Nosheen (@9nshi) 's Twitter Profile
Nosheen

@9nshi

ID: 1741511306820382720

calendar_today01-01-2024 01:19:52

10,10K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

نیازی کے گرد اب صرف چند بچ جانے والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس ہیں، جو اب بھی اس کی ہر ناکامی کو سازش کہہ کر بچانے کی کوشش کرتے ہیں.. نیازی اب ایک لُٹا ہوا جواری ہے اور یہی چند ایکٹوسٹس اب تک اسے بازی گر بنا کر پیش کر رہے ہیں.. اس کی سیاست اڈیالہ جیل میں ہمیشہ کیلیے دفن ہوچکی ہے!!

Rana Zaheer (@alamgeerian) 's Twitter Profile Photo

یاد ماضی عذاب ہے یا رب۔۔۔۔ جو قانون کل اپنے اقتدار میں بالکل ٹھیک تھا آج وہی قانون اقتدار سے باہر ہو کر غلط ہو گیا۔ یعنی قانون اصول نظام بس وہی اچھا جو انکی سپورٹ میں ہو اور فائدہ دے ورنہ سب بے کار ہے

Rana Zaheer (@alamgeerian) 's Twitter Profile Photo

آجکل مودی اور بھارتی جہازوں کے گرنے کا مقابلہ چل رہا ہے کہ کون زیادہ گرا ہوا ہے۔ آج ایک اور بھارتی جنگی جہاز راجھستان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ عالمی دنیا سے درخواست ہے کہ بھارتی فضائیہ پر پابندی لگا کر عام شہریوں کی زندگیاں بچائیں کیونکہ یہ اعزاز صرف مودی پر ہی ججتا ہے

Maryam Meerani (@maryammeerani) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے جس نوجوان کو اسکول نہیں ملتا، اسپتال نہیں ملتا، اور انصاف نہیں ملتا، وہ جب کسی شدت پسند کے جھوٹے وعدے سنتا ہے تو اسے سچ لگنے لگتا ہے۔ یہی وہ خلا ہے جسے ریاست کو خود پْر کرنا ہے #Balochistan

Maryam Meerani (@maryammeerani) 's Twitter Profile Photo

بی وائی سی کا بیانیہ سوشل میڈیا پر نوجوانوں کے دماغ میں زہر گھولتا ہے۔ وہ انہیں بتاتے ہیں کہ ریاست دشمن ہے، کہ تعلیم اور نوکری دھوکہ ہیں، اور کہ مسلح جدوجہد ہی نجات ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کا ہدف نہ آزادی ہے، نہ ترقی، بلکہ ان کو چلانے والوں کی خوشنودی ہے۔ #EnemiesOfBalochistan

بی وائی سی کا بیانیہ سوشل میڈیا پر نوجوانوں کے دماغ میں زہر گھولتا ہے۔ وہ انہیں بتاتے ہیں کہ ریاست دشمن ہے، کہ تعلیم اور نوکری دھوکہ ہیں، اور کہ مسلح جدوجہد ہی نجات ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ان کا ہدف نہ آزادی ہے، نہ ترقی، بلکہ ان کو چلانے والوں کی خوشنودی ہے۔
#EnemiesOfBalochistan
Maryam Meerani (@maryammeerani) 's Twitter Profile Photo

بی ایل اے کے دہشتگرد آزادی کے نعرے لگا کر ان ہی بلوچوں کا خون بہاتے ہیں جن کے نام پر وہ لڑنے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ ان کی گولیاں مزدور کو لگتی ہیں، ان کا بارود سکول کو جلاتا ہے، اور ان کے بیانیے میں بلوچ کی آواز نہیں، دشمن کی زبان بولی جاتی ہے۔ #EnemiesOfBalochistan

بی ایل اے کے دہشتگرد آزادی کے نعرے لگا کر ان ہی بلوچوں کا خون بہاتے ہیں جن کے نام پر وہ لڑنے کا دعویٰ کرتے ہیں۔ ان کی گولیاں مزدور کو لگتی ہیں، ان کا بارود سکول کو جلاتا ہے، اور ان کے بیانیے میں بلوچ کی آواز نہیں، دشمن کی زبان بولی جاتی ہے۔
#EnemiesOfBalochistan
Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

یوٹیوب چینل بلاک کریں گے تو نئے بن جائیں گے۔ اگر کانٹینٹ میں مسئلہ ہے یوٹیوبرز کو پکڑیں اور اس وقت تک اندر رکھیں جب تک لوگ ان کو بھول نہیں جاتے۔ ویوز آنا بند ہوں گے تو ان کے چینل خود ہی ختم ہوجائیں گے #EnemiesOfBalochistan

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

جب پی ٹی ائی والے پندرہ ہزار نقد اور ایک پیپسی کی بوتل پر ٹرینڈ چلایا کرتے تھے

Ayesha Ahmad 🅰️ (@1ayshh) 's Twitter Profile Photo

Mr. Aflatun Ahsan Iqbal ! Do not run away by blocking. Now what is ur opinion about it, when the price of this medicine was less than a thousand rupees 6years ago. Right now the price of this medicine is more than Rs. 1700! Now who should be ashamed on this? #جواب_دینا_پڑے_گا

