ASHRAF ALI (@aali5013) 's Twitter Profile
ASHRAF ALI

@aali5013

ID: 1642978731609272323

calendar_today03-04-2023 19:54:21

13,13K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

کسی گل فسردۂ باغ ہوں مرے لب ہنسی کو بھلا چکے تجھے اے صبا جو نہ ہو یقیں مجھے گدگدا کے بھی دیکھ لے #سوچ_کا_سفر #انجم

کسی گل فسردۂ باغ ہوں مرے لب ہنسی کو بھلا چکے 
تجھے اے صبا جو نہ ہو یقیں مجھے گدگدا کے بھی دیکھ لے 

#سوچ_کا_سفر
#انجم
live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

مرے دل میں تو ہی ہے جلوہ گر ترا آئنہ ہوں میں سربسر یوں ہی دور ہی سے نظر نہ کر کبھی پاس آ کے بھی دیکھ لے #سوچ_کا_سفر #انجم

مرے دل میں تو ہی ہے جلوہ گر ترا آئنہ ہوں میں سربسر 
یوں ہی دور ہی سے نظر نہ کر کبھی پاس آ کے بھی دیکھ لے 

#سوچ_کا_سفر
#انجم
ASHRAF ALI (@aali5013) 's Twitter Profile Photo

*کامیابی کے دو اصول* 1. *مُسکرانا تاکہ ”مسئلے“ حل ہوں۔*😊 2. *خاموشی اپنانا تاکہ ”مسئلے“ پیدا نہ ہوں۔*❤️

ASHRAF ALI (@aali5013) 's Twitter Profile Photo

*دشمن ہمیشہ اپنوں سے پیدا ہوتے ہیں کیونکہ*❤‍🩹🥺 *اپنوں سے ہی اپنوں کی خوشیاں برداشت نہیں ہوتی🥲*

ASHRAF ALI (@aali5013) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی چھوٹا انسان اپنا سایہ لمبا محسوس کرنے لگے تو سمجھ لیں کہ اُس کے غروب کا وقت ہو گیا ہے 🍁

ASHRAF ALI (@aali5013) 's Twitter Profile Photo

مُفـــــلس جو اگر تن کی قبا بیچ رہا ہے واعِـــــظ بھی تو منبر پہ دُعا بیچ رہا ہے دونوں کو ہے درپیش سوال اپنے شِکَم کا اِک اپنی خُودی ، ایک خُـــــدا بیچ رہا ہے ( حبیب جالب )

ASHRAF ALI (@aali5013) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی بخیر ایمان بخیر اے کریم آقا اے مہربان آقا آج کا دن ہمارے لیے خیر و برکت دنیا آخرت کی بھلائی اور ہماری زندگی کا بہترین دن بنا دے ♥️آمین یارب العالمین ♥️🤲

ASHRAF ALI (@aali5013) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر انسان بنیں مسلمان بنیں مومن بنیں لوگوں کے لیے بھلائی کا کام کریں شرور کا سبب نہ بنیں کسی کو دکھ دینےکا سبب نہ بنے کسی کا حق نہ کھائیں کسی کے ساتھ ظلم نہ کرو اپنی نظر اور شرم گاہ کی حفاظت کرو امان پاؤ گے

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 
انسان بنیں 
مسلمان بنیں 
مومن بنیں 
لوگوں کے لیے بھلائی کا کام کریں شرور کا سبب نہ بنیں کسی کو دکھ دینےکا سبب نہ بنے کسی کا حق نہ کھائیں کسی کے ساتھ ظلم نہ کرو اپنی نظر اور شرم گاہ کی حفاظت کرو امان پاؤ گے
ASHRAF ALI (@aali5013) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💞اللهم ﷺﷺﷺ💞  🌴صل ﷺﷺﷺ🌴   🌹وسلمﷺﷺﷺ🌹    🌴على ﷺﷺﷺ🌴     🌹نبينا ﷺﷺﷺ🌹      🌴محمدﷺﷺ🌴 🌹اللهم ﷺﷺﷺ🌹  🌴صل ﷺﷺ🌴   🌹وسلمﷺﷺﷺ🌹    🌴على ﷺﷺﷺ🌴     🌹نبينا ﷺﷺ🌹      🌴محمدﷺﷺﷺ🌴 🌸🕋🌸

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 
💞اللهم ﷺﷺﷺ💞
 🌴صل ﷺﷺﷺ🌴
  🌹وسلمﷺﷺﷺ🌹
   🌴على ﷺﷺﷺ🌴
    🌹نبينا  ﷺﷺﷺ🌹
     🌴محمدﷺﷺ🌴
🌹اللهم ﷺﷺﷺ🌹
 🌴صل ﷺﷺ🌴
  🌹وسلمﷺﷺﷺ🌹
   🌴على ﷺﷺﷺ🌴
    🌹نبينا  ﷺﷺ🌹
     🌴محمدﷺﷺﷺ🌴
🌸🕋🌸
ASHRAF ALI (@aali5013) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کے 9 سال پاکستان سے نکال دیں پیچھے بچتا کیا ہے ؟ مغلوں کے قلعے گوروں کی پٹڑیاں پیپلز پارٹی کے نعرے جماعت اسلامی کے لارے پی ٹی آئی کے ٹھمکے 🤠

ASHRAF ALI (@aali5013) 's Twitter Profile Photo

مرد اور عورت مرد کو بنانے کیلئے مٹی فرشتوں کے زریعے اللہ نے زمین سے منگوائی لیکن عورت کیلئے مٹی نہیں منگوائی اس کو مرد کی ہی ٹیڑھی پسلی سے بنایا اور جس مرد کی پسلی سے وہ بنی ہے وہی اسکا محرم بنتا ہے وہ اسی کے نکاح میں جاتی ہیں کیونکہ وہ اس مرد کے وجود کا حصہ ہوتی ہے

ASHRAF ALI (@aali5013) 's Twitter Profile Photo

آپ یہ بتائیں یہ افغانی جو رشوت پاکستانی کودے کر کارڈ بنواتے ہیں ان میں سے بڑا بے غیرت کون ہے

آپ یہ بتائیں یہ افغانی جو رشوت پاکستانی کودے کر کارڈ بنواتے ہیں ان میں سے بڑا بے غیرت کون ہے
ASHRAF ALI (@aali5013) 's Twitter Profile Photo

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر 🌹🌸🌹 جمتہ المبارک سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر 🌹🌸🌹
جمتہ المبارک 
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا 
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