A.Rehman (@arehman1933877) 's Twitter Profile
A.Rehman

@arehman1933877

ID: 1829396391816241152

calendar_today30-08-2024 05:51:24

5,5K Tweet

132 Followers

247 Following

A.Rehman (@arehman1933877) 's Twitter Profile Photo

موقع ہاتھ سے نہی جانا چاہئیے شہباز شریف اچانک دلی جائے اور مودی کو گلے لگائے دوچار گھنٹے گپ شپ لگا کے واپس آئے دنیا کو پیغام جاتا کہ پاکستان دشمنی نہی دوستی چاہتا ھے

Amir H. Qureshi (@amirhqureshi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں "ماں جیسی ریاست" کا تصور صرف مخلص اور عوامی فلاح کیلئے کام کرنے والے سیاسی رہنماؤں تک محدود ہوتا ہے"- دینہ, ضلع جہلم کے 27 سالہ نادار گردوں کے مریض محمّد عاقب کیلئے میڈم چیف منسٹر Maryam Nawaz Sharif صاحبہ کی انتہائی شفقت اور مہربانی سے علاج, ٹیسٹوں اور ادویات کی مسلسل

پاکستان میں "ماں جیسی ریاست" کا تصور صرف مخلص اور عوامی فلاح کیلئے کام کرنے والے سیاسی رہنماؤں تک محدود ہوتا ہے"- 

دینہ, ضلع جہلم کے 27 سالہ نادار گردوں کے مریض محمّد عاقب کیلئے میڈم چیف منسٹر <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> صاحبہ کی انتہائی شفقت اور مہربانی سے علاج, ٹیسٹوں اور ادویات کی مسلسل
A.Rehman (@arehman1933877) 's Twitter Profile Photo

یہ خاتون اتنی بہادر اور دیانتدار ھے جسکی مثال پاکستان میں کم ملتی ھیں ملک کو ایسے محنتی آفیسرز کی ضرورت ھے

یہ خاتون اتنی بہادر اور دیانتدار ھے جسکی مثال پاکستان میں کم ملتی ھیں ملک کو ایسے محنتی آفیسرز کی ضرورت ھے
M.Adnan (@adnana_007) 's Twitter Profile Photo

حکومت سلیب سسٹم کو 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 کر دے اور جو اس سے زیادہ یونٹ استعمال کرے انہیں صرف اسی مہینے یونٹ کے حساب سے بل ادا کرنا پڑے یہ 6 مہینے والا ظلم ختم کریں عوام کے ساتھ زیادتی ہے.

حکومت سلیب سسٹم کو 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 کر دے اور جو اس سے زیادہ یونٹ استعمال کرے انہیں صرف اسی مہینے یونٹ کے حساب سے بل ادا کرنا پڑے یہ 6 مہینے والا ظلم ختم کریں عوام کے ساتھ زیادتی ہے.
Ayesha Malik (@ayeshamalikpk) 's Twitter Profile Photo

حکمرانوں اور اشرافیہ کی عیاشیوں کی قیمت غریب عوام سے وصول کرنا ظلم عظیم ہے #SlabSystemNahiChalega

حکمرانوں اور اشرافیہ کی عیاشیوں کی قیمت غریب عوام سے وصول کرنا ظلم عظیم ہے 
#SlabSystemNahiChalega
A.Rehman (@arehman1933877) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز سے گزارش ھے کہ پیرا فورس کے ذریعے پنجاب میں امر بالمعروف نافذ کروائیں نماز کے اوقات میں دوکانیں مارکیس بند کروائیں تاکہ لوگ نماز کے ٹائم مسجدوں میں جاکر نماز پڑھیں جیسے سعودی عربیہ میں یہ نظام لاگو ھے پلیز پلیز پلیز

A.Rehman (@arehman1933877) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مافیا کے چنگل میں پھنسا ھوا ھے ہر ادارے کا برا حال ھے چھوٹے چھوٹے افسر سے لیکر چیف سیکرٹریز ایم این اے ایم پی اے سینٹرز سب اس چکر میں ھیں کہ کرپشن کہاں سے کی جائے روزانہ کرپشن کے نئے طریقے ڈھونڈے جاتے ھیں بے حیائی عروج پر ھے دھرنے ،ہڑتالیں ،ملک ناگزیر حالات سے دوچار ھے

