Haider Ali
@afsay_
ID: 1775492758486372352
03-04-2024 11:57:31
15,15K Tweet
1,1K Followers
2,2K Following
دیالپور میں بلٹ پروف شیشہ لگا کر تھری لیئر سیکیورٹی سیٹ کرکے وہاں مریم نواز کھڑی کی گئی۔ شہباز گل۔ اور ہمارے والا جیمز بانڈ کی طرح کپڑے اتار کر زمان پارک سے پیدل عدالتوں میں پہنچ جایا کرتا تھا Dr. Shahbaz GiLL
یوتھیوں کیلئے پروفیسر کا درجہ رکھنے والا سماجی جاہل شفقت Shafqat Ch کل ہی یوتھیوں کو توتیا بنا رہا تھا کہ سموگ کنٹرول گن استعمال کے باوجود لاہور ائیر کوالٹی انڈکس میں دوسرے نمبر پر ہے جبکہ ورلڈ سٹیٹسٹکس کیمطابق لاہور چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔ لیکن یہ شخص کبھی شرمندہ نہیں ہو گا۔