کیا
shaheensoomar (@8shn8) 's Twitter Profile Photo

When Khan was in power, some posts about petrol and diesel made by the current government and photos of the assembly, these green workers increased the price by 10 + 10 rupees and made an atomic bomb on the public. #petrolprice

When Khan was in power, some posts about petrol and diesel made by the current government and photos of the assembly, these green workers increased the price by 10 + 10 rupees and made an atomic bomb on the public.
#petrolprice