𝓐𝓐512141-Zain (@aa512141) 's Twitter Profile
𝓐𝓐512141-Zain

@aa512141

absolutely Not 💪

ID: 1453633652194267140

calendar_today28-10-2021 08:05:14

68,68K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Najaf Abdullah (@najaf1002) 's Twitter Profile Photo

Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ Umar حسد اور نفرت، انسان کی نیکیوں خوشیوں اور کامیابیوں کو ایسے کھا جاتے ہیں جیسے لکڑی کو دیمک. یہ وہ زہر ہے جو اندر سے انسان کی روشنی کو مدھم کرکےخوابوں کو جڑ سے ہلا دیتا ہے۔ کامیاب لوگ، اپنے مقاصد اور منزلوں کی جستجو میں مگن، حسد کی گہرائیوں، نفرت کے سمندر سے دور

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

اپنا غم تھا گواہی ترے حسن کی دیکھ قائم رہے اس گواہی پہ ہم #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

اک محمد ﷺ کی دشمنی کیا کیا قیامت ڈھا گئی بدر کی حد بڑھتے بڑھتے کربلا تک آ گئی #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

اک محمد ﷺ کی دشمنی کیا کیا قیامت ڈھا گئی
بدر کی حد بڑھتے بڑھتے کربلا تک آ گئی

#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
#نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان
𝓐𝓐512141-Zain
Elif Abe🇵🇰💫
Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

بیچاروں نے عوام کی trolling کے ڈر سے کمینٹ سیکشن بند کیا تھا الٹا دو کمیونٹی نوٹ لگوا کر مزید عزت افزائی کروا بیٹھے موئے موئے۔۔۔🙄🤧 اب چاہے کترینہ کیف کو بھی وردی پہنا کر لیکچر دلوا لیں، ڈیمیج ریکور نہیں ہوسکتا۔😄 #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز جن بچوں کو پارلمینٹ ہاؤس tour کروایا وہ بچے عمران خان کو اپنا لیڈر مانتے ہیں 🔥🔥 سب کچھ الٹا پڑھ رہا ہے #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی آج جنرل ضیا الحق کے مارشل لا کیخلاف یوم سیاہ منا رہی ہے 😂😂😂 #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح #نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان 𝓐𝓐512141-Zain Elif Abe🇵🇰💫

پیپلز پارٹی آج جنرل ضیا الحق کے مارشل لا کیخلاف یوم سیاہ منا رہی ہے 😂😂😂
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
#نظام_نہیں_عوام_کافیصلہ_خان
𝓐𝓐512141-Zain
Elif Abe🇵🇰💫
Elif Abe🇵🇰💫 (@switchoff11aa) 's Twitter Profile Photo

جب حضرت امام حسینؓ کھڑے ہوئے یزید کی فوج کے سامنے تو کوفہ کے لوگوں کو پتہ تھا کہ حضرت امام حسینؓ راہ حق پر کھڑے ہیں لیکن یزید کے ظلم کے خوف سے کوفہ کے لوگوں نے حضرت امام حسینؓ کی مدد نہیں کی اور بعد میں وہ لوگ پچتائے کہ ہم نے اتنا بڑا سانحہ ہونے دیا........! عمران خان 👑

جب حضرت امام حسینؓ کھڑے ہوئے یزید کی فوج کے سامنے تو کوفہ کے لوگوں کو پتہ تھا کہ حضرت امام حسینؓ  راہ حق پر کھڑے ہیں لیکن یزید کے ظلم کے خوف سے کوفہ کے لوگوں نے حضرت امام حسینؓ کی مدد نہیں کی اور بعد میں وہ لوگ پچتائے کہ ہم نے اتنا بڑا سانحہ ہونے دیا........!

عمران خان 👑
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 (@iengrdani) 's Twitter Profile Photo

Pakistan beat Maldives 60-35 in the final held in Jeonju, South Korea, staying undefeated through the whole event. Earlier, they beat Japan 64-39 in the semifinals. Players like Leya Raza Shah, Alisha Naveed, and Sumayya Kouser played key👇🏻

Pakistan beat Maldives 60-35 in the final held in Jeonju, South Korea, staying undefeated through the whole event. Earlier, they beat Japan 64-39 in the semifinals.

Players like Leya Raza Shah, Alisha Naveed, and Sumayya Kouser played key👇🏻
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐧𝐢𝐬𝐡 (@iengrdani) 's Twitter Profile Photo

roles. The tournament had 11 teams from across Asia. Officials Mudassir Arian, Sameen Malik, and Muhammad Riaz praised the team’s strong performance. #PakistanNetball #NetballChampions #AsianYouth2025 #GirlsInSports #PakistanZindabad #PakVsMaldives #SportsVictory #Jeonju2025

𝓐𝓐512141-Zain (@aa512141) 's Twitter Profile Photo

حسینؑ کے انکار نے بتایا , حق پر کھڑے رہنے کے لیے اکثر تنہا ہونا پڑتا ہے، لیکن تنہا حق، لاکھوں باطل پر بھاری ہوتا ہے! Elif Abe🇵🇰💫 𝓐𝓐512141-Zain #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح

حسینؑ کے انکار نے بتایا ,
حق پر کھڑے رہنے کے لیے
اکثر تنہا ہونا پڑتا ہے،
لیکن تنہا حق، لاکھوں باطل پر بھاری ہوتا ہے!

