Please help me , I need food😭
Please help me , I need food😭
Please help me , I need food😭
Please help me , I need food😭
I beg you to help me with milk
IF YOU SEE THIS REPLY WITH A DOT .AND RETWEET👋 IT'S JUST A DOT .🍉😭
DONATE TO US FOR FOOD😓
👇👇
chuffed.org/project/138894…
اس بار غزہ کے لوگوں کے پاس کھانے کے لیے یہ جانوروں کا چارہ بھی نہیں ہے ۔
غزہ میں پچیس لاکھ انسان بھوک ، پیاس اور بمباری سے موت کے دہانے پر ہیں ۔
اس دنیا کے ہر با اختیار فرد پر لعنت ہے
غزہ کے بازار کھانے پینے کی چیزوں سے بالکل خالی پڑے ہیں ۔ اگر کسی کے پاس چیزیں خریدنے کے پیسے ہیں بھی تو وہ کچھ نہیں خرید سکتا ۔ غزہ کے باسیوں کی قسمت میں بھوک لکھ دی گئی ہے ۔
اللہ کی لعنت ہو ظالموں پر اور انکے خاموش حمایتیوں پر
x.com/i/spaces/1zqKV…
कभी मोहब्बत से, कभी शिकायत से,
ज़िंदगी हर रोज़ मिलती है नई राहत से।
कभी हंसी, कभी आंसुओं का समंदर,
यही है सफ़र, दिल से दिल तक का मंज़र
نیت خالص ہو تو اللہ راستے بنا دیتا ہے...
مصری نوجوان نے جو دال بھری بوتلیں سمندر میں ڈالی تھی
غزہ کا ماہی گیر وہی بوتلیں لے آیا...
اللہ نے اخلاص ضائع نہ جانے دیا 💔