Mr. Aflatun <a href="/betterpakistan/">Ahsan Iqbal</a> !
Do not run away by blocking.
Now what is ur opinion about it, when the price of this medicine was less than a thousand rupees 6years ago.
Right now the price of this medicine is more than Rs. 1700!
Now who should be ashamed on this?
#جواب_دینا_پڑے_گا
Furqan Ahmed (@furqan_ahmi) 's Twitter Profile Photo

مراثیوں کا باپ مر گیا سارے اسکی لاش کے گرد بیٹھے اس کے بیٹے کا انتظار کرنے لگے تو ایک مراثی بولا جب تک استاد کا بیٹا آتا ہے تب تک ڈھول لاؤ سُر ہی لگا لیں۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ مراثی کسی ملک کا وزیراعظم بھی بن جائے تو وہ جہاں بھی جائے گا ڈھول دیکھ کر مراثی پن ضرور دکھائے گا۔

Rana Zaheer (@alamgeerian) 's Twitter Profile Photo

بھارتی قوم نے بھی کیا کمال شخص وزیراعظم چنا ہے جس میں چار چار خوبیاں ایک ساتھ ہیں۔ چائے والا بھی ہے، دہشتگرد بھی ہے نااہل تو ہے ہی لیکن ساتھ مراثی بھی اچھا ہے افریکی ملک نمیبیا کے دورے پر گیا ڈھول دیکھ کر مودی کے اندر کا مراثی سنبھل نہ پایا اور انکے ساتھ ڈھولچی بن گیا

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

یہ والا ٹیلنٹ صرف تب آتا ہے جب بندہ پڑوس ملک کے ساتھ بدمعاشی کرتے ہوئے اپنے 4 رافیل طیاروں سے ہاتھ دھوئیں.. !!

Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

تیس لاکھ کی آبادی رکھنے والا اک چھوٹا سا ملک نمیبیا مودی کا ویلکم ہوٹل کی لابی میں کر رہا ہے، آج تک ہم نے ریڈ کارپٹ استقبال دیکھا تھا پہلی بار یوگا کارپٹ استقبال دیکھ رہے ہیں!

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

مودی جی کا یوگا کرنا تو ٹھیک ہے، چلو چلتا ہے کہ وہ سرکس کے میدان کا مرکزی کردار ہے لیکن یہ نمیبیا کے صدر اور ان کے لوگوں کے یوگا کو دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ بھی اب ہندوستانی پائیلٹس کے فضاء میں یوگا کرنے سے کچھ زیادہ متاثر ہوگئے ہیں..!!

Rana Zaheer (@alamgeerian) 's Twitter Profile Photo

مودی جیسا بیعزتی پروف بھی اس دنیا میں شاید ہی کوئی دوسرا ہو۔ پاکستان سے لتر کھائے ٹرمپ نے 21 بار ذلیل کیا SCO، BRICS, QUAD سمٹ میں خوب ملامت سمیٹی جب کسی یورپی ایشیائی ملک نے منہ نہیں لگایا تو افریکی ممالک میں یوگا سیکھنے پہنچ گیا

Furqan Ahmed (@furqan_ahmi) 's Twitter Profile Photo

ویسے مودی نے ثابت کیا بندہ ڈھیٹ ہو عزت تو آنی جانی چیز ہے۔ مودی نے فل زور لگا لیا کوئی تو ایسا ملک ہو جو پاکستان کے ہاتھوں میرے نصیب میں لکھے ذلالت بھرے سندورکو میری فتح کا روشن چراغ قرار دے لیکن جب کچھ نہ بن پایا بھارتیوں کے ٹیکسز پر افریکی یوگا پارٹی دیکھنے پہنچ گیا۔

Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

دس مئی کی شام سے مودی موزمبیق، یوگینڈا، ساؤتھ سوڈان، پانامہ، نمیبیا جیسے ملکوں میں گھوم رہا جہاں گھومنے سے آدمی کی ٹریول ہسٹری پر میکسیکو کا ویزہ نا لگے، مودی وہاں گھوم کر سمجھ رہا اس کا پاکستان چین کے خلاف پھدو لگ جائے گا!

Attique Dawar (@dawarattiq) 's Twitter Profile Photo

جب چھوٹا آدمی بڑے عہدے پر بیٹھ جائے اس کی حرکتیں پھر بھی چھوٹے لوگوں کی ہوتی ہیں.. وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھنے کے باوجود بھی مودی کی وہی خستہ سوچ اور حرکتیں ہیں.. لیڈر ملکوں کو جوڑتے ہیں لیکن ڈیڑھ ارب آبادی والے ملک کے وزیر اعظم مودی میراثیوں کو جوڑنے میں لگا ہوا ہے..!!