Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile
Awami National Party

@anpmarkaz

Official X handle of Awami National Party, founded on July 26th, 1986

ID: 149625204

linkhttps://anp.org.pk calendar_today29-05-2010 19:40:11

45,45K Tweet

171,171K Followers

58 Following

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

رسجا کے نومنتخب عہدیداران کو ترجمان اے این پی انجینئر احسان اللہ خان کی مبارکباد #ANP #AwamiNationalParty

رسجا کے نومنتخب عہدیداران کو ترجمان اے این پی انجینئر احسان اللہ خان کی مبارکباد

#ANP #AwamiNationalParty
Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

زمونږ دا جدوجهد به تر هغه وخته جاري وي، تر څو چې په اصل معنو کښې د اتلسم آئيني ترمیم عملي کېدل يقيني نه شي. راځئ چې په یو غږ، په یو قدم، او د یو هدف لپاره ودرېږو – د خپلو وسائلو، حقونو او مستقبل د ساتنې لپاره! #AimalWaliKhan #ANP #AwamiNationalParty #حقوق_یا_آزادی

زمونږ دا جدوجهد به تر هغه وخته جاري وي، تر څو چې په اصل معنو کښې د اتلسم آئيني ترمیم عملي کېدل يقيني نه شي.
راځئ چې په یو غږ، په یو قدم، او د یو هدف لپاره ودرېږو – د خپلو وسائلو، حقونو او مستقبل د ساتنې لپاره!
#AimalWaliKhan #ANP #AwamiNationalParty #حقوق_یا_آزادی
Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ گنڈاپور صاحب کہتے ہیں کہ ہم وفاق کو پیسے دیں گے، لیکن خود صوبے میں نہ اسکولوں کے پاس کتابوں کے پیسے ہیں،نہ یونیورسٹیوں کے پاس فنڈز، اور عوام مہنگائی سے تباہ ہو چکے ہیں۔ صوبہ بدترین مالی بحران کا شکار ہے، تو وفاق کو پیسے دینے کا فیصلہ کس عقل سے کیا جا رہا ہے؟

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ کا اصل فرض ہے کہ مرکز سے صوبے کا حق حاصل کریں، بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پائیں، تعلیم اور صحت کے شعبوں کو بہتر بنائیں نہ کہ اشتعال انگیز بیانات دے کر عوام کو دھوکہ دیں۔یہ پی ٹی آئی کی تیسری حکومت ہے، لیکن حکمرانی کے بنیادی اصول ابھی تک نہیں سیکھے ۔

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے اے این پی بلوچستان کے سابق صدر کمانڈر خدائی داد خان کے انتقال پر اُن کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی، اُن کی قبر پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ #AimalWaliKhan #AwamiNationalParty #ANP

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے اے این پی بلوچستان کے سابق صدر کمانڈر خدائی داد خان کے انتقال پر اُن کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی، اُن کی قبر پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
#AimalWaliKhan #AwamiNationalParty #ANP
Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان اے این پی بلوچستان کے ساتھیوں کے ہمراہ نواب ارباب عبدالظاہر کاسی کی آخری آرام کاہ پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ #Aimalwalikhan #ANP

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان اے این پی بلوچستان کے ساتھیوں کے ہمراہ نواب ارباب عبدالظاہر کاسی کی آخری آرام کاہ پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
#Aimalwalikhan #ANP
Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے نواب ارباب عبدالقادر کاسی کی 26ویں اور نواب ارباب عبدالظاہر کاسی کی پہلی برسی کی تقریب میں شرکت کی۔

کوئٹہ:عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے نواب ارباب عبدالقادر کاسی کی 26ویں اور نواب ارباب عبدالظاہر کاسی کی پہلی برسی کی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں نواب ارباب عبدالقادر کاسی اور نواب ارباب عبدالظاہر کاسی کے ایصالِ ثواب اور بلند درجات کے لیے دعا کی گئی۔

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نواب ارباب عبدالقادر کاسی کی 26ویں اور نواب ارباب عبدالظاہر کاسی کی پہلی برسی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔

یہ پاکستانی بجٹ ہمیں پتہ ہے کہ پاکستانی عوام کو مدنظر رکھ کر نہیں بنایا جاتا۔پاکستان اپنی معاشی خودمختاری کھو چکا ہے، اور اب ہمارے پاس معاشی آزادی نہیں رہی۔ہمارے فیصلے آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اور امریکہ کرتے ہیں، اور جو ان کی مرضی ہو، وہی ہوتا ہے۔ مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

