Amal Fatima (@afatima_2) 's Twitter Profile
Amal Fatima

@afatima_2

(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام)

Be prepared because harsh reality strikes without warning

x.com/search?q=from%…

ID: 1456182263444561921

calendar_today04-11-2021 08:51:28

152,152K Tweet

11,11K Followers

1,1K Following

ZAki 💫 🇵🇰 (@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

جِس شخص کے سامنے حق پیش کیا جائے اور وہ اسے قبول کرنے کے بجائے رَد کر دے تو اسے یہ سزا دی جائے گی کہ اس کے دل میں بگاڑ پیدا ہو جائے گا اور اس کی عقل اور سوچ خراب ہو جائے گی۔ امام ابن القيم رحمه الله (مفتاح دار السعادة: 160/1)

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

Amal Fatima صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💙 اللھم آمین یا رب العالمین بارک اللہ فیک 🌹🤲🌹

live4p1💎🦋💎 (@injum81) 's Twitter Profile Photo

Amal Fatima جَزَاكُمُ اللّٰهُ خَيْرًا وّاَحْسَنَ الْجَزَاءُ فِى الدُّ نْيَا وَالْاٰخِرَةِ🌹🤲🌹

𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 (@razia_9489) 's Twitter Profile Photo

𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 BABA JEE 468 Muhammad Rehman khan Tanoli Muscat Farooq M Abbas Muhammad Sultan ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 25 سورة الفرقان Ayat No 12 ترجمہ جب وہ ان کو دور سے دیکھے گی تو یہ لوگ اس کے بپھرنے اور پھنکارنے کی آوازیں سنیں گے ۔ 2 الھم اجرنا من النار 𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 💞 Asad Shahzad 𝓡𝓪𝔃𝓲𝓪 𝓟𝓪𝓻𝓿𝓮𝓮𝓷 محـــمد لقمان🌹🅚🅗🅐🅝 Amal Fatima

ZAki 💫 🇵🇰 (@shini_zaki) 's Twitter Profile Photo

ممکن نہیں کہ ساتھ نبھائیں تمام عمر ممکن بھی کس طرح ہو کہ دونوں ذہین ہیں میں ان دنوں بہت سے مسائل میں ہوں گھِرا تُو نے بچھڑنا ہے تو یہ دن بہترین ہیں

Amal Fatima (@afatima_2) 's Twitter Profile Photo

کچھ وقت کے لئے بریک لینے لگی ہوں ان شاءاللہ جلد واپسی ہو گی دعاؤں میں یاد رکھئے گا آپ سب کی محبتوں خلوص اور تعاون کی شکر گزار

کچھ وقت کے لئے بریک لینے لگی ہوں 
ان شاءاللہ جلد واپسی ہو گی 
دعاؤں میں یاد رکھئے گا 
آپ سب کی محبتوں خلوص اور تعاون کی شکر گزار