Elif Abe🇵🇰💫
𝓐𝓐512141-Zain
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
𝓐𝓐512141-Zain (@aa512141) 's Twitter Profile Photo

عشق کی کہانی کے دو باب ہیں , کربلا اور دمشق۔ کربلا میں عشق نے خود کو قربان کیا، دمشق میں عشق نے خود کو بے نقاب کیا۔ ایک باب خاموشی سے جیتا گیا، دوسرا باب گرج کر جیتا گیا۔ حسینؑ نے خون دیا، زینبؑ نے آواز دی۔ اور یوں عشق قیامت تک زندہ ہو گیا #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح

عشق کی کہانی کے دو باب ہیں ,
کربلا اور دمشق۔
کربلا میں عشق نے خود کو قربان کیا،
دمشق میں عشق نے خود کو بے نقاب کیا۔
ایک باب خاموشی سے جیتا گیا،
دوسرا باب گرج کر جیتا گیا۔
حسینؑ نے خون دیا،
زینبؑ نے آواز دی۔
اور یوں عشق قیامت تک زندہ ہو گیا

#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

اِس قدر غمگین تھی اکبر کی اذاں غش سے اُٹھ کے بیمار سجاد نے کہا ~~~ سب کیوں روتے ہیں یہاں ھائے کون دیتا ہے یہ اذاں #اذانِ_علی_اکبرؑ

اِس قدر  غمگین تھی اکبر کی اذاں
غش سے اُٹھ کے بیمار سجاد نے کہا

~~~ سب کیوں روتے ہیں یہاں
ھائے کون دیتا ہے یہ اذاں
#اذانِ_علی_اکبرؑ
Dr. Sadaf ᵖᵃᵏᵖᵒʷᵉʳ (@2_saddu) 's Twitter Profile Photo

#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح ہم وہ ہیں جنہوں نے نواسہ رسول ص کو نہ چھوڑا تو جناح، عمران خان کیا ہیں۔۔ Team Pakistan Power

#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح

ہم وہ ہیں جنہوں نے نواسہ رسول ص کو نہ چھوڑا تو جناح، عمران خان کیا ہیں۔۔

Team Pakistan Power
Umar (@k2kh0) 's Twitter Profile Photo

کیا تعریف کروں "حسین رضی اللہ عنہ" تیری ذات کی صبر بھی رو پڑا جب کربلا کی رات تھی .

کیا تعریف کروں "حسین رضی اللہ عنہ" تیری ذات کی
صبر بھی رو پڑا جب کربلا کی رات تھی .
Zeshan (@ze_views) 's Twitter Profile Photo

اگر حق پر کھڑے ھونے کی جستجو کرو تو واقعہ کربلا پڑھو. اگر قربانی کی مثال دیکھنی ھو تو واقعہ کربلا پڑھو. اگر عشق کی معراج دیکھنی ھو تو واقعہ کربلا پڑھو. اگر اسلام کا دفاع دیکھنا ھو تو واقعہ کربلا پڑھو. #ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح

اگر حق پر کھڑے ھونے کی جستجو کرو تو واقعہ کربلا پڑھو.
اگر قربانی کی مثال دیکھنی ھو تو واقعہ کربلا پڑھو.
اگر عشق کی معراج دیکھنی ھو تو واقعہ کربلا پڑھو.
اگر اسلام کا دفاع دیکھنا ھو تو واقعہ کربلا پڑھو.

#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

صبحِ عاشور دی تھی جو تُو نے خون رُلاۓ گی وہ اذاں اکبرؑ 💔 #اذانِ_علی_اکبرؑ

✨🥀 Groot 🥀✨ (@alisheh8) 's Twitter Profile Photo

~~~ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ ٱللَّٰهِ آیا جب اسمِ محمد ﷺ تو روئے مولا اکبر کو چوما اور زینب سے یہ کہا جب ماریں گے سنا جب کاٹیں گے گلہ یہ مسلمان بھلا رحم کھائیں گے کیا ؟؟؟؟ #اذانِ_علی_اکبرؑ

~~~ أَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ ٱللَّٰهِ

آیا جب اسمِ محمد ﷺ تو روئے مولا
اکبر کو چوما اور زینب سے یہ کہا

جب ماریں گے سنا جب کاٹیں گے گلہ
یہ مسلمان بھلا رحم کھائیں گے کیا ؟؟؟؟
#اذانِ_علی_اکبرؑ