"بجٹ تو آئی ایم ایف بناتا ہے، اور اب جب اُس نے بجٹ تیار کر لیا ہے تو ریاست محض اُس کی منظوری دے گی۔ ہمارے صوبے کو تو پہلے ہی ایک کالونی بنا دیا گیا ہے، جہاں من پسند افراد کو بٹھا کر قوم کی نہیں، بلکہ اُن کی خدمت کی جا رہی ہے۔" مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان #AimalWaliKhan #ANP

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اپنی معاشی آزادی بہت پہلے ہی کھو چکا ہے۔ آج پاکستان اپنا بجٹ بیرونی اداروں کی شرائط کو مدِنظر رکھتے ہوئے بناتا ہے۔ رواں سال کے بجٹ کے بعد پاکستان کا مجموعی قرضہ 71 ہزار ارب روپے سے تجاوز کر چکا ہے۔ ایک طرف اتنا قرضہ اور دوسری طرف حکومتی شاہانہ اخراجات اور طرزِ زندگی۔

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

غربت کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں۔ حکومت کو تو لاہور اور اسلام آباد کی رپورٹ اچھی ملی ہوگی، لیکن اُن شہروں سے باہر ذلت بھری زندگی ہے۔ 60 سے 70 فیصد عوام کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں، تعلیم اور صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں. سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ میں خطاب

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

"بجٹ وہی ہے جو آئی ایم ایف کے ساتھ مان لیا گیا ہے، ہم تو صرف پریکٹس کر رہے ہیں۔ یہ سب سیاست کو بدنام کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔" سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ آف پاکستان میں خطاب #aimalwalikhan #ANP

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

پاکستان آزادی کے 70، 80 سال بعد اتنی ہمت تو کرے کہ کم از کم جن سے آزادی حاصل کی تھی، ان کے قانون سے بھی آزادی حاصل کر لے۔ آج تک ہم انگریز کا بنایا ہوا قانون چلا رہے ہیں۔ کمشنر آج بھی وہی ‘آقا’ ہے۔ پاکستان میں 34 ڈویژنز اور 149 اضلاع ہیں، اور ہر جگہ ایک ‘راجہ’ بٹھایا گیا ہے۔

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

ریلوے کی لاکھوں ایکڑ زمین پورے پاکستان میں یا تو خالی پڑی ہے، یا لوگوں کو خوش کرنے کے لیے 4 ہزار، 5 ہزار روپے ماہانہ پر بہترین زمینیں لیز پر دی گئی ہیں۔ ریلوے خود موجود نہیں، چل نہیں رہا، اور ریلوے ٹریک پر گھاس اگ رہی ہے۔ یہ تمام لیزیں مکمل طور پر منسوخ ہونی چاہئیں.

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

جب ہم خودکش حملوں کا نشانہ بن رہے تھے، تو ہمارے خلاف یہ پروپیگنڈا کیا گیا کہ ہم نے پختونوں کے سروں کا سودا امریکہ سے کیا ہے۔ سوال یہ ہے: کیا کوئی اپنے بچوں کا سودا کرتا ہے؟" سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ آف پاکستان میں خطاب #AimalWaliKhan #ANP #Budget2025

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ نظریاتی اور سیاسی طور پر جتنی مخالفت میری یا عوامی نیشنل پارٹی کی ہے، شاید کسی اور کی اتنی نہ ہو۔ لیکن آج میں فلور آف دی ہاؤس پر یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کا چیئرمین ایک سیاسی قیدی ہے، تو میں مطالبہ کرتا ہوں کہ اسے فوراً رہا کیا جائے

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

اٹھارہویں ترمیم کے بعد بہت سی وزارتیں صوبوں کو منتقل ہو چکی ہیں، لیکن مرکز میں وہ وزارتیں اب بھی قائم ہیں۔جب پیسے موجود نہیں، تو اسکول تعمیر نہیں ہو رہے تو پھر ایجوکیشن کی وزارت کس لیے؟ جب ہسپتال بن نہیں رہے تو ہیلتھ منسٹری کا فائدہ کیا؟ یہ ملک پہلے ہی قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے.

Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اتنے ٹول پلازے بن چکے ہیں کہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہم سڑکوں پر نہیں، بلکہ ٹول پلازوں کے درمیان سفر کر رہے ہیں۔ صرف لاہور کے ایک ٹول پلازے کی آمدن اگر شفاف طریقے سے استعمال ہو، تو وہ پورے پاکستان کو چلانے کے لیے کافی ہو سکتی ہے۔اگر اس بات کا احتساب کیا جائے .