Gladiator (@9_9toor) 's Twitter Profile
Gladiator

@9_9toor

ID: 1766195406189535232

calendar_today08-03-2024 20:13:37

3,3K Tweet

283 Followers

483 Following

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

میں خاک بسر میں عرش نشیں میں سب کچھ ہوں میں کچھ بھی نہیں میں تیرے گماں سے پتھر ہوں میں تیرے یقیں سے ہیرا ہوں اطہر نفیس

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

ہم نے جیتی سبھی جنگیں زمانے سے مگر خود سے اکتائے ہوئے اپنوں سے ہارے ہوئے

♠️ Memonah Waraich (@mehro_2) 's Twitter Profile Photo

مختصر ہے، شرح ہستی، اے جگرؔ ... زندگی ہے خواب، اجل تعبیر خواب 🔥 Enjoy your tea ☕

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

ساون کی بارش میں بارشوں کے موسم میں جب شجر نہاتے ہیں پھول مسکراتے ہیں مُرغ چہچہاتے ہیں کھڑکیوں کے شیشوں پر بوندیں جب تھرکتی ہیں مل کے رقص کرتی ہیں چائے کی پیالی سے جب دھواں سا اُٹھتا ہے اک خیال پھر دل میں شکل سی بناتا ہے کوئی یاد آتا ہے جس کو یاد کر کے پھر دل اُداس ہوتا ہے ساون

ساون کی بارش میں
بارشوں کے موسم میں
جب شجر نہاتے ہیں
پھول مسکراتے ہیں
مُرغ چہچہاتے ہیں
کھڑکیوں کے شیشوں پر
بوندیں جب تھرکتی ہیں
مل کے رقص کرتی ہیں
چائے کی پیالی سے 
جب دھواں سا اُٹھتا ہے
اک خیال پھر دل میں
شکل سی بناتا ہے
کوئی یاد آتا ہے
جس کو یاد کر کے پھر
دل اُداس ہوتا ہے
ساون
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئے جوشِ قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے کرتا ہوں جمع پھر جگرِ لخت لخت کو عرصہ ہوا ہے دعوتِ مژگاں کیے ہوئے پھر وضعِ احتیاط سے رکنے لگا ہے دم برسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے پھر گرمِ نالہ ہائے شرر بار ہے نفَس مدت ہوئی ہے سیرِ چراغاں کیے

مدت ہوئی ہے  یار کو مہماں کیے ہوئے
جوشِ قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے

کرتا ہوں جمع پھر جگرِ لخت لخت کو
عرصہ ہوا ہے دعوتِ مژگاں  کیے ہوئے

پھر  وضعِ احتیاط  سے رکنے لگا ہے دم
برسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے

پھر  گرمِ  نالہ  ہائے  شرر   بار  ہے نفَس
مدت  ہوئی  ہے  سیرِ چراغاں کیے
SAGA in Field (@chiefofstars) 's Twitter Profile Photo

سب اپنے اپنے زاتی مفادات اپنے گھروں میں رکھ کر آئیے ۔زاتی مفادات پر لڑائی پریس کانفرنس اور پبلک میں ہی کیوں کی جاتی ہے ۔کیا آپ لوگوں کو نظر نہیں آرہا کہ وقت کم ہے اور آپ اپنا تماشہ دیکھانے بیٹھ جاتے ہیں ۔نہ ہی زاتی لڑائیوں کا ٹائم ہے نہ ہی آپ لوگوں کو ٹائم ضائع کرنے کی اجازت دی

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

“میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں لیکن ظلم و جبر کے آگے جھکنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔ پاکستانی قوم کو بھی یہی پیغام دیتا ہوں کہ کسی صورت جبر کے اس نظام کے سامنے نہ جھکیں۔ مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے، اب صرف قوم کے احتجاج کا وقت ہے۔ پچھلے کچھ روز سے جیل میں مجھ پر

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

اپنی غلطیوں کا اعتراف وہ واحد راستہ ہے جس سے رشتوں میں اعتبار پیدا ہوتا ہے۔

اپنی غلطیوں کا اعتراف وہ واحد راستہ ہے جس سے رشتوں میں اعتبار پیدا ہوتا ہے۔
من رقصم (@7n_st4r) 's Twitter Profile Photo

پھر چاکِ زندگی کو رفوگر ملا کہاں... جو زخم ایک بار کھُلا پھر سلا کہاں... #سرائے_سخن

ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ® (@charlie_307) 's Twitter Profile Photo

بَس اِک تُو ہی نہیں تھا دَرد کی گہرائی کا سَبب میں جِس جِس کے ہاتھ لگا پَتھر اُچھالا اُسی نے

بَس اِک تُو ہی نہیں تھا دَرد کی گہرائی کا سَبب
میں جِس جِس کے ہاتھ لگا پَتھر اُچھالا اُسی نے
Gladiator (@9_9toor) 's Twitter Profile Photo

تمہیں نہیں لگتا؟ جنہیں چھوڑا جاتا ہوگا، وہ مر جاتے ہوں گے۔۔۔ نہ شور میں نہ خبریں بنتے ہیں بس خامشی کے اندر ہولے ہولے بکھرتے ہیں دل کی کسی گہری گوشے میں اک دھیما سا اندھیرا چھا جاتا ہے جہاں یادیں تو زندہ رہتی ہیں پر خواب سانس لینا بھول جاتے ہیں جن کے راستے ہم بدل دیتے ہیں شاید وہ