A.Rehman (@arehman1933877) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف صاحب اقتدار بار بار واپس نہی آتا ہاتھ ائرن والا استعمال کرو

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں مسلح افراد کو گھروں کے اندر سے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح طور پر دکھایا گیا ہے کہ دہشتگرد مقامی آبادی کے درمیان چھپ کر ریاستی اہلکاروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، یہ ویڈیو

Ayesha Malik (@ayeshamalikpk) 's Twitter Profile Photo

💫💯میں صرف پاکستان کے دفاع کے لیے ٹوئٹر کا استعمال کروں گی انشاء اللہ اور آپ بھی تیار ہیں تو اس پوسٹ کو ری ٹویٹ کریں۔ ۔ ۔ 💯 سب مل کر انشاء اللہ اپنے ملک پاکستان کا سوشل میڈیا پر مکمل دفاع کریں گے ۔ #ہمارامستقبل_صرف_ہماراپاکستان

A.Rehman (@arehman1933877) 's Twitter Profile Photo

جیتے رہو طلال چوھدری !! آج اپ نے دل ٹھنڈا کر دیا ہر وقت بھیگی بلی بنی پارٹی میں کوئی تو ھو جو انکو جواب دے ہمارے فوجی جوان پولیس کے جوان سویلین روزانہ شہید ہو رہے ھیں اور یہ کہیں آپریشن ھونے نہی دیں گے نکالو گنڈا پور کو پھر تن کے رکھو ان گینڈوں کو،،،،

A.Rehman (@arehman1933877) 's Twitter Profile Photo

سزا وہ تھی جو سپریم کورٹ نے اپنی نگرانی میں میاں نواز شریف کو دلائی تھی اس وقت یہ دگڑولے مٹھائیاں بانٹ رہے تھے وہ وقت بھول گئے دس سال سپریم کورٹ عمران کی غلامی میں پی ٹی آئی کی خدمت کرتی رہی وہ قانون اور آئین اچھا تھا اب قانون آئین ھے نہی واہ کیا کہنے ،،

A.Rehman (@arehman1933877) 's Twitter Profile Photo

افغانستان میں طالبان کی حکومت ھے پھر یہ دھشتگردی کرنے پاکستان کیوں آتے ھیں؟انکا پاکستان سے کیا لینا دینا، پھر ہمارے جوان روز شہید ھو رہے ھیں اور کچھ جماعتیں ان دھشت گردوں کی حمایت کرتے ھیں ، ایک سوال ھے جو غور طلب ھے،، جو جماعت یا گروہ دھشت گردوں کے ساتھ کھڑا ھے عوام سوچے

A.Rehman (@arehman1933877) 's Twitter Profile Photo

دنیا کا واحد ملک ھے پاکستان جو ستر سال سے اشرافیہ کی عیاشیوں ، نااہلیوں اور قومی خزانے پر بددیانت لوگوں کی وجہ سے کروڑوں انسان بدترین زندگی گزارنے پر مجبور ھیں

Ayesha Malik (@ayeshamalikpk) 's Twitter Profile Photo

یوتھیے اور مودییے خنزیروں کی طرح پڑ گئے ہیں میرے اکاؤنٹ کو ۔۔۔ آپ سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔۔۔ لائک ، کمنٹ اور آرٹی کریں! میرا اکاؤنٹ بچا لیں 🥹

یوتھیے اور مودییے خنزیروں کی طرح پڑ گئے ہیں میرے اکاؤنٹ کو ۔۔۔ آپ سب کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔۔۔ لائک ، کمنٹ اور آرٹی کریں!
میرا اکاؤنٹ بچا لیں 🥹
A.Rehman (@arehman1933877) 's Twitter Profile Photo

نقوی صاحب،، پاکستانیوں کے ناک مت کٹواؤ ،، یہ جب کرکٹ کھیل نہی سکتے تو انکو اپ زبردستی کیوں بھیجتے ھیں کھیلنے کے لئیے؟؟؟ اپ کو تو شرم نہی آئی ھوگی جو 92رن پر آپکے سارے چہیتے پویلین واپس آئے اللہ کا خوف کرو نہی چلا سکتے ھو تو چھوڑ دو مگر ایسی ٹیم کھیلنے کے لئیے کہیں نا بھیجو پلیز؟؟